علی محمد خان کے دادا نے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ جیل بھی کاٹی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف کا دادا تھا وہ کیونکہ بھوں بھوں کرنا اسی ٹبر کا خاصہ ہے
بھائی اپنی معلومات کی تصیح کرلیں
نہیں بھای نہیں نواز شریف گپ مارتا ہے اس کا دادا قائد اعظم کے آس پاس بھی نہیں جاسکا یہ علی خان کا دادا ہی تھا جسے یہ شرف حاصل ہوا علی خان نے خودیہ دعوی کردیا ہے قائد اعظم اپنے ہاتھ سے علی خان کے دادے کو چھیچھڑے ڈالا کرتے تھے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف کا دادا تھا وہ کیونکہ بھوں بھوں کرنا اسی ٹبر کا خاصہ ہے
بھائی اپنی معلومات کی تصیح کرلیں
نہیں میرئ معلومات غلط نہیں کیونکہ علی خان نے خود تصدیق بھی کردی ہے کہ اسی کا دادا تھا مزید ثبوت چاہیئں تو علی خان کو پوچھ لیں اس کے دادا کا ایک کان کھڑا رہتا تھا اور ایک بیٹھا
 

Haha

Minister (2k+ posts)
نہیں میرئ معلومات غلط نہیں کیونکہ علی خان نے خود تصدیق بھی کردی ہے کہ اسی کا دادا تھا مزید ثبوت چاہیئں تو علی خان کو پوچھ لیں اس کے دادا کا ایک کان کھڑا رہتا تھا اور ایک بیٹھا
ہو سکتا ہے صرف ایک کان کو ہی ویاگرا نما کسی دیسی دوا کو اثر پہنچتا ہو ؟ کیونکہ اس وقت ویاگرا تو تھی نہیں ہوسکتا ہے سلاجیت ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے صرف ایک کان کو ہی ویاگرا نما کسی دیسی دوا کو اثر پہنچتا ہو ؟ کیونکہ اس وقت ویاگرا تو تھی نہیں ہوسکتا ہے سلاجیت ؟
ویسے قائد اعظم کے پاس ایک نہیں دو کتے تھے