عمران،اہلیہ کوای سی ایل میں ڈالنے کا کہا گیا تودیر نہیں لگائیں گے:رانا ثناء

rana-sana-ecl-khan-irman.jpg


عمران،اہلیہ کو ای سی میں میں ڈالنے میں دیر نہیں لگاؤں گا،رانا ثنا

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے بڑابیان دے دیا، رانا ثنا نے کہا کہ اگر کسی تحقیقاتی ادارے نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کہا تو دیر نہیں لگائیں گے۔

رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان اداروں کا غلط استعمال کرتے ہیں،جو چیزساڑھے تین سال ثابت نہیں کر سکے اب کیا کریں گے،ریٹائرڈ ججز کو احتساب عدالت میں لگانے کا مقصد انتقام کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا تھا، کیسز کو جھوٹا ثابت کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتےہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ راجہ ریاض، نور عالم پچھلے دو سال سے عمران خان پر تنقید کر رہے تھے،نیب ترامیم پر بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ نیب ایکٹ کا پہلے جائزہ لے لیں، 80 فیصد ترامیم تحریک انصاف کی حکومت خود آرڈیننس میں لیکر آئی تھی،نیب 90 دن کا ریمانڈ لیتا تھا، نیب بتائے کونسے سیاستدانوں سے کتنے پیسے وصول کیے؟ نیب نے جو پیسے ریکور کیے ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے کیے۔

رانا ثنا کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین نیب کو خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو کے معاملے میں دباؤ میں لاکر انتقامی کارروائیاں کی گئیں ،آئندہ چند دنوں میں چیئرمین نیب کا فیصلہ ہوجائے گا ، ایسا چیئرمین نیب ہو گا جو انصاف کے تقاضے پورے کرے گا اور ادارے کے اندرخرابیاں بھی دور کریگا ، عمران خان کا امریکی سازش سے شروع ہونے والابیانیہ نیوٹرل پر آپہنچا، عمران خان بتائیں کہ شہباز شریف کیخلاف کونسے 70 کیسز ہیں؟

انہوں نے کہا کہ محب وطن قوم ملک کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتی ہے،اپنے دعوے کو 50 فیصد ہی پورا کرلیتے ،اگر ان میں احساس شرمندگی ہے تو اس کو کال آف کردیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر تمہارے پلے یہی کچھ تھا تو اتنا فراڈ اور اتنا جھوٹ کیوں،جو کہتے تھے آگ لگا دیں گے، لوگ مر جائیں گے، ماردیں گے،انہیں ہم ڈھونڈ رہے ہیں وہ مل نہیں رہے۔

اُن کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ آئین کا محافظ ادارہ ہے، آئین کا تحفظ ہر ادارے پر فرض ہے، عدالت عالیہ آئین کی سربلندی کیلئے جو حکم کرے گی ، بجالائیں گے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کی پٹیشن پر ایک مذاکراتی ٹیم بنانے کا کہا ہے، بابراعوان کی سربراہی میں انہوں نے چار رکنی ٹیم بنائی ہے ، وزیراعظم نے بھی ایک ٹیم بنادی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلسہ کرناچاہتے ہیں کریں،حقوق پامالی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،2014 میں یہ عدالت کی آڑ لے کر یہاں آگئے تھے اور پی ٹی وی پر حملہ کیا ۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Rana Chamgadar is a mass murderer and drug dealer.He has committed heinous crimes such as model town massacre.IK and wife are not going to flee the country like Nawaz Dakoo.They don’t have properties in UK and elsewhere.Thus pisspot is making empty threats .If he has any guts then f he should go ahead and put her name on ECL.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس بنانا ریپبلک میں کتے کی اس نسل کے گلے میں پٹہ ڈالنے والا کوئی ہے کہ نہیں ؟؟؟
اگر سب ہی مر گئے ہیں تو اسے سیدھا کرنے کے لیے ٹی ٹی پی والوں کو ہی بلا لیا جانا چاہیے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Oye L leni diya nirri galla na kar hun ker v de. Kya farak pardna hai, waise bhi mulk se bahir janay ka koi program hai.

Mulk se to ganju or pmlun walay jaise chor farrar hotay hain
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)

اس بنانا ریپبلک میں کتے کی اس نسل کے گلے میں پٹہ ڈالنے والا کوئی ہے کہ نہیں ؟؟؟
اگر سب ہی مر گئے ہیں تو اسے سیدھا کرنے کے لیے ٹی ٹی پی والوں کو ہی بلا لیا جانا چاہیے
Is Ku.tay k pecchay wardi ha..
 

Aristo

Minister (2k+ posts)

اس بنانا ریپبلک میں کتے کی اس نسل کے گلے میں پٹہ ڈالنے والا کوئی ہے کہ نہیں ؟؟؟
اگر سب ہی مر گئے ہیں تو اسے سیدھا کرنے کے لیے ٹی ٹی پی والوں کو ہی بلا لیا جانا چاہیے
Yeh Haram khoor qatil sirf dialogue he mar sakta hai aiye din ek niya dialogue is ke itni Auqat nahi k Khan ko hath dal sakay warna is ka bas chalta to abi tak koi na koi haramzadgi kar chuka hota yeh
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
TTP waley bhi phojiyun key kehney par hi ayeengey.............they are faujees dogs


اس بنانا ریپبلک میں کتے کی اس نسل کے گلے میں پٹہ ڈالنے والا کوئی ہے کہ نہیں ؟؟؟
اگر سب ہی مر گئے ہیں تو اسے سیدھا کرنے کے لیے ٹی ٹی پی والوں کو ہی بلا لیا جانا چاہیے