طالبان نے ایک اور ڈرون مار گرایا

Scorpion

Banned
Two Drones in ten days . . . . Excellent . . . . Even Accidents don t happen so quickly . . . .

17 july downed drone was a Predator . . . . This one is a Global Hawk, the most advanced drone of its kind . . . .

Predator cost between 8 to 12 million Dollar a piece . . . . Global Hawk cost as much as 200 million Dollars . . . . Congratulations
 

abdullahk

Citizen


Buddy you need to grow up there is a difference in between sky and earth in between those thugs and mujhaidins. Mujahid never deals in drugs, Kidnaping, Killing of innocent women and children. They raise sowrd against powers not against innocence. They never disrespect dead body of enemy. They call themselves a mujahid my arse who killed more muslims then infadils. Mujahid spread love not hate where they go but this bunch of **** wipes spread hate. They disrespect graves of muslims. 90% of them never read a Quran with translation so how can they be mujahid. Before you go to bed tonight think about that who you are supporting and do they full fill requirment of calling a mujhaids.


سراسر ہوا میں باتیں کرنے سے کوئی فلاسفر نہی بن جاتا. آپ کو اتنا بھی علم نہی کہ وہ سب یا تو عالم ہیں یا اسلام کے طالب علم. صرف دجالی میڈیا کو سن سن کر دماغ خراب ہو چکا ہے آپ کا.
لفظ طالبان کا مفہوم ہی اگر آپ کو معلوم ہوتا تو ایسی بات نہ کرتے. ان میں سے کئی پاکستان اور افغانستان کے بڑے بڑے مدارس میں قرآن اور حدیث کے استاد تھے اور صلیبیوں کے حملے کے بعد جہاد کے لیے چلے گئے.

پھر آپ نے فرمایا کہ مجاہد ڈرگ کا کام نہی کرتے تو الحمد الله افغانستان سے ڈرگز کا خاتمہ کرنے والے طالبان ہی تھے. یہ اوپیم پروڈکشن کی سالانہ ریپورٹ پر ایک نظر ڈالیں. اس میں دو ہزار ایک کا سال طالبان حکومت کا ہے اور باقی آپ کے پرانے کمونسٹ آقاؤں اور اب امریکی آقاؤں کے زیر تسلط دور ہے.


شکوہ بےجا بھی کریں تو لازم ہے شعور

یہ وکیپیڈیا سے
ہے
http://en.wikipedia.org/wiki/File:Afghanistan_opium_poppy_cultivation_1994-2007b.PNG

Afghanistan_opium_poppy_cultivation_1994-2007b.PNG



اور یہ بی بی سی سے
http://www.bbc.co.uk/blogs/thereporters/markeaston/afghan_opium_gr432.gif
afghan_opium_gr432.gif

اور یہ بی بی سی سے
 
Last edited:

abdullahk

Citizen

Mujahid never deals in drugs, Kidnaping, Killing of innocent women and children. They raise sowrd against powers not against innocence.

ایک صدی میں تین سپر پاورز کو تو شکست دے چکے ہیں اور کون سی طاقت کے خلاف تلوار اٹھائیں؟؟
اس بار تو چھیالیس طاقتور ترین ممالک کے اتحاد کو شکست دے چکے ہیں الله کے فضل سے


اور معصوموں و مظلوموں کے نگہبان ہیں


They never disrespect dead body of enemy.
They disrespect graves of muslims


ان شا الله آپ ایسے کسی واقعہ کی کوئی بھی ایک مثال نہی دے پائیں گے

ان کی تو قید میں ایک غیر مسلم خاتوں ون ریڈلی جو دس دن قید میں رہ کر رڈلی سے مریم بن جاتی ہے کم از اسی کی کتاب پڑھ لو کہ اس جاہلیت سے کچھ چھٹکارا حاصل ہو.



ون ریڈلی کی کتاب سے ایک اقتباس ملاحظہ ہو


ون ریڈلی اپنی قید کے دوران ہوئے ایک دلچسپ واقعہ کو اس طرح سناتی ہیں کہ ہماری جیل میں مرد کم ہی آتے تھے، بس قید خانہ کے دروازہ پر مرد پہرے دار رہتے تھے۔ ایک بار میں نے اپنا زیر جامہ دھو کر سکھانے کے لیے قید خانے کے ایک حصے میں پھیلا دیا۔ کچھ دیر بعد ایک افسر میرے پاس آیا اور زیر جامہ وہاں سے ہٹانے کو کہا، میں نے ہٹانے سے صاف انکار کر دیا، اس پر انہوں نے ایک کپڑا اس کے اوپر ڈالوا دیا، لیکن مجھے انہیں پریشان کرنے میں مزا آتا تھا، میں نے وہ کپڑا اوپر سے ہٹا دیا اور کہا ، تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے، اگر ان کے اوپر کپڑاڈال دو گے تو یہ خشک کیسے ہو گا؟ کچھ دیر بعد میں نے دیکھا ایک شخص میرے پاس آیا، تعارف کرایا گیا کہ یہ افغان نائب وزیرخارجہ ہیں۔ انہوں نے بھی مجھ سے میرے زیر جامہ وہاں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ یہاں ہمارے پہرے دار ہوتے ہیں، اس کی وجہ سے انہیں فاسد خیالات آسکتے ہیں ۔ اس وقت میں سوچتی رہی کہ یا خدا! یہ کیسے لوگ ہیں؟ چند گھنٹوں بعد امریکا و برطانیہ بھرپور طاقت کے ساتھ ان کے ملک پر حملہ کرنے والے ہیں اور یہ صرف اس خوف سے مجھ سے میرے کپڑے ہٹانے کے لیے گفت گو کرنے آرہے ہیں کہ کہیں ان کے پہرے داروں کے دل میں فاسد خیالات نہ آجائیں۔

امریکی حملے کے دوسرے روز طالبان فوجی ون ریڈلی کے پاس آئے اور کہا کہ ہم تمہیں حفاظت کے ساتھ پاکستان پہنچا دیتے ہیں ۔ ون ریڈلی حیران تھیں کہ یہ کیسے لوگ ہیں، موت ان کے سروں پر کھڑی ہے اور یہ اسے حفاظت سے یہاں سے باہر نکالنے کی فکر میں ہیں؟ اس کے بعد وہ بحفاظت اُسے سرحد تک لائے اور پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔

ون ریڈلی کہتی ہیں کہ میں الله کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں طالبان کی قید میں تھی، اگر کسی اور قوم کی قید میں ہوتی تو میرا حال گوانٹاناموبے اور ابو غریب جیل کے قیدیوں جیسا ہوتا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا حال دیکھ کر وہ الله کا شکر ادا کرتی ہیں کہ وہ امریکا کی قید میں نہیں تھیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ون ریڈلی نے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کے ساتھ کئی بار پریس کانفرنس میں حصہ لیا۔