صدر نے جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

چھٹی کے دن ایک اور نوٹیفکیشن!

جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج قرار، تبادلہ بھی مستقل بنیادوں پر قرار! صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتےہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کی سینارٹی طے کر دی، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا!
https://twitter.com/x/status/1939224451133919660
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
End Of The World Oops GIF by The Gregory Brothers
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)

چھٹی کے دن ایک اور نوٹیفکیشن!

جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج قرار، تبادلہ بھی مستقل بنیادوں پر قرار! صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتےہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کی سینارٹی طے کر دی، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا!
https://twitter.com/x/status/1939224451133919660
لو جی ایک اور کتا کنویں میں ڈال دیا

Joe Trohman Smell GIF by Fall Out Boy
 
Back
Top