عراقی فوسز کا اہم علاقے پر کنٹرول

hmkhan

Senator (1k+ posts)
عراقی فوسز کا ہدیتھیہ ڈیم کے اہم علاقے پر کنٹرول

آخری وقت اشاعت: پير 8 ستمبر 2014 ,* 04:30 GMT 09:30 PST

140907131514_iraq_fighters_624x351_reuters.jpg

امریکہ نے اس سے پہلے صرف شمالی عراق میں کرد جنگجوؤں کی مدد کے لیے بمباری کی تھی

عراق کی سکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ اس نے امریکی بمباری کے بعد دفاعی لحاظ سے اہم ہدیتھیہ ڈیم کے ارد گرد ایک بہت بڑے علاقے کو دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں سے خالی کرا لیا ہے۔شدت پسندوں نے سرکاری فوسز اور اس کے حامی سنی ملیشیا سے ملک کے مغرب میں صوبہ انبار میں واقع اس ڈیم پر قابض ہونے کی بار بار کوشش کی ہے۔خیال رہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں نے اتوار کو مغربی عراق میں ہديتھہ ڈیم کے پاس دولتِ اسلامہ کے شدت پسندوں پر سلسلہ وار حملے کیے تھے۔امریکہ نے اس سے پہلے صرف شمالی عراق میں کرد جنگجوؤں کی مدد کے لیے بمباری کی تھی جبکہ ملکے مغربی علاقے میں بمباری سے اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ نے عراق میں اپنے فضائی کارروائیوں کو وسعت دی ہے۔امریکی صدر براک اوباما بدھ کو دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی کے لیے اپنی حکمتِ عملی کا اعلان کرنے والے ہیں۔مغربی عراق میں حکومت کے حامی فورسز کے رہنما نے کہا کہ امریکہ کے فضائی کارروائی میں ڈیم پر قابض ہونے کی کوشش کرنے والا دولتِ اسلامیہ کا ایک لشکر تباہ ہوا۔
شیخ احمد ابو ریشا نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ فضائی کارروائی بالکل صحیح تھی۔ کوئی اضافی نقصان نہیں ہوا۔ اگر دولتِ اسلامیہ ڈیم پر قبضہ کر لیتی تو ملک کے بہت سے علاقوں بشمول بغداد کو خطرہ بڑھ جاتا۔بمباری کے بعد عراقی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہدیتھیہ ڈیم پر کنٹرول حاصل کر لیا۔سکیورٹی فورسز کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل قاسم عطا نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ مشترکہ فوسز جس کے ساتھ فضائی قوت بھی تھی، ہدیتھیہ کے ضلعے کے اردگرد کے علاقے کو خالی کرانے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائی کی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہدیتھیہ کے شمال میں بھروانی کے علاقے کو بھی دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں سے خالی کرا لیا جو اپنا ہتھیار اور گاڑیاں چھوڑ کر پسپا ہوئے۔امریکہ نے اگست کے اوائل سے اب تک شمالی عراق میں سرکاری اور کرد فورسز کی مدد کرنے کے لیے 130 فضائی حملے کیے ہیں جبکہ اتوار کو صوبہ انبار میں یہ ان کا پہلا فضائی حملہ تھا۔
صدر براک اوباما مشرق وسطی میں دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کو شکست دینے کے لیے اپنی حمکتِ عملی کا اعلان بدھ کو اپنی ایک اہم تقریر میں کریں گے۔صدر اوباما نے جن پر اس خطرے سے نمٹنے کے لیے حکمتِ عملی نہ ہونے کی وجہ سے تنقید کی جاتی رہی ہے امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو بتایا کہ امریکہ دولتِ اسلامیہ کی طاقت اور اثر کو کمزور کر کے اسے شکست دے گا۔دوسری جانب عرب لیگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے خلاف تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔صدر اوباما نے این بی سی کے پروگرام میٹ دی پریس میں بتایا کہ میں ملک کو تیار کر رہا ہوں تاکہ وہ دولتِ اسلامیہ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے۔انہوں نے مزید کہا کہ بدھ کو میں ایک تقریر کروں گا اور بیان کروں گا کہ یہاں سے آگے جانے کے لیے ہمارا منصوبہ کیا ہے۔صدر اوباما نے بتایا کہ ہم جارحانہ حملوں کا آغاز کریں گے مگر یہ تقریر امریک افواج کو زمینی کارروائی کے لیے بھجوانے کا اعلان نہیں ہو گی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140908_iraq_forces_captures_key_areas_rk.shtml?print=1

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: عراقی فوسز کا ہدیتھیہ ڈیم کے اہم علاقے پر &#1705

عراق #انبار حدیثہ میں جھڑپوں میں حدیثہ شہر کا میئر حكيم الجغيفي بھی جہنم واصل
اللہ اکبر وللہ الحمد
عراق #انبار دولت الخلافت الاسلامیہ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں صوبہ انبار کا گورنر احمد الدلیمی جہنم واصل
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عراقی فوسز کا ہدیتھیہ ڈیم کے اہم علاقے پر &#

فریڈم لور تمہارے ابا نے اپیل بھی کی تھی کہ تم واپس گھر آجاو لیکن تم ابھی تک یہیں بھٹک رہے ہو خانہ جنگی کسی ایک فریق کو نقصان نہیں دیتی اس میں پوری قوم تباہ ہوتی ہے اسلئے تم فورا ان حماقتوں کے چنگل سے نکل جاو ورنہ پچھتاوے کیلئے بھی کچھ نہیں بچے گا تمہارے پاس

تم اکیلے رہ جاو گے اس بھری دنیا میں اور اکثر شدت پسند یا تو مر چکے ہونگے یا جیلوں میں بند ہونگے
اسے آخری تنبیہ سمجھو اور واپس لوٹ کر اپنے کالج کو جائین کرو
فقط
تمہارا خیر خواہ
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی تنظیم نے تیاری نہ کی ہو تو یقینا اس کےلئے بڑی سخت آزمائش ہے، اور بہت قربانیاں دینی ہوں گی، کیونکہ جو بھی تنظیم یا جماعت اعلاء کلمتہ اللہ کےلئے کام کرتی ہے اسے جلد یا بدیر طاغوت(امریکا، نیٹووغیرہ)کا سامنا بہرحال کرنا ہی ہو گا۔(بشرطیکہ ایران ، شام کی طرح خفیہ گٹھ جوڑ نہ کر رکھا ہو)۔ طالبان کو سات سال ملے تھے، داعش کو بمشکل چند ماہ۔
اگرمجاہدین ثابت قدم رہے ، خدا پر توکل، اور نیت کو خالص رکھا، اور ہر حال میں شریعت کے اصولوں کو مدنظر رکھا، تو انشاء اللہ جس طرح تیرہ سال کے بعد امریکا افغانستان میں (اللہ کی نصرت کی بدولت)ذلیل و رسوا ہو کر نکل رہا ہے، اسی طرح عراق و شام میں بھی ناکام و نامراد ہی رہے گا۔انشاء اللہ
 
Ek baat add ker don k IS k hathon America ek baar pehle bhi Iraq se maar kha ker nikal chuka hey.. Aur ab ki baar bhi insha'Allah aisa hee ho ga.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: عراقی فوسز کا ہدیتھیہ ڈیم کے اہم علاقے پر &#

فریڈم لور تمہارے ابا نے اپیل بھی کی تھی کہ تم واپس گھر آجاو لیکن تم ابھی تک یہیں بھٹک رہے ہو خانہ جنگی کسی ایک فریق کو نقصان نہیں دیتی اس میں پوری قوم تباہ ہوتی ہے اسلئے تم فورا ان حماقتوں کے چنگل سے نکل جاو ورنہ پچھتاوے کیلئے بھی کچھ نہیں بچے گا تمہارے پاس

تم اکیلے رہ جاو گے اس بھری دنیا میں اور اکثر شدت پسند یا تو مر چکے ہونگے یا جیلوں میں بند ہونگے
اسے آخری تنبیہ سمجھو اور واپس لوٹ کر اپنے کالج کو جائین کرو
فقط
تمہارا خیر خواہ

Kheir khwahi ka shukria. Such such hota hey chahe ek akela aadmi hee kion na bole.. Aur Allah ne taufeeq di hey tu mein dunya bhar k jhoton k muqable mein chand sachon k sath khara hona pasand kron ga.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Re: عراقی فوسز کا ہدیتھیہ ڈیم کے اہم علاقے پر &#

فریڈم لور تمہارے ابا نے اپیل بھی کی تھی کہ تم واپس گھر آجاو لیکن تم ابھی تک یہیں بھٹک رہے ہو خانہ جنگی کسی ایک فریق کو نقصان نہیں دیتی اس میں پوری قوم تباہ ہوتی ہے اسلئے تم فورا ان حماقتوں کے چنگل سے نکل جاو ورنہ پچھتاوے کیلئے بھی کچھ نہیں بچے گا تمہارے پاس

تم اکیلے رہ جاو گے اس بھری دنیا میں اور اکثر شدت پسند یا تو مر چکے ہونگے یا جیلوں میں بند ہونگے
اسے آخری تنبیہ سمجھو اور واپس لوٹ کر اپنے کالج کو جائین کرو
فقط
تمہارا خیر خواہ
Iran ki is badma'shi per tu kabhi awaz bhi nhi nikle gi

یمن: مظاہرین پر اشک آور گیس کی شیلنگ

حوثی باغیوں نے ہوائی اڈے کی جانب جانے والی شاہراہ کو بند کردیا
اتوار 12 ذیعقدہ 1435هـ - 7 ستمبر 2014م
fcd6d7ba-29a8-48cd-8032-d694a06b01c2_16x9_600x338.jpg

صنعا ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں
یمنی پولیس نے دارالحکومت صنعا میں حوثی شیعہ باغیوں کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کے گولے پھینکے ہیں۔
حوثی باغی گذشتہ تین ہفتوں سے صنعا کے نواح میں حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اور انھوں نےاپنی اس مہم کو وسعت دیتے ہوئے شہر سے ہوائی اڈے کی جانب جانے والی شاہراہ کو بند کردیا ہے۔مظاہرین نے وزارت داخلہ کے نزدیک شاہراہ پر دھرنا دے رکھا ہے۔ پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کا استعمال کیا ہے اور ان پر واٹرکینن سے پانی پھینکا ہے۔
حکام نے اس کارروائی سے پہلے شیعہ باغیوں کو علاقے کو خالی کرنے کے لیے الٹی میٹم دیا تھا۔جب انھوں نے اس پر کوئی کان نہیں دھرے تو انھیں منتشر کرنے کے لیے یمنی پولیس نے کارروائی کی ہے۔
حوثی باغی حکومت پر بدعنوانیوں کے الزامات عاید کررہے ہیں ،اس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں اور انھوں نے صدر عبد ربہ ہادی منصور کی جانب سے نئے وزیراعظم کی نامزدگی کی پیش کش اور ایندھن پر دیے جانے والے زر تلافی کی بحالی کے فیصلے کو بھی مسترد کردیا ہے۔
حوثی باغیوں نے اتوار کو صنعا شہر سے ہوائی اڈے کی جانب جانے والی شاہراہ پر نئے خیمے لگا دیے ہیں،اس شاہراہ کو سیمنٹ کے بلاک لگا کر بند کردیا ہے اور انھوں نے بجلی اور ٹیلی مواصلات کی وزارتوں کی جانب جانے والے راستے کو بھی مسدود کردیا ہے۔انھوں نے اپنی کلائیوں اور ماتھوں پر زرد رنگ کی پٹیاں باندھ رکھی ہیں۔اس طرح وہ حکام کو خبردار کررہے ہیں کہ وہ آگے نہ بڑھیں۔
مظاہرین نے شامی صدر بشارالاسد ،لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک حوثی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔وہ یہ بھی کہ رہے تھے کہ وہ اخوان المسلمون کی حکومت کے خاتمے تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ یمنی حکومت ایک سے زیادہ مرتبہ ایران پر اپنےملک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عاید کرچکی ہے۔یمنی صدر منصور ہادی نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ایران پر زوردیا ہے کہ وہ ان کے ملک کے حوالے سے معقولیت اختیار کرے۔
یمنی ایوان صدر کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے اپنے مطالبات کی فہرست حکومت کو پیش کردی ہے۔اس میں انھوں نے کرپشن کے خاتمے ،پبلک پراسیکیوشن ،احتساب پینل ،قومی سکیورٹی سروسز اور انٹیلی جنس میں زیادہ کردار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
انھوں نے یمنی صدر سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئے وزیراعظم اور دفاع ،داخلہ ،خارجہ اور خزانے کے وزراء کی نامزدگی سے قبل ان سے مشاورت کریں۔صدارتی اقدام کے تحت صدر منصور ہادی بہ ذات خود ان چاروں وزراء کو نامزد کریں گے۔
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
اگر کسی تنظیم نے تیاری نہ کی ہو تو یقینا اس کےلئے بڑی سخت آزمائش ہے، اور بہت قربانیاں دینی ہوں گی، کیونکہ جو بھی تنظیم یا جماعت اعلاء کلمتہ اللہ کےلئے کام کرتی ہے اسے جلد یا بدیر طاغوت(امریکا، نیٹووغیرہ)کا سامنا بہرحال کرنا ہی ہو گا۔(بشرطیکہ ایران ، شام کی طرح خفیہ گٹھ جوڑ نہ کر رکھا ہو)۔ طالبان کو سات سال ملے تھے، داعش کو بمشکل چند ماہ۔
اگرمجاہدین ثابت قدم رہے ، خدا پر توکل، اور نیت کو خالص رکھا، اور ہر حال میں شریعت کے اصولوں کو مدنظر رکھا، تو انشاء اللہ جس طرح تیرہ سال کے بعد امریکا افغانستان میں (اللہ کی نصرت کی بدولت)ذلیل و رسوا ہو کر نکل رہا ہے، اسی طرح عراق و شام میں بھی ناکام و نامراد ہی رہے گا۔انشاء اللہ

واہ ميرے بھائ! شياطين کو مجاھدين بناديا۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی تنظیم نے تیاری نہ کی ہو تو یقینا اس کےلئے بڑی سخت آزمائش ہے، اور بہت قربانیاں دینی ہوں گی، کیونکہ جو بھی تنظیم یا جماعت اعلاء کلمتہ اللہ کےلئے کام کرتی ہے اسے جلد یا بدیر طاغوت(امریکا، نیٹووغیرہ)کا سامنا بہرحال کرنا ہی ہو گا۔(بشرطیکہ ایران ، شام کی طرح خفیہ گٹھ جوڑ نہ کر رکھا ہو)۔ طالبان کو سات سال ملے تھے، داعش کو بمشکل چند ماہ۔

طالبانی ذلیلوں نے 7 سال میں جتنے انسانوں کو ذبح نہیں کیا، وہ داعش خبیثوں نے ان بمشکل چند ماہ میں ذبح کر ڈالے۔
اقوامِ عالم اور انکی عوام پر طالبان کا فتنہ آشکار ہوتے ہوئے کئی سال لگے، مگر داعش تو وہ دجال ہیں جو چند ماہ میں ہی قتل و خونریزی میں طالبان کے کان کاٹ گئے۔
اللہ کی لعنت ہو ان خبیث دجالی داعش پر اور اللہ انکو عبرتناک انجام تک پہنچائے۔ امین۔

[/right]
عراق کی تحریک جن حالات اور جس ظلم کے ردعمل میں اٹھی ہے وہ افغانستان سے مختلف ہے۔
خود آپ کا کہنا ہے کہ لاکھوں عراقی ٹریننگ لے رہے ہیں۔ ظاہر ہے وہ پھولوں کے ہار پہنانے کی ٹریننگ تو نہیں لے رہے۔ جنگ کی ٹریننگ لے رہےہیں۔ اب اگر یہ لوکھوں لوگ مارے جائیں، تو پھر آپ نے واویلا کرنا ہے کہ لاکھوں لوگ مر گئے۔
 
Zoq_Elia

لاکھوں عراقی ٹریننگ لے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

....ہاں ٹریننگ لے رہے ہیں

داعش دجال کے غنڈوں سے اپنی جان، مال اور ناموس کی حفاظت کیلیے۔

کربلا اور نجف جیسے مقدس مقامات کو داعش کے شیطانی ہاتھوں سے بچانے کیلیے

اپنے وطن کی حفاظت کیلیے

کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ موصل میں مزاحمت نہ کرنے کے باوجود کس طرح گروہ کے گروہ داعش دجال کے ہاتھوں موت کی گھاٹ اُتر گئے۔۔۔۔

آپ شائد یہی چاہتے ہو کہ سارا عراق چُپ کرکے داعشی خوارج کے آگے ہتھیار ڈال دے
داعشی خوارج کربلا میں روضہ حضرت امام حُسینؑ بم سے اُڑا دیں اور کربلا میں ایک نئی کربلا برپا کر دیں اور انھیں کوئی کُچھ نہ کہے۔ داعش کے ملعون غنڈے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے روضے کو تباہ کر دیں کوئی کچھ نہ کرے۔

جو مسلمان ان خوارج کے دین کو قبول نہ کریں اور ان کے خارجی امیر کو اپنا خلیفہ نہ تسلیم کریں یا بیگناہ مسلمانوں کے قتل عام پر آمادہ نہ ہوں اُنھیں بیدردی سے دجال کے پیروکار ذبح کرتے رہیں اور کوئی کُچھ نہ کرے

اھل تشیع کو مرتد قرار دے کر بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرتے رہیں نسل کشی کرتے رہیں اور کوئی کچھ نہ کرے۔

افسوس ہے آپ کی سوچ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

غور طلب بات ہے کہ داعش کی عراق آمد اور موصل پر بغیر لڑائی کے قبضہ کر لینے سے پہلے تو عراقی عوام یہ ٹریننگ نہیں لے رہی تھی۔ کچھ تو داعش دجال نے ایسا کیا ہے کہ عام عراقی بھی اپنی حفاظت کیلیے ٹریننگ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عراقی فوسز کا ہدیتھیہ ڈیم کے اہم علاقے پر &#

عراق #انبار حدیثہ میں جھڑپوں میں حدیثہ شہر کا میئر حكيم الجغيفي بھی جہنم واصل
اللہ اکبر وللہ الحمد
عراق #انبار دولت الخلافت الاسلامیہ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں صوبہ انبار کا گورنر احمد الدلیمی جہنم واصل
تم جہنم میں بیٹھ کر کمنٹری کر رہے ہو ؟

گدھا کہیں کا ، ایسے جہنم کے ٹکٹ بانٹ رہا ہے جیسے اپنا پرنٹنگ پریس ہے اس کا.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
لاکھوں عراقی ٹریننگ لے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

....ہاں ٹریننگ لے رہے ہیں

داعش دجال کے غنڈوں سے اپنی جان، مال اور ناموس کی حفاظت کیلیے۔

کربلا اور نجف جیسے مقدس مقامات کو داعش کے شیطانی ہاتھوں سے بچانے کیلیے

اپنے وطن کی حفاظت کیلیے

کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ موصل میں مزاحمت نہ کرنے کے باوجود کس طرح گروہ کے گروہ داعش دجال کے ہاتھوں موت کی گھاٹ اُتر گئے۔۔۔۔

آپ شائد یہی چاہتے ہو کہ سارا عراق چُپ کرکے داعشی خوارج کے آگے ہتھیار ڈال دے
داعشی خوارج کربلا میں روضہ حضرت امام حُسینؑ بم سے اُڑا دیں اور کربلا میں ایک نئی کربلا برپا کر دیں اور انھیں کوئی کُچھ نہ کہے۔ داعش کے ملعون غنڈے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے روضے کو تباہ کر دیں کوئی کچھ نہ کرے۔

جو مسلمان ان خوارج کے دین کو قبول نہ کریں اور ان کے خارجی امیر کو اپنا خلیفہ نہ تسلیم کریں یا بیگناہ مسلمانوں کے قتل عام پر آمادہ نہ ہوں اُنھیں بیدردی سے دجال کے پیروکار ذبح کرتے رہیں اور کوئی کُچھ نہ کرے

اھل تشیع کو مرتد قرار دے کر بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرتے رہیں نسل کشی کرتے رہیں اور کوئی کچھ نہ کرے۔

افسوس ہے آپ کی سوچ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بات شام و عراق میں لاکھوں مسلمانوں کے بیہمانہ قتل عام سے پہلے سوچنی چاہئے تھی۔
یہاں یہ بحث زیر غور نہیں تھی کہ کون صحیح ہے کون غلط۔ ، میں نے تو اس لئے یہ بات کی تھی کہ جو لوگ ٹریننگ لے رہے ہیں، وہ عام شہری کی فہرست سے نکل جاتے ہیں، اس لئے اگر وہ کام آ جائیں تو شور نہیں اٹھنا چاہئے کہ بے گناہ شہری مارے گئے، کہ جنگ میں جنگجو مارے ہی جاتے ہیں۔ لاکھوں کی بجائے کڑوڑوں تربیت لیں، ظالموں کا انجام ایک ہی ہے۔
جہاں تک مقدس مقامات کا تعلق ہے، تو میں ذاتی طور پر اس طرح بارود سے اڑانے کے خلاف ہوں، چاہے وہ کسی کے بھی ہوں،کہیں بھی موجود ہوں ۔
غور طلب بات ہے کہ داعش کی عراق آمد اور موصل پر بغیر لڑائی کے قبضہ کر لینے سے پہلے تو عراقی عوام یہ ٹریننگ نہیں لے رہی تھی۔ کچھ تو داعش دجال نے ایسا کیا ہے کہ عام عراقی بھی اپنی حفاظت کیلیے ٹریننگ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
تھوڑا غور اس پر بھی کر لیں کہ ان کی اکثریت پہلے بھی یہیں رہتی تھی،مگر پہلے تو اس طرح جنگ نہیں ہو رہی تھی۔ یقینا کچھ تو ان کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ وہ کسی ظالم کو زندہ رکھنے کے روادار نہیں۔