طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

Qarar

MPA (400+ posts)
Qarar Writing this after 6 year. Any specific reason?

جناب ..چھ سال غیر حاضری کی وجہ یہ تھی کہ یہ فورم ..ایک آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ڈسکشن فورم کی بجاۓ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ بن چکا تھا ..جہاں مخالفین پر بے جا پاپندیاں لگائی جاتی تھیں جبکہ عمران خان کی تصویر لگے ایواٹارز کو کھلی آزادی تھی

فال آف کابل ایک بڑا ایونٹ تھا ..سوشل میڈیا پر اپنے بیشمار پاکستانی سائبر مجاہدین کو دیکھا ..فرط جذبات سے ان کے جسم کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں نکلنا شروع ہوچکا تھا تو سوچا کہ میں ان کی یاد دہانی کے لیے ایک مضمون لکھ دوں کہ میرے بیبے بھائیو اور بہنو ..یہ طالبان کی فتح نہیں بلکہ ڈیل کے ذریعے اقتدار ملا ہے ..اسامہ بن لادن نے امریکہ اور افغانوں کے درمیان خلیج پیدا کردی تھی جوکہ اب دور ہوچکی ہے ..ورنہ کیا کسی کو کوئی شک ہے کہ یہی مجاہدین اور طالبان تو ایک وقت میں سی آئی اے کا سب سے بڑا اثاثہ تھے .. سی آئی اے نے ان کو ٹرین کیا ..پیسے دیے ..اسلحہ دیا اور روس کے خلاف استعمال کیا ..اب دونوں نے پرانے تعلقات بھال کر لیے ہیں ...طالبان بندے کے پتر بن کر رہیں گے اور امریکی مفادات کے خلاف اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دیں گے ..اور جواب میں امریکا انہیں پیسے دے گا ..ان کی حکومت کو تسلیم کرے گا ..بس کبھی کبھار امریکی سینیٹ کی کوئی ذیلی کمیٹی انسانی حقوق کی پامالی پر کوئی مذمتی بیان جاری کردیا کرے گی لیکن اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوگا ..اللہ اللہ خیر صلی ..ڈیل میں کوئی فتح یا شکست نہیں ہوتی

اگر جذبہ ایمانی پر زیادہ ہی اصرار ہے تو یہ جذبہ اس وقت کہاں تھا امریکی حملہ کرنے آئے اور طالبان چوہوں اور بلوں کی طرح ایک ہی رات میں کابل چھوڑ گئے ..اب طالبان ایک ہی رات میں واپس آئے ہیں تب بھی امریکا کی اجازت سے آئے ہیں

پاکستانیوں کے لیے زیادہ سوچنے کی بات یہ ہے اگر افغانستان کی جیلوں میں قید تحریک طالبان پاکستان کے ہزاروں قیدی پاکستان میں آکر شریعت کے نفاذ کی کوشش کریں گے تو پھر تیرا کیا بنے گا کالیا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

وہی بنے گا جو افغانستان کا طالبان نے بنایا
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

this very true, i like your analysis, it was without any emotional attachment to a political party or the establishment.
we Pakistani are personality-driven people, we dont really realize the facts and just to undermine or defeat hum barhkain marni shuru kar dete hain.
PTI ka sab se bara prob ye ha k Imran khan ko Farishta samajh bethay hain, aur ankhain tab khulain g jab new government ae g. mere samjhdar youthio bhion ko itna ni pata ye criticism in k lie kitna beneficial ha.
Dosra Islam k sath jitni b mohabat karni ha karo but hum log ajeeb ghumand me ajatay hain, apni defeat ko apni jeet samjhtay hain. Apne uper islam ko implement karne ki bjae hum Afghanistan me islam implement honay p bohat khush hain.
Rashool Mohammad SA ki mohabat me jaloos nikalte hain, jo sirf aik jhooti mohabat aur dikhawa hota k Allah ko ye dikhawa pasand ae ga. lakin Rashool Mohammad SA ki raah p chalne k lie koi jaloos ni nikala, Allah ki rah p chalne k lie koi jaloos ni nikla. Rape, aur Soodi system khatam karne k lie koi jaloos ni nikla. Iqtedar hasil karne k lie jaloos ata ha pakistan me aur juice awam ka nikal jata ha.