mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
کوئی موڈ حضرت ہیں جو میرے تھریڈز کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں۔ ان سے درخواست ہے کہ یہ نیا ٹاپک ہے جس پر پہلے گفتگو نہیں ہوئی ہے۔ چبانچہ مہربانی فرما کر اسے کسی پرانے تھریڈ میں ضم کر کے اسے "کھڈے لائن" نہ لگائیں۔ شکریہ۔
