علی حیدر گیلانی بازیاب؟

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p​

ایسا مذاق آپکو زیب نھیں دیتا، چوری کیا ھوا ھار لوٹانے کے صدمے کے بعد یہ دوسری ، تاوان بھرنے والی مصیبت گیلانی خاندان پر ٹوٹی ھے، ستر کروڑ میں صرف ایک بیٹا ؟ پیپلز پارٹی کو بڑھتی مہنگایؑی پر جلوس نکالنا چاھیے
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
قبائلی علاقوں میں پولیٹیکل ایجنٹ لگنے کے لیے کروڑوں کی رشوتیں چلتی ہیں
ایسے ہی ایک خواہشمند ملک نے حضرت قبلہ و مرشد ، قطب الاقطاب سید یوسف رضا گیلانی :rahm: کو کروڑوں میں نذرانہ ادا کیا ( ایک تو کل رقم میرے ذھن میں نہیں دوسرا کبھی اس رقم کو غلطی سے بھی رشوت نہ سمھجنا کہ عمران، سوری ایمان کا خطرہ ہے ) تو اسی دوران پیر صاحب :rahm: کو سپریم کورٹ نے اسلام آباد سے ملتان شریف میں اپنے حجرہ عالیہ منتقل ہونے کی درخواست کی جو قبلہ نے قبول فرمائی

حضور پیر صاحب :rahm: رقم تو ڈکار گے لیکن وہ صاحب جو پولیٹیکل ایجیٹ لگنا چاہتے تھے انکی مراد پوری نہ ہوئی . اب پیر صاحب رقم دینے میں بھی حجت سے کام لینے لگے تو ان صاحب نے صرف پیر صاحب کی مدد کی غرض سے چھوٹے پیر صاحب کو قبائلی علاقہ جات میں اپنا مہمان بنا لیا
وڈے پیر صاحب سمجھے فوج سے بغیر رقم کے کام نکلوایا جا سکتا ہے تو جب فوج نے اپنے پریشر ککر سے تھوڑا سا پریشر نکال کر قبائلی ملک صاحب پر ڈالا تو انہوں نےچھوٹے پیر صاحب کو ٹی ٹی پی کے ہاتھ بما منافع فروخت کر دیا

ٹی ٹی پی نے اپنا منافع ساتھ لگا کر چٹ وڈے پیر کے حوالے کر دی
اب یہ واپس کیسے آے تسی دسو ؟

خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p​
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

مسلم ریاست میں رہنے والے غیر مسلموں کے حقوق مسلمانوں کے برابر نہیں
بلکہ مسلمانوں سے بھی زیادہ ہیں
ان کی جان مال کی ذمہ داری مسلمانوں کی ہے اور ان پر فرض بھی نہیں کہ مسلم ریاست کے لئے لڑیں
زکوات بھی نہیں دینی اور وفاداری کی شرط پوری کریں تو جزیہ بھی معاف
اور بھی بہت سی سہولتیں

آپ بھی خوب ہیں۔ سلیمان تاثیر کے ساتھ غیر مسلم لگا کر آپ پاکستان کو بھی اسلامی ریاست قرار دے رھی ہیں ۔ویسے سودی اسلامی ریاست پاکستان کے ادارے غیر مسلم نماۂندوں کے لیۓ خاص اسلامی قانون کا نفاذ نظریہ ضرورت کے تحت منٹوں میں عمل میں لے آتے ہیں ، ریمنڈ ڈیوس زندگی کے بقیہ ایام اسی مملکت اسلامیہ کے دیے ہوۓ اسلامی قانون کے نظریہ ضرورت کے مرہون منت ہیں ۔

خود ہی کو کر بلند اتنا، کہ ڈالر دیکھ کے بولے
تیرے جیسے بکاؤ مال دنیا میں فقط چند ہیں

esakhelvi

Minister (2k+ posts)

خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p​

شریفوں کی غلامی میں موت بھی قبول ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

میں چاہتا ہوں سلمان تاثیر(شہید) کے بیٹے کو بھی رہا کروایا جائے

Salmaan Taseer (Shaheed ?????)
I condemn his killing and hope killer is hanged to death

but is Salman a Shaheed???
for God sake, don't degrade our true Shaheeds ...
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p​

تمہاری خبر میں نواز شریف کی کوششوں کا ذکر تھا اس نے کتنا حصہ لیا؟
اگراور کمائی کرنی ہے سلمان تاثیر کے بیٹے کو بازیاب کروا کے اس سنہری موقعے سے فائدہ اٹھا لے
.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p​

Initial demand was Two Billion
so TTP is running sales promotion these days

70 Cror is their cost
50 cror cost of making a senator (which Musa Ghelani took)
20 cror middle man commission (TTP sold him Afghan Taliban at profit)
It can't be less than a Billion
Pathan Ghatay Ka Soda Nahi Kartay ...
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

Salmaan Taseer (Shaheed ?????)
I condemn his killing and hope killer is hanged to death

but is Salman a Shaheed???
for God sake, don't degrade our true Shaheeds ...

جو بھی ناحق مارا جائے ..وہ شہید ہے میری نظر میں
سلمان تاثیر بھی شہید ہے ..اور اسکا قاتل مردود ہو گا
جس نے اس زمین پر فساد برپا کیا
 
Back
Top