ظلم ہوا مگر ہمت نہ ہاری۔ نیا پاکستان بنے گا

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
MAC21_PAKISTAN01www.jpg



ظلم ہوا مگر ہمت نہ ہاری۔ نیا پاکستان ضرور بنے گا

وہ فرعونی قوتیں یہ سوچتی رہیں کہ ظلم کا بدترین استعمال کر کے وہ میرا حق مجھ سے کھینچ لیں گے۔

- انہوں نے پیٹرول اسٹیشن بند کئے کہ گاڑی وہاں تک نہ پہنچے

- انہوں نے لاہور سے اسلام آباد تک بدترین دھشت گردی کی، جگہہ جگہہ کنٹینر کھڑے کئے سڑکیں بلاک کیں مگر وہ مجھے روک نہ سکے

- انہوں نے حملے کئے، پتھر مارے، ڈنڈے برسائے مگر وہ مجھے روک نہ سکے

- انہوں نے گولیاں برسائیں،بدترین شیلنگ کی, خواتین اور بچوں کو نہیں چھوڑا، میرے بھائی بہنیں شھید کئے, جیلیں بھر دیں مگر وہ مجھے روک نہ سکے

- وہ کھانے کے برتن، دیگیں سب کچھ اٹھا کر لےگئے مگر وہ مجھے روک نہ سکے

میں تحریک انصاف کی حق کی آواز ہوں۔ سچ بولنا اورحقوق کے لئے لڑنا اب میری زندگی کا مقصد ہے

پاکستان بھر میں تحریک انصاف کا ہر کارکن میری ہی آواز ہے۔ یہی آواز
ان کی نیندیں حرام کر چکی ہے

کراچی میں، لاہور میں، پشاور میں اور پورے پاکستان میں کروڑوں میری ہی آواز ہیں

پاکستان زندہ باد





 
Last edited:

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Re: ظلم ہوا مگر ہمت نہ ہاری۔ نیا پاکستان بنے گ&#1575

:chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli::chilli:
 

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
Re: ظلم ہوا مگر ہمت نہ ہاری۔ نیا پاکستان بنے گ&#1575

IK got new life after karachi festival ;)
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ظلم ہوا مگر ہمت نہ ہاری۔ نیا پاکستان بنے گ&#

Ye pehla mauka nahi hai ke NS ne isteefa diya ho... es bari thori dair sahi.. per es ka tu baap bhee de ga :)

He has 0 options left. He is waiting for Army chief to help but Army chief is very very angry on him.