طالبان کے حمائتیوں کے لئے

Hunter_

MPA (400+ posts)
Hahahaha. So speaking against Mirza Qadiani Kazzab is a litmus test who is true Muslim or not? No wonder why Muslim Ummah is in such a miserable state. They cannot even validate their faith without hating others
lol as usual trying to put your words in my mouth, we its a litmus test to see if one is a qadyani or not and you are failing the test bro
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
As a Sunni Hanafi Muslim, I can't accept Qadiani interpretation of Khatam Nabiyyin. But I have no right to call them liars as no one has copyright on true interpretation of Quran
mirza ghulam ahmed qadyani claims himself to be a prophet and you are saying he is not laying , are you that innocent ????
you don't know he is laying or not
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
، ان جنگجؤں کو امریکہ نے سویت یونین کے خلاف لڑنے کے لئے بنایا تھا، تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ یہ امریکی ایجنٹ تھے،.
Wrong..... US pitched in because they had to, it was cold war, US wanted to see the back of Russians and so they helped the Taliban. Even the Israelis did...
Let's turn the tide and ask something, how could they be the mighty and great "islami jihadists" one decade and terrorists the next? Whom did they attack or carpet bomb?
The US wanted them to hand Osama over for 9/11 and they simply asked for proof... Have you ever read the CIA file on Osama? He was wanted for Nairobi bombings, not 9/11..... But I know when you are confused yet hell bent on believing what you want to believe, one tends to dismiss everything else as part of conspiracy.
That one line was enough for me to get the gist of what you were about to say. And what you want to say is nothing more than the personal opinions of a confused liberal.... I can live without.....
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
well that's some relief, but what you are trying to say is anyone can translate Quran however they like ????
You're dealing with a twerp who has no principles.... When you corner him, he will start laughing like a fuckwit who was dropped on his head, again, as an adult... Just ignore this scumbag and move on, he's a muslim when talking to muslims, qadiani when talking to them, but at heart he is just a lobotomized jew lover.... we keep hearing they implant their agents..... he's one of them, hell his whole family might be, people can do abhorring things for wealth... Just ignore him and move on.....
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Indian, Irani & Israeli agents are in great pain since their daddy ‘terrorist America’ lost the war in Afganistan & ran away like a dog.
 

Abidd

Politcal Worker (100+ posts)
کافی دنوں سے یہاں طالبان کی حمائتیوں کی پوسٹوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور ان میں سے بیشتر لوگ ان ممالک میں بیٹھ کر حمایتی پوسٹیں لکھ رہے ہیں جن ممالک کی فوجیں انہیں افغانستان میں مار رہیں تھیں.
ابھی ایک تھریڈ میں تو ایک صاحب نے تو فتویٰ جاری کر دیا کہ جو طالبان کی مخالفت کر رہے ہیں وہ لا دین، ملحد، کالے انگریز اور پتا نہیں کیا کیا ہیں.
ایسے تمام حمائتیوں سے درخواست ہے کہ کچھ خدا کا خوف کریں، ان جنگجؤں کو امریکہ نے سویت یونین کے خلاف لڑنے کے لئے بنایا تھا، تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ یہ امریکی ایجنٹ تھے، جو بعد میں دشمن بن گئے. اور یہ وہی طالبان ہیں جن کے خلاف پاکستان کی فوج نے بہت عرصہ لڑ کر ان سے جان چھڑائی ہے.
آج اشرف غنی نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہ کریں. اگر کل کو طالبان پاکستان پر چڑھائی کر دیں، یا جیسے پہلے انہوں نے تحریک طالبان پاکستان بنا کر دہشت گردی پھیلائی تھی، ویسے کرنا شروع کر دیں تو کیا آپ اپنا ملک بھی ان کو دے دیں گے ؟؟؟

آپ لوگ یورپ، کینیڈا میں بیٹھ کر ان کی حمایت کر رہے ہیں، ہم غریب اس ملک میں جی رہے ہیں، آپ کی مہربانی آپ کو اگر ان سے اتنا پیار ہے تو اپنی مغربی نیشنلٹیاں چھوڑ کر کابل میں رہ لیں، لیکن ہم جو اس ملک میں رہ رہے ہیں، انہیں سکون سے رہ لینے دیں.

اگرچہ مجھے طالبان سے شدید اختلاف ہے،اتنا شدید کہ میں انکے اقتدار کو انسانیئت کیلیئے ایک غذاب مانتا ہوں..لیکن کیا لوگ انہیں اسلیئے مجرم ، دہشت گرد وغیرہ وغیرہ مانتے ہیں یا منانا چاہتے ہیں کہ امریکہ بہادر ایسا کہہ رہا ہے.....ابھی کل ہی تو یہ مجاہدین تھے...یا اگر کل پھر امریکا بہادر اسے مجاہدین قرار دے تو پھر سے یہ قابل قبول قرار پا ئیں گے؟....اپنی بھی کوئی سوچ رکھو....
باقی یہ وہی طالبان نہیں ہیں جنکے خلاف پاکستانی فوج لڑ رہی تھی....ٹیٹی پی سے انہوں نے لاتعلقی اور مخالفت کا اعلان کیا تھا حتی کہ داعش سے لڑ لڑ کر انکو ٹکنے نہیں دیا افغانستان میں.....
طالبان نہ تو پاکستان پر چڑھائی کریں گے اور نہ وہ یہاں دہشت گردی کرینگے....نہ ماضی میں انہوں ایسا کچھ کیا ہے.....بلکہ وہ موجودہ بھارت نواز حکومت سے کافی بہتر ہیں آپکے حق میں.......
باقی طالبان جیسے بہی تھے یا ہیں.......انہوں نے وہ مثال قائم کی.....جو صرف ہم کتابوں میں پژھتے ہیں......طالبان نے کبھی کسی ملک کے خلاف کچھ نہیں کیا تھا...القائدہ یا اسامہ جو کل تک امریکیوں کا مجاہد تھا انکو دنیا میں کوئی سکون سے رہنے کی اجازت نہی دے رگے تھے.....طالبان نے اس شرط پر رہنے کی اجازت دی تھی کہ کسی ملک پر کاروائی نہی کروگے یہاں رہ سکتے ہو.....ہاں بڑھکیں تو وہ مار رہے تھے لیکن امریکا کا وہ کچھ بھی نہی بگاڑ سکتے تھے.....کیا امریکہ برطانیہ نے ہمارے دھشت گردوں کو پناہ نہی دے رکھی ہے؟؟کیا وہ ہمیں حوالے کریں گے با و جود یہ کہ ہم انکو ثبوت بہی دیتے ہیں.......
جب نو گیارہ کا واقعہ ہوا...امریکہ بپھرے ہوئے سانڈھ کی طرح افغانستان پر چڑھ دوڑا ...طالبان نے کبھی یہ نہی کہا کہ اچھا ہوا ہے بلکہ انہوں نے امریکہ سے ایک باوقار قوم کی طرح کہا کہ ثبوت دو...ہم کبھی اپنے ملک کو اسطرح کی کاروائی کیلیئے استعمال نہی ہونے دیںگے......ساری دنیا نے خاص طور پر پاکستان نے امریکہ سے ڈر کر اسکی ہر جائز و ناجائز بات کو دم ہلا ہلا کر مان لی.......یہ واحد طالبان تھے جنہوں نے امریکہ بشمول ساری دنیا اور اسکی ٹکنالوجی سے ٹکر لی..... اصول کی خاطر، ایمان کی خاطر، اپنی قومی روایات کی خاطر(مہمان کو دشمن کے حوالےنہی کرنا چاہے جان چلی جائے) اور پھر ساری دنیا نے دیکھا کہ امریکا کسطرح پاکستان کی منتیں کرکے طالبان کو راضی کرلیا کہ ہم دم دبا کے نکل جاتے ہیں بس ہمیں نکلتے ہوئے مارا نہ جائے......اور پھر وہی فرعون کی طرح آدھمکنے والا رات کی تاریکی میں بجلی بند کرکے بھاگ نکلا........یہ ہے وہ غیرت وہ ایمان وہ شان جو عصرِِحاضر میں ڈھونڈنے سے بہی نہی ملتی.....جو صرف فلموں کہانیوں میں بیان کی جاتی ہے......طالبان نے کر دکھائی.....با وجود مشرفوں کے سمجھانے.....کہ یہ کیا پاگل پن ہے صرف اسامہ ہی تو مانگ رہے ہیں کیوں نہی دیتے......اور وہ صرف مسکرا کر کہتے...کہ یہ بات تیری سمجھ میں نہی آیگی....یہ غیرت کی، اصول کی باتیں ہوتی ہیں تم معاف ہو......
 

Back
Top