طالبان نے ایک اور ڈرون مار گرایا

abdullahk

Citizen
[h=2][/h]
crash---26.jpg

[h=2]
قندوز،مجاہدین نےڈرون مارگرایا

[/h]
ذبیح اللہ مجاہد







امارت اسلامیہ کےمجاہدین نے صوبہ قندوزکےصدرمقام قندوزشہرمیں امریکی ڈرون کومارگرایا۔
رپورٹ کےمطابق مجاہدین نے پیرکےروز2012-06-25 مقامی وقت کےمطابق دن دس بجے صوبائی قندوزشہرمیں ایئرپورٹ کے قریب کٹہ خیل کےمقام پرامریکی ڈرون کوہیوی مشین گن کانشانہ بناکرمارگرایا۔
ذرائع کےمطابق بعدمیں مجاہدین وہاں پہنچ گئے اوراسےتباہ کردی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے
جو کھیل انکل سام نے روس کے خلاف کھیلا تھا
اب اسکے اپنے خلاف کھیلا جا رہا ہے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)



افغان باقی کوہسار باقی
الحکم لللہ الملک لللہ


الله اکبر
الله اکبر الله اکبر الله اکبر
الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر
الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر
الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[HI][HI]Sorah Baqarah 2 : 11-12
[/HI][/HI]
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں (11) خبردار ہو! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے (12​

 

UETAIN

MPA (400+ posts)
Talboon nein 6000 pakistani fuji b maray hain. aur 40000 innocent sheri b.
Shame on people who glorify these idiots.
 

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
Talboon nein 6000 pakistani fuji b maray hain. aur 40000 innocent sheri b.
Shame on people who glorify these idiots.
Taliban nay nahi yeh humari hi fauj hi nay marway hain.pak fauj say to afghan mujahid hi bahtar hain jo drone ko mar giraya.
 

onlykami

MPA (400+ posts)
jis fauj ki mojodgi k bawajood us k 40000 awam ko drone hamlon main mar dya jai aesi fauj ko tu khud hi doob kar mar jana chahya, inkay honay na honay say kya farq parta hai

Talboon nein 6000 pakistani fuji b maray hain. aur 40000 innocent sheri b.
Shame on people who glorify these idiots.
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
[HI][HI]Sorah Baqarah 2 : 11-12
[/HI][/HI]
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں (11) خبردار ہو! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے (12​


[SUP]11[/SUP]۔ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا[SUP]12[/SUP]دیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے۔جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین میں فساد برپا نہ کرو، تو اُنہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔خبردار!حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعُور نہیں۔اور جب ان سے کہا گیا کہ جس طرح دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں اُسی طرح تم بھی ایمان [SUP]13[/SUP]لاوٴ تو انہوں نے یہی جواب دیا کیا ہم بیوقوفوں کی طرح ایمان [SUP]14[/SUP]لائیں؟ خبردار ! حقیقت میں تو یہ خود بیوقوف ہیں،مگر یہ جانتے نہیں ہیں۔جب یہ اہلِ ایمان سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں، اور جب علیٰحدگی میں اپنے شیطانوں[SUP]15[/SUP] سے ملتے ہیں،تو کہتے ہیں کہ اصل میں تو ہم تمھارے ساتھ ہیں اور اُن لوگوں سے محض مذاق کررہے ہیں
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے
جو کھیل انکل سام نے روس کے خلاف کھیلا تھا
اب اسکے اپنے خلاف کھیلا جا رہا ہے

tabhi to ap ko kuch arsa se Hamid Meer aur Aasma jehangri active nazar aa rhy hain :) aur kaafi hadd tak mian nawaz shareef bhi
 

abdullahk

Citizen
Talboon nein 6000 pakistani fuji b maray hain. aur 40000 innocent sheri b.
Shame on people who glorify these idiots.
الـحـمـد للـَّـﮧ مجاہدین نے کسی معصوم شہری کو نہی مارا. ہاں آپ کے امریکی آقاؤں کو مار رہے ہیں جن کا آپ کو شدید دکھ ہے اور ان شا اللہ رہے گا کیوں کہ ایک تو آپ "امریکی فرنٹ لائن اتحادی ہیں" اور دوسرا "افغان باقی کہسار باقی" رہنے ہیں ان شا الله
ابھی تو ان مجاہدین نے ہندستان فتح کرنا ہے اور پھر احادیث کے مطابق ایلیا میں اپنے کالے جھنڈے جا کر نسب کرنے ہیں. اگر الله نے ان کو اس کام کے لیے چن لیا ہے تو آپ کی کوئی مخالفت انھیں روک نہی سکے گی. ان شا الله
 

Qureshi1975

Banned
الـحـمـد للـَّـﮧ مجاہدین نے کسی معصوم شہری کو نہی مارا. ہاں آپ کے امریکی آقاؤں کو مار رہے ہیں جن کا آپ کو شدید دکھ ہے اور ان شا اللہ رہے گا کیوں کہ ایک تو آپ "امریکی فرنٹ لائن اتحادی ہیں" اور دوسرا "افغان باقی کہسار باقی" رہنے ہیں ان شا الله
ابھی تو ان مجاہدین نے ہندستان فتح کرنا ہے اور پھر احادیث کے مطابق ایلیا میں اپنےکالےجھنڈے جا کر نسب کرنے ہیں. اگر الله نے ان کو اس کام کے لیے چن لیا ہے تو آپ کی کوئی مخالفت انھیں روک نہی سکے گی. ان شا الله

Buddy you need to grow up there is a difference in between sky and earth in between those thugs and mujhaidins. Mujahid never deals in drugs, Kidnaping, Killing of innocent women and children. They raise sowrd against powers not against innocence. They never disrespect dead body of enemy. They call themselves a mujahid my arse who killed more muslims then infadils. Mujahid spread love not hate where they go but this bunch of **** wipes spread hate. They disrespect graves of muslims. 90% of them never read a Quran with translation so how can they be mujahid. Before you go to bed tonight think about that who you are supporting and do they full fill requirment of calling a mujhaids.