صدائے قلندر sada e qalandar

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
baba g k paisay khatam tu Pakistan aa gy...Ab koi bahana dhondh k Nooron ko black mail krain gy aur phr paisay ly kr phur ho jyen gy.........
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
​صدائے بندر کیلیئے بھی محنت کر ڈالی بس اب ایک عدد فلم کی ضرورت ہے باقی تو سب کچھ کر چکے ہیں پادری صاحب۔
 

انجام

MPA (400+ posts)
اس بات میں شک نہیں کہ کوئی صاحب عقل و دلیل ڈاکٹر طاہر القادری کی بات دلیل سے رد نہیں کر سکا۔ جھوٹ بد گمانی اور بدزبانی کرنے والوں کو کبھی دلیل سے بات کرتے نہیں دیکھا گیا۔ یہاں بھی یہی صورتحال ہے۔
یہ بات انکے بد ترین مخالفین بھی جانتے اور مانتے ہیں کہ اپنی صلاحیتوں اور دلائل میں کوئی شخص انکو مات نہیں دے سکتا۔ یہ بات آج نہیں بلکہ اس وقت کی ہے جب وہ ابھی انتہائی جوان تھے۔۔
انکے اپنے ہم مسلک جو انکے شدید مخالف ہیں وہ بھی یہ مانتے ہیں کہ ہمیں جہاں بھی دلیل چاہئے ہو تو انکا خطاب ہی رہنمائی بنتا ہے۔
 

Back
Top