ظل شاہ کیس کی تحقیقات، پی ٹی آئی کارکن کو حراست میں لئے جانیکا دعویٰ

iashaaam.jpg

گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کیس کی تحقیقات کےدوران پولیس اور قانون نافذ کرنےو الے اداروں نے ہارون جاوید فاروقی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر خرم سلام نامی صارف نے کچھ ویڈیوز شیئر کیں اور کہا کہ بحریہ ٹاؤن لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے کارکن ہارون جاوید فاروقی کل اپنی اہلیہ کے ہمراہ زمان پارک میں پی ٹی آئی کی ریلی میں شریک تھے، انہیں انتظامیہ نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1633806776721190915
خرم سلام کی شیئر کردہ ویڈیوز میں ایک ویڈیو ہارون جاوید فاروقی اور ان کی اہلیہ کی تھی، مسز ہارون نے اپنے ویڈیو بیان میں مریم نواز شریف پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا تھا کہ ہم رات کے 2 بجے یہاں عمران خان کیلئے موجود ہیں میرے ساتھ میرے شوہر بھی ہیں، آپ نے دو دن گوجرانوالہ میں گزارے مگر نا آپ کے بھائی آپ کے ساتھ تھے نا شوہر اور والد تو آپ کےویسے ہی بیمار ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہارون جاوید کو پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے اپنی تحویل میں لیا ہے۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

ہٹلر سے بھی آگے نکل گئے ہیں یہ حرام خور
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
اسکا قاتل رانا ثنااللہ ھے ، ماڈل ٹاؤن سانحہ میں سزا ملی ھوتی تو آج معصوم جانیں ضائع نہ ھو رہی ہوتیں
 
Back
Top