عدالت کی 1947سےتوشہ خانہ کی تفصیل فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت،اہم ریمارکس

tosha-khana-lhc-all-re-1947.jpg


لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانے سے 1947 سے اب تک تحائف کی تفصیلات نہ ملنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے استفسارکیا ہے کہ بتایا جائے کہ تفصیلات کیوں کس بنیاد پر نہیں دی جاسکتیں۔

توشہ خانہ سے 1947 سے اب تک تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کا مبہم جواب مستردکرتے ہوئے توشہ خانہ کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نےسماعت کی عدالتی حکم پرسیکشن افیسر ندا رحمن عدالت پیش ہوئیں جنہوں نےبتایاکہ توشہ خانہ کی تفصیلات ظاہر کرنے یانہ کرنے سے متعلق کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی جائزہ لے گی کہ کون سی معلومات پبلک کرنی ہیں۔

جسٹس عاصم حفیظ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ توشہ خانہ کی جو معلومات سامنے لانی ہیں یانہیں، عدالت میں ہیش کی جائیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ جب کچھ چیزیں پبلک ہو گئی ہیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں؟

عدالت نے ریمارکس دیےکہ توشہ خانہ کی معلومات کس وجہ سے ظاہرنہیں کرنیں عدالت کو آگاہ کیاجائے۔

عدالت نےوفاقی حکومت کا مبہم جواب مستردکرتے ہوئے توشہ خانہ کی تمام تفصیلات عدالت طلب کرلیں۔


درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیے کہ1947 سے اب تک توشہ خانہ سے کس نے کتنے تحائف حاصل کیے تفصیلات عام ہونی چاہئیں۔


عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یار کتے میں تو کہتا ہوں کہ کر دینی چاہیں تفصیلات - یہ تو پہلے ہی چور مشہور ہیں
اصل گراری تو مران کھان کی ہے جو فرشتہ ہوا کرتا تھا - لیکن فرشتے نے ایسی گراری چلائی کہ ایل سال میں پچانوے گنا کمائی بڑھ گئی - 😁 یہ چمتکار کبھی پہلے نہیں ہوا
سور کی بھی ناجائز اولاد وہ کعبہ والی گھڑی باجی کو بھول گئی ہے یا اپنی چرائی ہوئی گاڑی کی فکر ہے؟ اور کیا ہوا گنجوں نے کیس ہی واپس لے لیا؟ یعنی خود الٹی کی اور خود ہی پی گئے؟
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
ye record khula tou .. ram gali kay dallay nawaz laal nehru ki BMW Zardari kay daur mai lenay ka record bhe aa jaey ga. woh aaey ga tou ecomony expert Rajarawal111 aur us ki rakhail Siberite ko maut par jaey gi. aisa na karo
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے تو صرف ڈر تھا اب یقین ہوتا جا رہا ہے کہ تو پٹواری سے سور بن گیا
مجھے اب ڈر لگنےلگا ھے تم سے
کھا نہ جانا مجھے - تیرے کرتوت سور کھانے والے ھی لگتے ھیں