صحافی سید عمران شفقت لاہور میں گھر سے اغوا

taban

Chief Minister (5k+ posts)

صحافی سید عمران شفقت لاہور میں گھر سے اغوا

نیا دور اگست 7, 2021



سینئرصحافی اور وی لاگر عمران شفقت کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے اغواہ کر لیا گیا۔
عمران شفقت ایک صحافی ہیں جو مختلف چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر بھی منسلک رہ چکے ہیں جبکہ آج کل وہ اپنے یوٹیوب چینل ‘ ٹیلنگز ود عمران شفقت’ پر تجزئیے اور تبصرے پیش کرتے تھے۔ اپنی خبروں اور تبصروں کی بنیاد پر انہیں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بھی سمجھا جاتا ہے۔
سینئر صحافی وتجزیہ نگار وجاہت مسعود کے مطابق صحافی عمران شفقت کو ایف آئی اے نے را ت ساڑھے بارہ بجے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کیا۔ انہیں گھر سے لیجاتے ہوئے انہوں نے فائرنگ بھی کی اور ایک کاغذ پر فون نمبر لکھ کر اہل خانہ کے سامنے پھینک دیا۔
وجاہت مسعود نے عمران شفقت کے اغواء کی خبر دیتے ہوئے مزید لکھا کہ
“صحافی اور وی لاگر سید عمران شفقت کو ساڑھے بارہ بجے ایف آئی اے نے ان کے گھر سے اغوا کر لیا۔ ہوائی فائرنگ بھی کی اور ایک کاغذ پر فون نمبر لکھ کر اہل خانہ کے سامنے پھینک دیا۔ کوئی جرم؟ کوئی الزام؟کوئی مقدمہ؟”
https://twitter.com/x/status/1423920866258259968
صحافی عمران شفقت کو اغوا کئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین اور انسانی حقوق کے کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ صحافی عمران شفقت کی با حفاظت اور جلد بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
جو حرامی اپنے حرام بنے کی وجہ سے پکڑا جاتا ہے اسکے ساتھی یا ہم پیشہ حرامی اغوا کرنے کا شور مچا دیتے ہیں اور پھر آرام سے اس حرامی کے لئے عدالتوں سے رجوع کرتے ہیں اس وجاہت مسعود کو میں حرامی نہیں سمجھتا تھا مگر پیشہ صحافت میں زیادہ تر حرامی ہی ہیں افسوس
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
imran shafqat do vlogs on facebook watch favouring pmln
and googly is probably their youtube channel I have watched one video prepared after merging several videos to create fake impression.
 

Back
Top