علمائے سوء کا کفر

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

علمائے سوء کا کفر
عصر حاضرمیں مسلمانوں کے خلاف سازش کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ صحیح معنوں میں اسلام کو زیادہ نقصان رانگ نمبر علمائے سوء کے پجاریوں نے ہی پہنچایا ہے ۔ چنانچہ آج توحید کو ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ، اسلام کے نام پر مختلف احادیث کو مسخ کرکے بیان کیا جارہا ہے۔ عظمت صحآبہ کے دشمن، کھلم کھلا اعلان کررہے ہیں، کہ صحابہ کو کافر کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے۔ ایسے اعمال وافعال اور درس، چلہ کشی کے نام پر انجام دیئے جا رہے ہیں، جو اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہیں مگر انھیں کو اصل اسلام بتلایا جا رہا ہے۔ آج پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے اسلام کے نام پر ایسے وڈیو بیانات کو پیش کیا جا رہا ہے جس میں زیادہ تر ایسی چیزیں ہیں جن کا اصل اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ دین پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ ان رانگ نمبر علماء کے فتنوں کو سمجھا جائے ۔ اور ان کا سدباب کرنے کے لیے کتاب و سنت کی تعلیمات سے مزین ہوا جائے ۔ اور اسلام کی حقیقی تصویر پوری دنیا کے سامنے پیش کرنے کی سعی پیہم کی جائے ۔ اللہ ہمیں اس کی توفیق دے.
حضرت ﻣﻌﺎوﯾہ رﺿﯽ اﷲ ﻋﻨہ ﺳﮯ ﻣﺮوی ﮨﮯ ﮐہ ﻧﺒﯽ pbuh ﻧﮯ ارﺷﺎد ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : "ﻛ
اﷲ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮯ ﺳﺎﺗہ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﮐﺎ ارادﮦ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ اﺳﮯ دﯾﻦ ﮐﯽ ﺻﺤﯿﺢ ﺳﻤﺠﮫ ﻋﻄﺎ ﮐﺮدﯾﺘﺎ ﮨﮯ
اس پر فتن دور میں کتاب و سنت کی تعلیمات کو فروغ دیا جائے، رانگ نمبریوں سے دوری اختیار کی جائے، میں نے جب ان کاذبین کے خلاف لکھنا شروع کیا تو ان کے چیلوں نے ایک شور برپا کردیا کہ ہمارے دینی پیشوا کے خلاف بات؟ مگر اب ان کو سمجھ آرہی ہے اور زیادہ تر نے مخالفانہ پوسٹ بند کردی ہیں، دوچار باقی ہیں اللہ ان کو ہدایت دے۔
مفتی زرولی نے رانگ نمبر علمائے سوء کو جھوٹی حدیث بیان کرنے پر کاذب کہا ہے،
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں، بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلافِ وعدہ کرے، کوئی امانت اس کے پاس رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے، چاہے وہ شخص روزہ رکھتا ہو، نماز پڑھتا ہو اور اپنے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتا ہو” اس حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں آپ پر لازم ہے، جس شخص نے کذب بیانی کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے اس سے اجتناب اختیار کریں
۔۔

Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
آپ آگئے ہو تو سمجھ لو اسلام کی حفاظت ہو گئی۔ پادری صاحب کا ایک خواب ایسا تھا جس میں ان کو یہ سرٹیفیکٹ ملا تھا کہ انہوں نے دین کی تکمیل کر دی لگتا ہے آپ نے بھی یہی خواب دیکھا ہے۔ ویسے بھی انٹرنیٹ کا زمانہ ہے اور گوگل کے ہوتے ہوئے کسی مولوی کی کوئی ضرورت نہیں۔ بس آپ اپنا اسمارٹ فون کھولیں اور اس کو میت کے پیچھے رکھ کر سب کے سب نماز جنازہ پڑھ لیں۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے فرقہ کو ہی درست خیال کرنا اور دوسروں پر کفر اور الحاد کے فتوے لگانا کوئی نئی بات نہیں ہے_ لیکن فرقہ وارانہ پوسٹس اور ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے سے اجتناب ہی کرنا چاہیے_

شکریہ
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ہر کوئی اپنے آپ کو درست کر لے تو مسائل اور فتووں سے نجات مل سکتی ہے ، فرقہ واریت کے بتوں کی جو بھی پوجا کرتے ہیں وہ ہی اسلام کے اصل دشمن ہیں ، تنقید سے کچھ نہیں ہونا ، دیسی لبرلز کے پاس تنقید کا یہ ہی آسان ہدف ہے جس کو ہم سمجھتے نہیں
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
او بھائی جب کوئی کسی کی غلط بات دیکھو سنو تو ہٹ دھرم نہ ہو جایا کرو ن لیگ کی طرح
اگر کسی نہ کچھ غلط کہا ہے تو اسے تم غلط مان لیا کرو
اسی سے فرقے بنے ہیں جب کسی نے کسی کے من پسند کی غلطی کی نشاندہی کی تو وہ اس کی صفائی میں لگ جاتے ہیں اور صاف اور واضح غلطی کو بھی غلطی نہیں مانتے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے کہ تھریڈ اسٹارٹر نے تیلی لگائی تھی مگر آگ لگی نہیں۔ میں نے جب پوسٹ کا جواب دیا تو سوچا کہ شائد کچھ اور بھی لکھے گا مگر یہ نیند سے اٹھتے ہی کیبورڈ پر بیٹھ کر تین لائنیں لکھ کر پتلی گلی سے نکل لیا۔ یار کون تمہیں چھیڑ رہا ہے؟ مجھے بتاؤ اگر کالے کوّے کے ہوتے ہوئے بھی تم کو ڈر لگ رہا ہے تو تمہارا دھرم ہی غلط ہے۔ بہتر ہے صحیح اسلام پر آجاؤ تم کو اس سکون مل جائے گا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آپ آگئے ہو تو سمجھ لو اسلام کی حفاظت ہو گئی۔ پادری صاحب کا ایک خواب ایسا تھا جس میں ان کو یہ سرٹیفیکٹ ملا تھا کہ انہوں نے دین کی تکمیل کر دی لگتا ہے آپ نے بھی یہی خواب دیکھا ہے۔ ویسے بھی انٹرنیٹ کا زمانہ ہے اور گوگل کے ہوتے ہوئے کسی مولوی کی کوئی ضرورت نہیں۔ بس آپ اپنا اسمارٹ فون کھولیں اور اس کو میت کے پیچھے رکھ کر سب کے سب نماز جنازہ پڑھ لیں۔

دین کی تکمیل کا تاریخی اعلان حجة الوداع موقع پر ہوا تھا
`الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا`- (المائدہ ٣:٥) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں نے دین مکمل کر دیا ہے` اپنی نعمت تمام کر دی ہے-

اس آیت کی موجودگی میں آپ کو ایسا اعلان کرتے ہوئے شرم نہ آئی،
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے فرقہ کو ہی درست خیال کرنا اور دوسروں پر کفر اور الحاد کے فتوے لگانا کوئی نئی بات نہیں ہے_ لیکن فرقہ وارانہ پوسٹس اور ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے سے اجتناب ہی کرنا چاہیے_

شکریہ

آپ نے دیکھا ایک رانگ نمبری ملّا کس طرح اعلان کررہا ہے کہ صحابہ کو کافر کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے، یہ فرقہ پرست لوگ کافر بنانے کی فیکٹری لگائے بیٹھے ہیں، انہی کے خودکش بمبار مسلمان کو بدعتی قرار دے کر قتل و غارت کرتے ہیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے کہ تھریڈ اسٹارٹر نے تیلی لگائی تھی مگر آگ لگی نہیں۔ میں نے جب پوسٹ کا جواب دیا تو سوچا کہ شائد کچھ اور بھی لکھے گا مگر یہ نیند سے اٹھتے ہی کیبورڈ پر بیٹھ کر تین لائنیں لکھ کر پتلی گلی سے نکل لیا۔ یار کون تمہیں چھیڑ رہا ہے؟ مجھے بتاؤ اگر کالے کوّے کے ہوتے ہوئے بھی تم کو ڈر لگ رہا ہے تو تمہارا دھرم ہی غلط ہے۔ بہتر ہے صحیح اسلام پر آجاؤ تم کو اس سکون مل جائے گا۔

میں نے علمائے سوء پر لکھا ہے، لیکن تمہاری حالت ایسی ہوگئی ہے جیسے کتّے کی دم میں پھلجڑی۔ ۔ ۔ ۔
آپﷺ نے فرمایا: ”منافق کی تین نشانیاں ہیں: (اُن میں سے ایک یہ ہے کہ )جب بات کرے تو جھوٹ بولے.... الخ“
آپ اشارہ سمجھ گئے ہوگے کہ کس رانگ نمبری بات ہورہی ہے، جو حدیث کو مسخ کرتا ہے اور دھڑلے سے جھوٹی احادیث بیان کرتا ہے۔ چاہے اس نے محض عادتا جھوٹ بولا، بہرحال اس میں نفاق کا حصہ شامل ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ دل میں موجود نفاق کی وجہ سے ہی اس نے جھوٹ بولا۔یہ جھوٹ ایک واضح اور روشن نشانی ہے جو جھوٹے کے بارے میں نفاق کی گواہی دے رہی ہے۔
اب علمائے سوء کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ حدیث رسول ﷺ کے خلاف اس طرح سے بیان تیار کرتے ہیں، کہ لوگ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے دور ہوکر اس کے منافقانہ پیار و محبت کے بھاشن کو ہی دین سمجھنے لگیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے کہ تھریڈ اسٹارٹر نے تیلی لگائی تھی مگر آگ لگی نہیں۔ میں نے جب پوسٹ کا جواب دیا تو سوچا کہ شائد کچھ اور بھی لکھے گا مگر یہ نیند سے اٹھتے ہی کیبورڈ پر بیٹھ کر تین لائنیں لکھ کر پتلی گلی سے نکل لیا۔ یار کون تمہیں چھیڑ رہا ہے؟ مجھے بتاؤ اگر کالے کوّے کے ہوتے ہوئے بھی تم کو ڈر لگ رہا ہے تو تمہارا دھرم ہی غلط ہے۔ بہتر ہے صحیح اسلام پر آجاؤ تم کو اس سکون مل جائے گا۔

میں نے علمائے سوء پر لکھا ہے، لیکن تمہاری حالت ایسی ہوگئی ہے جیسے کتّے کی دم میں پھلجڑی۔ ۔ ۔ ۔
آپﷺ نے فرمایا: ”منافق کی تین نشانیاں ہیں: (اُن میں سے ایک یہ ہے کہ )جب بات کرے تو جھوٹ بولے.... الخ“
آپ اشارہ سمجھ گئے ہوگے کہ کس رانگ نمبری بات ہورہی ہے، جو حدیث کو مسخ کرتا ہے اور دھڑلے سے جھوٹی احادیث بیان کرتا ہے۔ چاہے اس نے محض عادتا جھوٹ بولا، بہرحال اس میں نفاق کا حصہ شامل ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ دل میں موجود نفاق کی وجہ سے ہی اس نے جھوٹ بولا۔یہ جھوٹ ایک واضح اور روشن نشانی ہے جو جھوٹے کے بارے میں نفاق کی گواہی دے رہی ہے۔
اب علمائے سوء کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ حدیث رسول ﷺ کے خلاف اس طرح سے بیان تیار کرتے ہیں، کہ لوگ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے دور ہوکر اس کے منافقانہ پیار و محبت کے بھاشن کو ہی دین سمجھنے لگیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ہر کوئی اپنے آپ کو درست کر لے تو مسائل اور فتووں سے نجات مل سکتی ہے ، فرقہ واریت کے بتوں کی جو بھی پوجا کرتے ہیں وہ ہی اسلام کے اصل دشمن ہیں ، تنقید سے کچھ نہیں ہونا ، دیسی لبرلز کے پاس تنقید کا یہ ہی آسان ہدف ہے جس کو ہم سمجھتے نہیں

اس پر فتن دور میں کتاب و سنت کی تعلیمات کو فروغ دیا جائے، رانگ نمبریوں سے دوری اختیار کی جائے، میں نے جب ان کاذبین کے خلاف لکھنا شروع کیا تو ان کے چیلوں نے ایک شور برپا کردیا کہ ہمارے دینی پیشوا کے خلاف بات؟ مگر اب ان کو سمجھ آرہی ہے اور زیادہ تر نے مخالفانہ پوسٹ بند کردی ہیں، دوچار باقی ہیں اللہ ان کو ہدایت دے۔
مفتی زرولی نے رانگ نمبر علمائے سوء کو جھوٹی حدیث بیان کرنے پر کاذب کہا ہے،
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں، بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلافِ وعدہ کرے، کوئی امانت اس کے پاس رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے، چاہے وہ شخص روزہ رکھتا ہو، نماز پڑھتا ہو اور اپنے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتا ہو” اس حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں آپ پر لازم ہے، جس شخص نے کذب بیانی کو اپنا شعار بنایا ہوا ہے اس سے اجتناب اختیار کریں
۔۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے علمائے سوء پر لکھا ہے، لیکن تمہاری حالت ایسی ہوگئی ہے جیسے کتّے کی دم میں پھلجڑی۔ ۔ ۔ ۔
آپﷺ نے فرمایا: ”منافق کی تین نشانیاں ہیں: (اُن میں سے ایک یہ ہے کہ )جب بات کرے تو جھوٹ بولے.... الخ“
آپ اشارہ سمجھ گئے ہوگے کہ کس رانگ نمبری بات ہورہی ہے، جو حدیث کو مسخ کرتا ہے اور دھڑلے سے جھوٹی احادیث بیان کرتا ہے۔ چاہے اس نے محض عادتا جھوٹ بولا، بہرحال اس میں نفاق کا حصہ شامل ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ دل میں موجود نفاق کی وجہ سے ہی اس نے جھوٹ بولا۔یہ جھوٹ ایک واضح اور روشن نشانی ہے جو جھوٹے کے بارے میں نفاق کی گواہی دے رہی ہے۔
اب علمائے سوء کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ حدیث رسول ﷺ کے خلاف اس طرح سے بیان تیار کرتے ہیں، کہ لوگ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے دور ہوکر اس کے منافقانہ پیار و محبت کے بھاشن کو ہی دین سمجھنے لگیں۔
Aap ko zara sharam nahi aye k aik he post may aap nay NABI(SAWW) ka naam likha, hadees likhi or us say pehlay gali likh di....zara sharam haya hoo tu apnay gariban may jhank k prhlay khud ko sahe kar loo....
admin please remove his post.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے دیکھا ایک رانگ نمبری ملّا کس طرح اعلان کررہا ہے کہ صحابہ کو کافر کہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے، یہ فرقہ پرست لوگ کافر بنانے کی فیکٹری لگائے بیٹھے ہیں، انہی کے خودکش بمبار مسلمان کو بدعتی قرار دے کر قتل و غارت کرتے ہیں۔

بھائی یہاں ایک سے بڑھ ایک ہے اور اگر کسی نے فورم پر کچھ ایسا کیا ہے تو اسے رپورٹ کریں میں آپ کے ساتھ ہوں_ لیکن اس بہتی گنگا میں آپ مت ہاتھ دھوئیں_ مناسب یہ بھی نہیں کہ آپ یوں کفر کفر کہتے ہوئے تھرڈ کھول دیں_ ہمارا زیادہ زور اپنے موقف کو درست ثابت کرنے میں ہونا چاہیے نہ کہ دوسروں کو ہی غلط ثابت کرتے رہا جائے_

:)​
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Aap ko zara sharam nahi aye k aik he post may aap nay NABI(SAWW) ka naam likha, hadees likhi or us say pehlay gali likh di....zara sharam haya hoo tu apnay gariban may jhank k prhlay khud ko sahe kar loo....
admin please remove his post.

تم لوگوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا ہے اور نہ کو حدیث۔ ۔ ۔ ۔ بس ایڈمن کے پیچھے پڑ کر پوسٹ ڈیلیٹ کروانے کے علاوہ، تم مدلل جواب دینے کی سکت نہیں رکھتے ہو۔
میں نے کوئی گالی نہیں دی ہے، بلکہ اس کی کیفیت بیان کی ہے، جس سے کوئی جواب نہیں بن پڑا ہے بس بلبلائے جارہا ہے۔
دوسرے پیراگراف میں حدیث لکھی ہے جس سے منافقین کی حقیقت کھلتی ہے۔ ان کی پہلی نشانی جھوٹ ہے۔ اور تقیہ کرنا ان رانگ نمبر کی پالیسی۔ ۔ ۔ ۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی یہاں ایک سے بڑھ ایک ہے اور اگر کسی نے فورم پر کچھ ایسا کیا ہے تو اسے رپورٹ کریں میں آپ کے ساتھ ہوں_ لیکن اس بہتی گنگا میں آپ مت ہاتھ دھوئیں_ مناسب یہ بھی نہیں کہ آپ یوں کفر کفر کہتے ہوئے تھرڈ کھول دیں_ ہمارا زیادہ زور اپنے موقف کو درست ثابت کرنے میں ہونا چاہیے نہ کہ دوسروں کو ہی غلط ثابت کرتے رہا جائے_

:)​

بھائی آپ کے تعاون کا شکریہ، پوسٹ ڈیلیٹ کروانا مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ بلکہ مدلل جواب دینا زیادہ بہتر طریقہ ہے، باطل کے پاؤں نہیں ہوتے ہیں وہ اسٹینڈ نہیں کرسکتا ہے،
جب جب یہ حدیث کو مسخ کرکے بیان کرتے ہیں، اور اگر وہ میں دیکھ لوں یا کوئی صاحب معلومات کریں، تو پھر میں صحیح حدیث سند کے ساتھ پیش کرتا ہوں۔
کفر کفر کی بات انھوں نے شروع کی، جس سے ان کا ناموس صحابہ :razi:سے بغض عیاں ہوتا ہے۔ میں نے حدیث سند کے ساتھ پیش کی ہے کہ کوئی مسلمان کسی مسلمان کو کافر کہے تو خود کافر ہوجاتا ہے۔ صحابہ کا مقام تو بہت بلند ہے ان کو کافر کہنے والے کا کیا انجام ہوگا؟

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
01_00.gif
 
Back
Top