Muqadas
Chief Minister (5k+ posts)

http://e.jang.com.pk/07-07-2015/lahore/pic.asp?picname=1333.gif
کل سے یہ افواہ سوشل میڈیا پر بھی گردش میں ہے
گیلانی خاندان کی خاموشی سے لگتا ہے کہ سچ ہے
میں چاہتا ہوں سلمان تاثیر(شہید) کے بیٹے کو بھی رہا کروایا جائے
Darkhwast likh dou ghor o khoz ker lain gay
رابطہ ..یہ پرویز خٹک کے طالبان سے تعلق ہے
آپ کی اندرونی میلومات کیا ہیں ..عمران تو خیر طالبان خان ہے ہی

well done pervaiz khattak
آمین، شہید آسیہ بی بی کا فرزند بھی بخیر و عافیت واپس آجائے
میں چاہتا ہوں سلمان تاثیر(شہید) کے بیٹے کو بھی رہا کروایا جائے
آمین، شہید آسیہ بی بی کا فرزند بھی بخیر و عافیت واپس آجائے
اسلام میں غیر مسلموں کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے مسلمانوں کے
اگر قادری تمہارا پسندیدہ ہے تو کھل کر کہ دو شرمانے کی کوئی بات نہیں
اسلئے تو کہا شہید آسیہ بی بی اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہےاسلام میں غیر مسلموں کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے مسلمانوں کے
اگر قادری تمہارا پسندیدہ ہے تو کھل کر کہ دو شرمانے کی کوئی بات نہیں
خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p
اسلئے تو کہا شہید آسیہ بی بی اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہے
تم بھی کھل کر کہو شہید آسیہ بی بی شرمانے والی کوئی بات نہیں ہے
بھائی میں کہہ رہا تھا سلیمان تاثیر شہید آسیہ بی بی ہے
جب شہید ہو گی تو کہ دوں گا ..یاد رکھ لو
لیکن جب قادری جہنم رسید ہو گا تو اسکو لازمی مردود کہوں گا ..یہ بھی کہیں لکھ لو
خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p
خبر یہ ہے کہ کوئی ستر اسی کروڑ تاوان ادا کیا گیا ہے
اگر یہ کام خٹک صاحب نے کروایا ہے تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ درمیان میں کمیشن لے کر رابطہ کروایا ہو گا
کیونکہ خٹک صاب کی صحت کم از کم اس بات کی اجازت تو نہیں دیتی کہ بندوق لے کر جائیں اور دشمنوں سے جنگ کر کے مغوی چھڑوا لائیں
:p
رابطہ ..یہ پرویز خٹک کے طالبان سے تعلق ہے
آپ کی اندرونی میلومات کیا ہیں ..عمران تو خیر طالبان خان ہے ہی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|