Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی امین کو آسانی سے ہتھیار نہیں پھینکنے چاہیے تھے ، یہ مزاحمت کی سیاست کا وقت تھا ۔ وہ 15 دن کے لیے بجٹ پاس کرتے ۔ یہ ممکن نہیں تھا کوئی بھی ایمرجنسی لگتی لیکن علی امین جلدی ڈر جاتے ہیں ۔ مجھے ایک وہاں کے ایم پی اے نے بتایا ، وہ کہہ رہے تھے حکومت چلی جاۓگی اور ہم سب جیل میں ہوں گے۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1938734760827740283
تحریک انصاف کی جو قیادت جیل سے باہر ہے وہ کچھ چیزوں پر کمپرومائزڈ ہے۔ کمپرومائز ہونا اور کچھ چیزوں پر کمپرومائز ہونا دو مختلف چیزیں ہیں،بجٹ کے معاملے میں لیڈرشپ کمپرومائزڈ تھی انہوں نے عمران خان سے اس معاملے میں وفاداری نہیں نبھائی یہ بات میں بڑی ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1938775748455649386
اب کوئی معجزہ ہی ہوگا کہ علی امین گنڈاپور وزیراعلی کے پی کے برقرار رہ سکیں۔ فواد چوہدریhttps://twitter.com/x/status/1938734760827740283
تحریک انصاف کی جو قیادت جیل سے باہر ہے وہ کچھ چیزوں پر کمپرومائزڈ ہے۔ کمپرومائز ہونا اور کچھ چیزوں پر کمپرومائز ہونا دو مختلف چیزیں ہیں،بجٹ کے معاملے میں لیڈرشپ کمپرومائزڈ تھی انہوں نے عمران خان سے اس معاملے میں وفاداری نہیں نبھائی یہ بات میں بڑی ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1938775748455649386
https://twitter.com/x/status/1939388846942060623
Last edited by a moderator: