عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں کانگریس اور بی جے پی کا صفایا کردیا

aap1i11h.jpg

عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں کانگریس اور بی جے پی کا صفایا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں میدان مارلیا۔ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی نے پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں 88 سیٹیں حاصل کرلیں۔

ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس نے 15 اور بی جے پی نے 4 سیٹیں حاصل کیں جبکہ پنجاب میں کئی بار اقتدار حاصل کرنیوالی اکالی دل صرف 8 سیٹیں حاصل کرپائی۔

aap111.jpg

عام آدمی پارٹی کی جیت کی صورت میں بھگونت مان کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار نوجوت سنگھ سندھو، کیپٹن امریندرسنگھ اپنی اپنی سیٹیں ہاررہے ہیں۔

پنجاب سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا لیکن ایگزٹ پولز کی بنیاد پر پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے سی ایم چہرے بھگونت مان نے اپنے مستقبل کا خاکہ تیار کر لیاہے-
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے کانگریس کی اندرا گاندھی نے گولڈن ٹمپل میں سکھوں کے مقدس ترین مقام پر حملہ کرایا جیسے ہمارے لئے خانہ کعبہ ہے سکھوں کے لئے گولڈن ٹیمپل تھا ان پر ظلم زیادتی کی پھر اندرا گاندھی کے قتل کے بعد جیسے لاکھوں سکھوں پر کانگریسی ہُندوؤں نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہزاروں کو زندہ جلا دیا چھوٹے چھوٹے اسکول کے بچوں کے گلے میں جلتے ٹائر ڈال کر زندہ جلا دیا اسی لئے پنجاب میں کانگریس کا خاتمہ ہوا
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

یوتھئیے کانگرس کے ہارنے کی یہ مضحکہ خیز توجیع دے رہے ہیں کہ جب سے کانگریس کی اندرا گاندھی نے گولڈن ٹمپل میں سکھوں کے مقدس ترین مقام پر حملہ کرایا تب سے پنجابی غصے ہیں ، پچھلے الیکشن میں شائد پنجابیوں کو یہ بات معلوم نہیں تھی

FNjL-bsVEAQ9a7h
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھئیے کانگرس کے ہارنے کی یہ مضحکہ خیز توجیع دے رہے ہیں کہ جب سے کانگریس کی اندرا گاندھی نے گولڈن ٹمپل میں سکھوں کے مقدس ترین مقام پر حملہ کرایا تب سے پنجابی غصے ہیں ، پچھلے الیکشن میں شائد پنجابیوں کو یہ بات معلوم نہیں تھی

FNjL-bsVEAQ9a7h
بالکل ٹھیک گوبر خور نوش کے بارے میں ٹھیک بولا۔ بڑے ہی ۔۔ زادے اور نطفہ حرام ہیں یہ مودی کو اپنی بے بے کے نیچے سلانے والے ۔۔۔ زادے کسی گشتی کے بچے ہیں یہ گوبر خور موتر نوش نطفہ حرام
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
بالکل ٹھیک گوبر خور نوش کے بارے میں ٹھیک بولا۔ بڑے ہی ۔۔ زادے اور نطفہ حرام ہیں یہ مودی کو اپنی بے بے کے نیچے سلانے والے ۔۔۔ زادے کسی گشتی کے بچے ہیں یہ گوبر خور موتر نوش نطفہ حرام

admin

کھوتے یوتھیوں کے پاس جب دلیل ختم ہوجائے تو گالوں پر اتر آتے ہیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
تو کیا آپ گوبر خور اور موتر نوش ہیں جو آپ کو برا لگا ہے ؟

تم نے مجھے ٹیگ کرکے گالیاں کرکے گالیاں بکی ہیں ، میں نے تمھاری بھینس کھول لی ہے جو اتنا غصہ کررہے ہو ؟؟ تمھاری بھینس میرے معیار کی نہیں ہے
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
aap1i11h.jpg

عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں کانگریس اور بی جے پی کا صفایا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عام آدمی پارٹی نے بھارتی پنجاب میں میدان مارلیا۔ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی نے پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں 88 سیٹیں حاصل کرلیں۔

ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس نے 15 اور بی جے پی نے 4 سیٹیں حاصل کیں جبکہ پنجاب میں کئی بار اقتدار حاصل کرنیوالی اکالی دل صرف 8 سیٹیں حاصل کرپائی۔

aap111.jpg

عام آدمی پارٹی کی جیت کی صورت میں بھگونت مان کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار نوجوت سنگھ سندھو، کیپٹن امریندرسنگھ اپنی اپنی سیٹیں ہاررہے ہیں۔

پنجاب سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا لیکن ایگزٹ پولز کی بنیاد پر پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے سی ایم چہرے بھگونت مان نے اپنے مستقبل کا خاکہ تیار کر لیاہے-
Aap is liberal face of RSS
They do work for people but never opposed religious fanatism
 
Back
Top