عارف علوی کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود میں رہیں: رانا ثناء

arif-alvi-rana-snaa-ltr.jpg

جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ : وزیر داخلہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری روکنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر مملکت نے لکھا کہ وزیراعظم، وفاقی وصوبائی حکومتوں کے حکام کو انتخابات کے مقررہ وقت پر انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنے کی ہدایات دیں اور متعلقہ حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے کی ہدایات بھی جاری کریں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کو خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے احکامات پر کٹھ پتلی نہ بنیں، اپنی اوقات اور آئینی حدود کے اندر ہی رہیں۔ صدر مملکت کو چاہیے کہ پہلے عمران خان کو خط لکھ کر کہیں کہ وہ پاکستان کو 190 ملین پائونڈ واپس کریں، فارن فنڈنگ، توشہ خانہ کا عدالت میں آکر جواب دیںاور دہشت گردی کرنے کا جواب بھی لیں۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جب سیاسی مخالفین پر کلمہ طیبہ پڑھ کر 15 کلو ہیروئن ڈالی گئی تب انسانی حقوق کہاں تھے؟ ایک قانون وآئین شکن آئینی عہدے پر مسلط ہے۔ کیا سیاسی مخالفین کی بیٹیوں، بہنوں اور اپوزیشن لیڈر کو انسانی حقوق کے تحت موت کی چکی میں ڈالا گیا تھا؟ صحافیوں کی ہڈی پسلیاں توڑتے وقت انسانی حقوق کہاں تھے؟ پولیس پر گولیاں، پٹرول بم اور غلیلیں چلاتے وقت انسانی حقوق کہاں تھے؟

انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص نے اپنی انا پرستی میں قوم کو اپنے پیچھے لگایا ہوا ہے لیکن حکومت کسی صورت بھی عمران خان کی دھونس اور ضد کے سامنے جھکنے والی نہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی کو چاہیے کہ عمران خان کو خط لکھ کر کہیں کہ وہ ٹیریان وائٹ کو تسلیم کریں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے زیادہ سے زیادہ ان کو اوئےکہاھے ۔۔جبکہ۔

یہ حرامی رانا ثناءاللہ ۔۔۔۔ عمران اور شیخ رشید کو۔۔۔۔۔۔۔ لعنتی ۔۔۔۔ بغیرت ۔۔۔۔ پنڈی کا شیطان۔۔۔۔تلنگا۔۔۔۔ لفنگا۔۔۔۔ بدمعاش۔۔۔۔ دہشت گرد۔۔۔۔ منہوس۔۔۔ بدبخت ۔۔
اور اسی طرح کے بےشمار گھٹیا الفاظ استعمال کرتاہے
خان ٹاپ لیڈر شپ ہے - رانا ٹاپ لیڈر شپ پوزیشن پر نہیں - کیا نواز نے کسی کو اوے بھی کہا ؟ نواز نے تو باجوہ اور فیض حمید کو بھی صاحب کہہ کر پکارا تھا جب ان دونوں سے انتہائی دشمنی تھی -
 
taban

فکر نہ کرو اس نے نواز شریف کی بیٹی نانی چار سو بیس اور اسکی ماں کو بھی ڈبل شفٹ میں کیپٹن صفدر کے نیچے لٹایا ہوا ہے اور اپنی بیٹی کو ٹی وی پر نچوانے بھی پہنچ گیا تھا یہ ہے اس نچلی ذات کا
 
ranaji

President (40k+ posts)
عمران خان نے زیادہ سے زیادہ ان کو اوئےکہاھے ۔۔جبکہ۔

یہ حرامی رانا ثناءاللہ ۔۔۔۔ عمران اور شیخ رشید کو۔۔۔۔۔۔۔ لعنتی ۔۔۔۔ بغیرت ۔۔۔۔ پنڈی کا شیطان۔۔۔۔تلنگا۔۔۔۔ لفنگا۔۔۔۔ بدمعاش۔۔۔۔ دہشت گرد۔۔۔۔ منہوس۔۔۔ بدبخت ۔۔
اور اسی طرح کے بےشمار گھٹیا الفاظ استعمال کرتاے

انفاتا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
خان ٹاپ لیڈر شپ ہے - رانا ٹاپ لیڈر شپ پوزیشن پر نہیں - کیا نواز نے کسی کو اوے بھی کہا ؟ نواز نے تو باجوہ اور فیض حمید کو بھی صاحب کہہ کر پکارا تھا جب ان دونوں سے انتہائی دشمنی تھی -
نانی تو ٹاپ لیڈرشپ ہےنا اسکی زبان سے مقابلہ کر لو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نانی تو ٹاپ لیڈرشپ ہےنا اسکی زبان سے مقابلہ کر لو
بلکل مریم ہر لحاظ سے خان کی فوٹو کاپی ہے - اسی کے طرح جھوٹ بولتی ہے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتی ہے ، منہ پھٹ ہے اور بغیر سوچے سمجھے بولتی ہے - ایک بات آپ بھول رہے ہو اس نے کبھی پبلک آفس ہولڈ کرنا تو کیا کبھی الیکشن بھی نہیں لڑا تو اس کے اناڑی پن کا پھر بھی دفاع کیا جا سکتا ہے کہ نئی ہے مگر خان کو تو سیاست میں تیس سال کے قریب ہونے والے ہیں - وزیر اعظم ہو کر بھی منہ پھٹ ہونا بغیر سوچے سمجھے بولنا اور جان بوجھ کر جھوٹ بولنا قابل دفاع ہر گز نہیں پتا نہیں تم لوگ کیسے کر لیتے ہو -
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

آ پ کے پاؤں چیک کرنے پڑیں گے۔۔۔۔۔

کیونکہ سنا ہے ہے جھ۔۔ٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آ پ کے پاؤں چیک کرنے پڑیں گے۔۔۔۔۔

کیونکہ سنا ہے ہے جھ۔۔ٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
جھوٹ کو ایک سائنس کا درجہ خان صاحب نے دیا ہے تو پاؤں بھی انہیں کے چیک کریں لیکن ٹھہریں پلستر کھلنے کا انتظار کریں
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
جھوٹ کو ایک سائنس کا درجہ خان صاحب نے دیا ہے تو پاؤں بھی انہیں کے چیک کریں لیکن ٹھہریں پلستر کھلنے کا انتظار کریں
بہت خوب ۔۔۔ آپ کے اوپر والے بیان کے بعد، کہہ خان، مریم، اور نواز شریف، سے زیادہ جھوٹا ہے اب ہمیں آپ کے پاؤں کے بارے میں بالکل یقین ہوگیا ہے۔۔۔۔
۔ چیک کرنے کی بھی ھرگز ضرورت نہیں رہی۔۔۔
اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور نواز شریف و مریم کو ایون فیلڈ میں صدا شاد و آباد رکھے ۔ آمین۔۔۔۔۔