عدالت کی 1947سےتوشہ خانہ کی تفصیل فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت،اہم ریمارکس

tosha-khana-lhc-all-re-1947.jpg


لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانے سے 1947 سے اب تک تحائف کی تفصیلات نہ ملنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے استفسارکیا ہے کہ بتایا جائے کہ تفصیلات کیوں کس بنیاد پر نہیں دی جاسکتیں۔

توشہ خانہ سے 1947 سے اب تک تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کا مبہم جواب مستردکرتے ہوئے توشہ خانہ کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نےسماعت کی عدالتی حکم پرسیکشن افیسر ندا رحمن عدالت پیش ہوئیں جنہوں نےبتایاکہ توشہ خانہ کی تفصیلات ظاہر کرنے یانہ کرنے سے متعلق کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی جائزہ لے گی کہ کون سی معلومات پبلک کرنی ہیں۔

جسٹس عاصم حفیظ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ توشہ خانہ کی جو معلومات سامنے لانی ہیں یانہیں، عدالت میں ہیش کی جائیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ جب کچھ چیزیں پبلک ہو گئی ہیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں؟

عدالت نے ریمارکس دیےکہ توشہ خانہ کی معلومات کس وجہ سے ظاہرنہیں کرنیں عدالت کو آگاہ کیاجائے۔

عدالت نےوفاقی حکومت کا مبہم جواب مستردکرتے ہوئے توشہ خانہ کی تمام تفصیلات عدالت طلب کرلیں۔


درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیے کہ1947 سے اب تک توشہ خانہ سے کس نے کتنے تحائف حاصل کیے تفصیلات عام ہونی چاہئیں۔


عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بنارسی ٹھگوں کی وفاقی حکومت حیلوں بہانوں سے تاریخ پر تاریخ لیے جا رہی ہے اور جج صاحب دو چار دھمکی آمیز ریمارکس دے کر بخوشی اگلی تاریخ دے ڈالتے ہیں . اینڈ رزلٹ..... میڈیا میں خبریں بننے کے لیے میڈیا میڈیا کھیلتے رہو بس اور ڈنگ ٹپاؤ
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Kahan ya forum ka patwar khana Rajarawal111 jo toshakhana toshakhana kerte kerte thak te nahi te.

Aaj kal toshakhana aur Kaba wali gardi per saanp soong gaya hai
بیچارہ پچھواڑا تو صرف دیہاڑی لگاتا ہے۔ وہ تو صرف وہی کرے گا جس کے پیسے ملیں گے۔ اب باجی نے نئی ھدایات سی ہیں کہ زیادہ توشہ خانہ کی رٹ نا لگاؤ کیونکہ اس کی وجہ سے اپنی واٹ لگنے والی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
بیچارہ پچھواڑا تو صرف دیہاڑی لگاتا ہے۔ وہ تو صرف وہی کرے گا جس کے پیسے ملیں گے۔ اب باجی نے نئی ھدایات سی ہیں کہ زیادہ توشہ خانہ کی رٹ نا لگاؤ کیونکہ اس کی وجہ سے اپنی واٹ لگنے والی ہے
Paisay ka mamla ho to banda phir bhi banda maan leta hai, haram ya halal roti to kha ni hai.

Yeh sala to muft mein marwata aur zaleel hota hai.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Paisay ka mamla ho to banda phir bhi banda maan leta hai, haram ya halal roti to kha ni hai.

Yeh sala to muft mein marwata aur zaleel hota hai.
muft wala to sirf @Dastagir hae baqi sab dihari wale haen. paisa dikha take mood bane wale. @rajwara Siberite @chaha baeghairat etc
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kahan ya forum ka patwar khana Rajarawal111 jo toshakhana toshakhana kerte kerte thak te nahi te.

Aaj kal toshakhana aur Kaba wali gardi per saanp soong gaya hai
muft wala to sirf @Dastagir hae baqi sab dihari wale haen. paisa dikha take mood bane wale. @rajwara Siberite @chaha baeghairat etc
یار کتے میں تو کہتا ہوں کہ کر دینی چاہیں تفصیلات - یہ تو پہلے ہی چور مشہور ہیں
اصل گراری تو مران کھان کی ہے جو فرشتہ ہوا کرتا تھا - لیکن فرشتے نے ایسی گراری چلائی کہ ایل سال میں پچانوے گنا کمائی بڑھ گئی - 😁 یہ چمتکار کبھی پہلے نہیں ہوا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
یار کتے میں تو کہتا ہوں کہ کر دینی چاہیں تفصیلات - یہ تو پہلے ہی چور مشہور ہیں
اصل گراری تو مران کھان کی ہے جو فرشتہ ہوا کرتا تھا - لیکن فرشتے نے ایسی گراری چلائی کہ ایل سال میں پچانوے گنا کمائی بڑھ گئی - 😁 یہ چمتکار کبھی پہلے نہیں ہوا
👇 👇 👇 👇
میں نے پڑھا ہی نہیں
😂😂😂😂😂
 

Citizen X

President (40k+ posts)
یار کتے میں تو کہتا ہوں کہ کر دینی چاہیں تفصیلات - یہ تو پہلے ہی چور مشہور ہیں
اصل گراری تو مران کھان کی ہے جو فرشتہ ہوا کرتا تھا - لیکن فرشتے نے ایسی گراری چلائی کہ ایل سال میں پچانوے گنا کمائی بڑھ گئی - 😁 یہ چمتکار کبھی پہلے نہیں ہوا
Kunjri ziyada bakwas na ker, yeh bata toshakhana pe kyu saanp soong kya tum patwariyon ko 😂
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kunjri ziyada bakwas na ker, yeh bata toshakhana pe kyu saanp soong kya tum patwariyon ko 😂
کتے تو نے تو پڑھا ہی نہیں تھا ؟؟-- اچھا اچھا پھر پیچھے ڈال کر محسوس کیا کہ کیا لکھا ہے --- برا ٹیلنٹ ہے بئی واہ
اور مجھے اتنا پتا ہے عدالت نے اگر تفصیل مانگی ہے تو دینی تو پڑے گی ان چوروں کو - کچھ دنوں میں تفصیل سامنے آ جاۓ گی - ابھی تم ڈسکو کرو
اصل تفصیل عمران خان کی ایک سال میں پچانوے گنا لمبی کمائی کی ہے
😁
 

Citizen X

President (40k+ posts)
کتے تو نے تو پڑھا ہی نہیں تھا ؟؟-- اچھا اچھا پھر پیچھے ڈال کر محسوس کیا کہ کیا لکھا ہے --- برا ٹیلنٹ ہے بئی واہ
اور مجھے اتنا پتا ہے عدالت نے اگر تفصیل مانگی ہے تو دینی تو پڑے گی ان چوروں کو - کچھ دنوں میں تفصیل سامنے آ جاۓ گی - ابھی تم ڈسکو کرو
O idhar udhar ki chawlain naa maar, toshakhan pe kyun boli bund kyun hai aaj ker yeh bata! 😂
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
O idhar udhar ki chawlain naa maar, toshakhan pe kyun boli bund kyun hai aaj ker yeh bata! 😂
مجھے نہیں پتا -- کیا بتاؤں تجھے کتے ؟
کہا ہے ابھی تو ڈسکو کر لے -- یہ تفصیل اور اس کی وجہ دونوں نکلنے ہی نکلنے ہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
اصل تفصیل عمران خان کی ایک سال میں پچانوے گنا لمبی کمائی کی ہے
To jaaon na adalat mein case karo.

Ganja to maray jaa raha hai ke Khan to arrest karo.

Yeah tum ganjon ka shouk hai, who for the past 25 yrs have been trying to implicate Khan in somekind of corruption scandal! 😂😂😂

Nirri bongiyon se naa case banta hai na hi arrest aur naa hi saaza 😂
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Inna thu bhola badshaa

Phele to subah shaam uchal raha tha. Toshakhana Toshakhana

Aab pata nahi hai 😂😂😂😂
کتے میرے پاس وہی خبر ہوتی ہے جو اخباروں میں چھپ جاۓ - بس تیری جہالت کی بائبل فیس بک سے پرے رہتا ہوں