عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں کانگریس اور بی جے پی کا صفایا کردیا

aap1i11h.jpg

عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں کانگریس اور بی جے پی کا صفایا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں میدان مارلیا۔ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی نے پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں 88 سیٹیں حاصل کرلیں۔

ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس نے 15 اور بی جے پی نے 4 سیٹیں حاصل کیں جبکہ پنجاب میں کئی بار اقتدار حاصل کرنیوالی اکالی دل صرف 8 سیٹیں حاصل کرپائی۔

aap111.jpg

عام آدمی پارٹی کی جیت کی صورت میں بھگونت مان کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار نوجوت سنگھ سندھو، کیپٹن امریندرسنگھ اپنی اپنی سیٹیں ہاررہے ہیں۔

پنجاب سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا لیکن ایگزٹ پولز کی بنیاد پر پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے سی ایم چہرے بھگونت مان نے اپنے مستقبل کا خاکہ تیار کر لیاہے-
 
Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
BJP never been a popular party in Punjab...real game will be in UP...wait for it .. yogi Ka home ground
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
سدھو کو تو عمران خان پاکستان سے الیکشن جتوا رہا تھا ، وہ تو بھارت سے بھی الیکشن نہیں جیت سکا
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
AAP is real Tabdeeli party, they gave tickets to normal people, not like our Tabdeeli where the same scumbags were gathered for bringing a change.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
جیسے تیرا مفرور لیڈر آج الیکشن لڑ تک نہیں سکتا جو ۱۹۹۷ میں دو تہائی اکثریت لے کر بیٹھا ہوا تھا

الیکشن نہ لڑنے والی باتیں تیرا مفرور جرنیل بھی کیا کرتا تھا لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ وہ دوبارہ دوتہائی اکثریت سے واپس آیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن نہ لڑنے والی باتیں تیرا مفرور جرنیل بھی کیا کرتا تھا لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ وہ دوبارہ دوتہائی اکثریت سے واپس آیا
کھوتے پٹواری اس مفرور جرنیل کو آرمی چیف خود تیرے مفرور لیڈر نے بنایا تھا
اور مفرور کی واپسی خود اسی کے این آر او سے ممکن ہوئی تھی جو اب نہیں مل رہا
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
کھوتے پٹواری اس مفرور جرنیل کو آرمی چیف خود تیرے مفرور لیڈر نے بنایا تھا
اور مفرور کی واپسی خود اسی کے این آر او سے ممکن ہوئی تھی جو اب نہیں مل رہا

موجودہ چیف الیکشن کمشنر کو بھی تمھارے لیڈر نے ہی لگایا اب اسے گالیاں کیوں بکتا ہے ؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
موجودہ چیف الیکشن کمشنر کو بھی تمھارے لیڈر نے ہی لگایا اب اسے گالیاں کیوں بکتا ہے ؟؟
کیونکہ وہ انصاف نہیں کرتا۔ صرف تحریک انصاف کے نمائندوں کیخلاف کاروائیاں کرتا ہے۔ سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے تو کوئی پرابلم نہیں ہے
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
کیونکہ وہ انصاف نہیں کرتا۔ صرف تحریک انصاف کے نمائندوں کیخلاف کاروائیاں کرتا ہے۔ سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے تو کوئی پرابلم نہیں ہے
bohot saal baad wapas aaya aapki lagai hui pic achi lagi lagta hai sab ko dene nikli hai main bhi lelon milee to kiya maal hai siasi baten baad main
 
Back
Top