عدت میں نکاح کیس اپیل: خاورمانیکا کے وکیل کے دلائل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلامی فیملی قانون کے سیکشن 7 نے عدت کا دورانیہ 90 بتایا ہے،اگر میڈیسن کے ذریعے عدت کا دورانیہ مکمل کریں تو یہ قابل قبول نہیں ہوگا ،ملزمان کے خلاف تین الزامات ہیں ، عدت سے پہلے نکاح ، فراڈ اور حق رجوع ختم کرنے کا الزام ثابت ہوتا ہے ، رضوان عباسی ایڈوکیٹ

بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت کے روبرو پیش ملزمان کی جانب سے ٹرائل کے دوران حلف لینے کی بات کی گئی جب خاور مانیکا نے وہ آفر قبول کی ملزمان مکر گئے ، رضوان عباسی ایڈوکیٹ دوران عدت نکاح کیس میں ٹرائل کے دوران کی گئی جرح عدالت کے سامنے پڑھ رہے ہیں۔

خاور مانیکا کے بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی قصوروار ہیں ، رضوان عباسی ایڈوکیٹ

اسی معاملے پر ایک شکایت پہلے بھی آئی تو جو واپس لے لی گئی تھی اس پر بھی اسسٹ کریں ، جج شاہ رخ ارجمند

پہلے جو شکایت آئی تھی وہ چارج فریم سے پہلے ہی واپس لے لی گئی تھی ، رضوان عباسی ایڈوکیٹ

چارج فریم سے پہلے واپس لی گئی درخواست موجودہ درخواست پر اثر انداز نہیں ہوسکتی ، رضوان عباسی ایڈوکیٹ کا سپریم کورٹ کی ججمنٹ کا حوالہ

ملزمان نے 342 کے بیان میں بتایا کہ انہوں نے یکم جنوری کا نکاح کیا ہے مگر پبلک بعد میں کیا، راجہ رضوان عباسی ایڈوکیٹ ..راجہ رضوان عباسی ایڈوکیٹ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان عدالت کے سامنے پڑھ رہے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
بڑے بڑے کنجر بھڑوے اور دلے گزرے ہیں مگر کنجروں کا یہ حرامئ ٹبر بے غیرتی میں نمبر ون ہے اس کسٹم انسپکٹر حرام زادے حرام خور کنجر مانیکے اور اور دلے اور اسکے بے غئرت ٹبر نے تو بھڑوا گیری دلا گیری اور کنجر پن کا ریکار ڈ توڑ دیا کیا کنجروں کا ٹبر ہے یہ پورے کا پورا یہ حرامی اور اسکی غلیظ ناپاک حرامی بے غئرت ٹبر بیٹیاں اور بیٹے جو ساری عمر حرام کی کمائی پر پلے اور پھر دلے بن کر بنٹلے کے مالک بن گئے یہ کنجر دلوں کا ٹبر
 
ranaji

President (40k+ posts)
او کنجرو بے غیرتو حرام کئ کمائی پر پلی ہوئی بے غیرت اولاد اپنے کنجر دلے بھڑوے باپ سے بڑے کنجر بے غئرت بھڑوے اور دلے دلیاں ہیں جو حرام کے نطفے اپبے دلے باپ کو شٹ اپ کال بھئ نہیں دے سکتے درصل ٹبر ہی کنجروں اور دلوں اور حرام کی کمائی پر پلے ہوئے بھڑووں کاہے یہ پورے کا پورا ٹبر
 
Nice2MU

یرہ ویسے آپس کی بات ہے کہ خان بھی جا جا کے وہی پنگا لیتا ہے جہاں ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔

او بھئی کسی غیر مقبول اور گھریلوں خاتون سے شادی کرتے لیکن جا جا کے ضرور کسی مشہور خاتون سے شادی کرنی ہے۔۔۔

ریحام خان سے شادی تو بہت بڑا بلنڈر اور جھک ماری تھی لیکن یہ موجودہ شادی بھی کوئی فائدہ مند شادی نہیں ہوئی اور نہ کسی اچھے طریقے سے سر انجام پائی۔ دور سے کسی کو بھی لگ سکتا ہے کہ جیسے عمران نے بشری بی بی کی زبردستی طلاق کروائی ہے۔۔ اب اندر کے حالات کس نے جاننے ہیں۔۔؟ اور پھر یہی خاور مانیکا بزدار کی حکومت میں خوب بدمعاشی بھی کرتا تھا اور پولیس کچھ نہ کہتی
۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

asim yazeed ne us mein bhi kuch nikal lena tha, kionkeh uske pass badnam krne aur saza dainy ke liy kuch tha hi nahi
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
asim yazeed ne us mein bhi kuch nikal lena tha, kionkeh uske pass badnam krne aur saza dainy ke liy kuch tha hi nahi

آپکی بات درست ہے لیکن بشری بی بی اور گوگی کی کہانیاں ن-لیکیوں نے منیرے سے پہلے مشہور کر رکھی تھی۔۔

اور خان نے باقی کاموں کیطرح نکاح کی تاریخوں میں بھی بے احتیاطی کی ہے۔۔ اور یہ سب کچھ بے احتیاطیوں کی وجہ سے ہو رہا ہے۔۔

خان ویسے تو میرٹ کی بات کرتا ہے لیکن باجوے کو میرٹ کا قتل کر کے ایکسٹینشن دی گئی ۔۔ خان کو انہی بے احتیاطیوں کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا رہا ہے ۔

خان صاحب کو معلوم تھا کہ منیرا اسکے خلاف ہے لیکن پھر بھی منیرے سے دھوکہ کھا کے علوی کے ذریعے منیرے کی منظوری کروا دی حالانکہ اگر سمری میں دو دن دیر کر دی جاتی تو منیرا ریٹائر ہو جاتا

جب مخالفین اتنے حرامی، کمینے اور ایک نمبر کے کنجر ہو تو انسان کو خود ہی احتیاط کرنی چاہیے۔۔
 
سر جی عاصم یزید کی ترقی کر دی تھی حکومت نے جس کی وجہ سے اس کی سروس بڑھ گئی تھی، سمری لیٹ بھی ہوجاتی تو فرق نہ پڑتا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
سر جی عاصم یزید کی ترقی کر دی تھی حکومت نے جس کی وجہ سے اس کی سروس بڑھ گئی تھی، سمری لیٹ بھی ہوجاتی تو فرق نہ پڑتا

آرمی چیف سے بڑی ترقی کیا ہونی ہے؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف سے بڑی ترقی کیا ہونی ہے؟
نائس بھائی عاصم یزید پہلے تھری سٹار جنرل تھا ، شہبازشریف نے چیف بنانے سے پہلے ہی اس کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی تھی

ان کو بھی پتہ تھا کہ صدر کے دستخط لیٹ ہوگئے تو مسئلہ ہو جائے گا، اس لئے حل پہلے ہی نکال لیا گیا تھا
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
نائس بھائی عاصم یزید پہلے تھری سٹار جنرل تھا ، شہبازشریف نے چیف بنانے سے پہلے ہی فور سٹار جنرل بنا دیا تھا جس کی وجہ سے اس کی مدت ملازمت میں توسیع ہو گئی تھی چیف بننے سے پہلے ہی

ان کو بھی پتہ تھا کہ صدر کے دستخط لیٹ ہوگئے تو مسئلہ ہو جائے گا، اس لئے حل پہلے ہی نکال لیا گیا تھا

میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ تھا۔۔ لیکن جو بھی ہوتا، ان حرامیوں نے جیسے پنجاب اور کے_پی میں الیکشنز نہیں ہونے دیا تو وہ اس یزید کو بھی کسی طرح آرمی چیف بنوا دیتے۔

ویسے اگر یہ حرامی چیف نہ ہوتا تو ایک اور حرامی جرنیل نعمان آرمی چیف بنتا۔ وہ اس یزید سے بھی بڑا یزید ہے۔۔ وہ تو کھلے عام عمران کو گالیاں دیتا ہے اور زرداری کا پکا یار ہے۔۔
 
A senior lawyer with experience in dealing with military-related cases told Dawn that through this amendment, the prime minister would gain the power to have the army chief, or any other senior officer who is set to retire soon, continue in his role until further orders.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

لگتا ہے آپ نے پوری خبر نہیں پڑھی؟ ایسا کوئی قانون پاس نہیں ہوا تھا اور اگر کوئی اسے پاس کرتا بھی ہے تو چیلنج ہو جاتا اسوقت تک یہ خبیث ریٹائرڈ ہو چکا ہوتا۔ یاد رکھنا اسوقت چیف جسٹس بندیال تھا یہ حرامی فائز عیسیٰ نہیں