Re: .طلبا تو قوم کا مستقبل ہوتے ہیں لیکن سیالکو
طلباء قوم کا مستقبل ہوتے ہیں ، مگر کچھ استاد آج اس مستقبل کے ہی کھیل جاتے ہیں .. جو بچے گھر سے پڑھنے کے لئے جاتے ہیں ان سے پڑھائی کے علاوہ کچھ اور ہی کام لیا جاتا ہے. یہ فوٹو کسی دور دراز گاؤں کی نہی بلکہ سیالکوٹ شہر کے بیچو بیچ کی ہے .
یہ فرق ہے اس ملک میں طبقاتی نظام تعلیم کا ، قوم جب تک ان لوٹیروں اور خاندانی لمیٹڈ جماعتوں کو ووٹ دیتے رہیں گے ،اس طرف کوئی دھیان نہیں دیگا ، حکمرانوں کی اولادوں سے یہ کام لیا جائے تو ان کو اندازہ ہو کہ ان کی اوقات کیا ہے ، جس ملک کے سکولوں میں استاد صرف رجسٹروں میں تنخواہ کے لئے حاضریاں لگاتے ہوں وہاں تعلیم نہیں بچوں سے صفائیاں ہی کروائیں جائیں گیں