عاصم منیر فیلڈ مارشل بنے،بہتر تھا بادشاہ سلامت کا ٹائٹل لے لیتے.عمران خان

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Tum badshaah salamat bano, Quaid e Azam bano. Jo banna hai bano magar apne retirement ke time pe grace ke saath chale jaana taake system chalta rahe.

Baqi fasadi PTI ke liye siasat mein jagah nahi honi chahiye until it mends its way.
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Jo Marzi koi ban jae... Didiyan sirf Mochay ki e supply honi han. Chal tu be rate Bhara Field Marshall SB k liyay. Bara title bara rate bari tip.

Panchoda!!!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سانوں تے نو میی آلی نظر آندی پیی اے یار جپانی
🤔
تم لوگوں کی آنکھوں میں اگر سنتالیس نمبر کے ککرے پڑ جائیں تو پنتالیس نمبر والے چھتر سے علاج ہو سکتا ہے

Angry Pankaj Tripathi GIF by Amazon miniTV
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
Jo Marzi koi ban jae... Didiyan sirf Mochay ki e supply honi han. Chal tu be rate Bhara Field Marshall SB k liyay. Bara title bara rate bari tip.

Panchoda!!!
NA MARA MOCHA YANI MOCHEE K ELAWA BE LOG DIDYAAN SUPPLY KEE LINE MAIN HAIN
THESE ARE SOME BIG SU00LIERS OF DIDIS
SIBERITE, MILKHEEEWAY, RAJA CHABAL,IS ÌSLAMABADIYA, talwar GUJJAR, temptations etc etc
DIDI WA DIDI TEREE MARZEE NI CHALNI
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
Tum badshaah salamat bano, Quaid e Azam bano. Jo banna hai bano magar apne retirement ke time pe grace ke saath chale jaana taake system chalta rahe.

Baqi fasadi PTI ke liye siasat mein jagah nahi honi chahiye until it mends its way.
Jesay pichlay Field Marshall ka grandson PTI mai hai , Mojuda Field Marshall ka grandson bhi future may PTI may huga. 😁
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے اب یہ تجویز بھی زیر غور ہے کہ اس عظیم عہدے پر فائز ہونے کے بعد موصوف کو “نشان حیدر” سے بھی نوازا جائے گا۔
 
baaghi01

Senator (1k+ posts)
Iss pagal aurat ne ussay bahir nhi anay dena
Even if he said that you really need to say this in public? Did he tell you to make it public? I don’t think he would be that stupid. What a bunch of idiots
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Tum badshaah salamat bano, Quaid e Azam bano. Jo banna hai bano magar apne retirement ke time pe grace ke saath chale jaana taake system chalta rahe.

Baqi fasadi PTI ke liye siasat mein jagah nahi honi chahiye until it mends its way.

Exactly
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
بصد احترام کسی کو اس خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ اب موصوف بخوشی اور برضا و رغبت اپنے قدموں پر خود چل کر رخصت ہوں گے
انکی ماضی کی کارکردگی اور بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ اور اندرونی سیاستدان نما ٹھگوں، نوسربازوں اور قبضہ مافیا سے خاص ذاتی مراسم تو اس بات کا عندیہ دیتے ہیں کہ موصوف اپنے تمام پیشروؤں کا نمبر کاٹیں گے
جانے پہچانے بغلول اور طبلچی تو کل سے کہہ رہے ہیں کہ یہ رینک غیر معینہ مدت کیلیے ہے اور اگر کہیں قانون مبہم بھی ہوا تو فارم ٤٧ کی پارلیمنٹ ترمیم کر دے گی. سو اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ یہ آنریری مجسٹریٹ یا آنریری کپٹین کی طرح کوئی آنریری اعزازی رینک ہے. اور یہ بات اب ثانوی ہے کہ موصوف نے رینک مانگا، خود اپنے آپکو دیا، یا کسی اور نے انکو دیا. اول تو موصوف کو یہ رینک لینا ہی نہیں چاہیے تھا. اب اگر لے ہی لیا تو لازم ہے کہ ایوب خان کی طرح یہ فوج کی کمان سے فوری دستبردار ہو جائیں اور نیا آرمی چیف تعینات کیا جائے
رینک لے لیا، اب شریف اور زرداری انکو اپنی کابینہ کا وزیر یا مشیر بنائیں, جائنٹ ہیڈکوارٹرز میں تعینات کریں، تاج برطانیہ، کومنویلتھ یا سعودی عرب کو تحفہ کریں، ہمیں غرض نہیں لیکن انکا مزید چیف رہنا مناسب نہیں. اور انکے پرانے رینک کی نام نہاد تین سالہ مدت کے ختم ہونے کا انتظار کرنا بھی صریحا حماقت ہو گی کیونکہ وہ مدت تو موصوف پہلے ہی بمعہ رسمی توسیع دس سال تک کر چکے ہیں. ایسی خوش فہمیاں ملک و محکمہ دونوں کیلیے نقصاندہ ہوں گی. نئے آرمی چیف کی فوری تعیناتی ناگزیر ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا فلاپ ھو گیا ھے
عمرانہ باھر آ گیا ہے؟
عمرانہ باہر آئے یا اندر رہے نو مئی والا ڈرامہ فلاپ ہے اور فیلڈ مارشل والی دوسری قسط بھی فلاپ جائے گی ، نہ فیلڈ اصلی ہے نہ ہی مارشل، ایک ریٹایرڈ لفٹننٹ مہینوں میں فیلڈ مارشل ، لگتا ہے منیرے مستری کو بہت جلدی ہے

On My Way Fire GIF by GGKT
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانہ باہر آئے یا اندر رہے نو مئی والا ڈرامہ فلاپ ہے اور فیلڈ مارشل والی دوسری قسط بھی فلاپ جائے گی ، نہ فیلڈ اصلی ہے نہ ہی مارشل، ایک ریٹایرڈ لفٹننٹ مہینوں میں فیلڈ مارشل ، لگتا ہے منیرے مستری کو بہت جلدی ہے

On My Way Fire GIF by GGKT

یار جپانی میں بہت بہت بہت اچھا بندہ ہوں - میں کسی عمرانی کی امیدوں کی اڑتی مکھیاں نہیں مارتا
تمہاری مکھیاں تو میں بلکل نہیں ماروں گا - تم تو اپنے پرا ہو یار
🥰

giphy.gif
 
Back
Top