Winter Hill
Politcal Worker (100+ posts)
مجھے بیچارے ماڈز لوگ بین کرتے ہین، میں بھی تو چومکھی لڑتا ہوں، ہر ایک سے پنگا لیا ہوا ہے اور مزے کی بات یہ کہ یہ سب، باہم ایک دوسرے کے دشمن گروپ، میرے خلاف متحد ہوجاتے ہیں۔ میں اس فورم پر ادبی تحریریں لکھنے آیا تھا جو میرا شعبہ ہے، اب بیک وقت چار مختلف گروپ سے مقابلہ ہے، ان سے چھیڑ چھاڑ کا اپنا مزہ ہے۔
اگر لکھنا ہے تو فیس بک پر لکھو،یہ فورم صرف لچ تلنے کے لئے بہترین ہے باقی یہاں علمی باتیں کم ہی ہوتی ہیں