عارف علوی کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود میں رہیں: رانا ثناء

arif-alvi-rana-snaa-ltr.jpg

جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ : وزیر داخلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری روکنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر مملکت نے لکھا کہ وزیراعظم، وفاقی وصوبائی حکومتوں کے حکام کو انتخابات کے مقررہ وقت پر انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنے کی ہدایات دیں اور متعلقہ حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے کی ہدایات بھی جاری کریں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کو خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے احکامات پر کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود کے اندر ہی رہیں۔ صدر مملکت کو چاہیے کہ پہلے عمران خان کو خط لکھ کر کہیں کہ وہ پاکستان کو 190 ملین پائونڈ واپس کریں، فارن فنڈنگ، توشہ خانہ کا عدالت میں آکر جواب دیںاور دہشت گردی کرنے کا جواب بھی لیں۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ ایک قانون وآئین شکن آئینی عہدے پر مسلط ہے۔ کیا سیاسی مخالفین کی بیٹیوں، بہنوں اور اپوزیشن لیڈر کو انسانی حقوق کے تحت موت کی چکی میں ڈالا گیا تھا؟ صحافیوں کی ہڈی پسلیاں توڑتے وقت انسانی حقوق کہاں تھے؟ پولیس پر گولیاں، پٹرول بم اور غلیلیں چلاتے وقت انسانی حقوق کہاں تھے؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص نے اپنی انا پرستی میں قوم کو اپنے پیچھے لگایا ہوا ہے لیکن حکومت کسی صورت بھی عمران خان کی دھونس اور ضد کے سامنے جھکنے والی نہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی کو چاہیے کہ عمران خان کو خط لکھ کر کہیں کہ وہ ٹیریان وائٹ کو تسلیم کریں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
اب یہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ ہوشیار پور کے چکلے والا کالا کنجر جعلی رانا مثلی میراثی ُاور چوڑا حرام زادہ چکلے کی پیداور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل ایک بد دار طوائف کے زنا کی نشانی ُاور ایک کنجر اب صدر پاکستان کو آئینی حدود بتائے گا در لعنت گشتی کے بچیا تجھ ہ
پر اور تجھے لانے والے حرام کے نطفوں گشتی کے بچوں کنجروں پر
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
arif-alvi-rana-snaa-ltr.jpg

جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ : وزیر داخلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری روکنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر مملکت نے لکھا کہ وزیراعظم، وفاقی وصوبائی حکومتوں کے حکام کو انتخابات کے مقررہ وقت پر انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنے کی ہدایات دیں اور متعلقہ حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے کی ہدایات بھی جاری کریں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کو خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے احکامات پر کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود کے اندر ہی رہیں۔ صدر مملکت کو چاہیے کہ پہلے عمران خان کو خط لکھ کر کہیں کہ وہ پاکستان کو 190 ملین پائونڈ واپس کریں، فارن فنڈنگ، توشہ خانہ کا عدالت میں آکر جواب دیںاور دہشت گردی کرنے کا جواب بھی لیں۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ ایک قانون وآئین شکن آئینی عہدے پر مسلط ہے۔ کیا سیاسی مخالفین کی بیٹیوں، بہنوں اور اپوزیشن لیڈر کو انسانی حقوق کے تحت موت کی چکی میں ڈالا گیا تھا؟ صحافیوں کی ہڈی پسلیاں توڑتے وقت انسانی حقوق کہاں تھے؟ پولیس پر گولیاں، پٹرول بم اور غلیلیں چلاتے وقت انسانی حقوق کہاں تھے؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص نے اپنی انا پرستی میں قوم کو اپنے پیچھے لگایا ہوا ہے لیکن حکومت کسی صورت بھی عمران خان کی دھونس اور ضد کے سامنے جھکنے والی نہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی کو چاہیے کہ عمران خان کو خط لکھ کر کہیں کہ وہ ٹیریان وائٹ کو تسلیم کریں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔

Look who is saying. Lolzzzz.

Puppets/beggars can't make a decision without asking someone but telling other what to do and what not.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Even rogue elements do not respect the office of President.

All world is watching and regime change has made our country a joke.
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے ،منھ پھٹ، دگڑ دلے۔۔ڈرگ ڈیلر۔۔۔ چمکادڑ ۔۔۔تیری اپنی اوقات کیا ہے۔۔؟
کچھ دن ٹھہر جا۔۔ پھر بتائیں گے۔انشاءاللہ۔۔
اس دگڑ دلے کی اوقات بیٹی کو نچوا کر اس کُا اور مریم کے بیڈ روم کی رکھوالی کر کے اپنا گھر چلانا۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
دندان ساز یوتھیا
محترم۔۔۔اگر تعلیمی اعتبار سے۔۔ھائیسٹ میرٹ والی پروفیشنل ڈگری ۔اپ کی نظر میں دندانسازی ھے۔۔۔۔۔
تو پھر آپ کے معیار اور پیمانے کے مطابق تو امریکہ کی خلائی ایجنسی ناسا . بھی ایک آتشبازی اور شرلی پٹا خے۔ بنا نے والی دوکان ھی ہوئی ناں۔۔۔اور لوھے کا سریا بنانے سے بھی کمتر ھو ئی ۔۔۔
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس بے شرم چُوڑے کو اسکے گھر والوں نے یہی تربیت دی ہے کہ زندگی میں کبھی کسی کی عزت نہیں کرنی
وہی کر رہا ہے جو اس کے ساتھ ہمیشہ ہوتا رہا۔ اس کو کبھی عزت تو دور کی بات کسی نے اس بندر سے سیدھے منہ بھی بات نہیں کی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عارف علوی نے جب خان کے کہنے پر اسمبلیاں اس وقت توڑیں جب تحریک عدم اعتماد پیش ہو چکی تھی تو یہ اس پر آئین شکنی کا سیدھا سیدھا کیس بنتا تھا -آرٹیکل چھ لگنے سے اس سے جان چھڑائی جا سکتی تھی لیکن اس بے وقوف حکومت نے یہ موقع ضائع کر دیا دیا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وہی کر رہا ہے جو اس کے ساتھ ہمیشہ ہوتا رہا۔ اس کو کبھی عزت تو دور کی بات کسی نے اس بندر سے سیدھے منہ بھی بات نہیں کی
خان تو جیسے سیاسی حریفوں سے لکھنوی زبان میں بات کرتا ہے - چھاننی نے لوٹے کو کہا دو مورا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
خان تو جیسے سیاسی حریفوں سے لکھنوی زبان میں بات کرتا ہے - چھاننی نے لوٹے کو کہا دو مورا
اپنا فلٹر درست کر لے پھر خان کی اور بندر کی زبان کا فرق سمجھ میں آئے گا
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
خان تو جیسے سیاسی حریفوں سے لکھنوی زبان میں بات کرتا ہے - چھاننی نے لوٹے کو کہا دو مورا
عمران خان نے زیادہ سے زیادہ ان کو اوئےکہاھے ۔۔جبکہ۔

یہ حرامی رانا ثناءاللہ ۔۔۔۔ عمران اور شیخ رشید کو۔۔۔۔۔۔۔ لعنتی ۔۔۔۔ بغیرت ۔۔۔۔ پنڈی کا شیطان۔۔۔۔تلنگا۔۔۔۔ لفنگا۔۔۔۔ بدمعاش۔۔۔۔ دہشت گرد۔۔۔۔ منہوس۔۔۔ بدبخت ۔۔
اور اسی طرح کے بےشمار گھٹیا الفاظ استعمال کرتاہے