صحافی سید عمران شفقت لاہور میں گھر سے اغوا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

نیا دور اگست 7, 2021

سینئرصحافی اور وی لاگر عمران شفقت کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے اغواہ کر لیا گیا۔
عمران شفقت ایک صحافی ہیں جو مختلف چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر بھی منسلک رہ چکے ہیں جبکہ آج کل وہ اپنے یوٹیوب چینل ‘ ٹیلنگز ود عمران شفقت’ پر تجزئیے اور تبصرے پیش کرتے تھے۔ اپنی خبروں اور تبصروں کی بنیاد پر انہیں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بھی سمجھا جاتا ہے۔
سینئر صحافی وتجزیہ نگار وجاہت مسعود کے مطابق صحافی عمران شفقت کو ایف آئی اے نے را ت ساڑھے بارہ بجے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کیا۔ انہیں گھر سے لیجاتے ہوئے انہوں نے فائرنگ بھی کی اور ایک کاغذ پر فون نمبر لکھ کر اہل خانہ کے سامنے پھینک دیا۔
وجاہت مسعود نے عمران شفقت کے اغواء کی خبر دیتے ہوئے مزید لکھا کہ
“صحافی اور وی لاگر سید عمران شفقت کو ساڑھے بارہ بجے ایف آئی اے نے ان کے گھر سے اغوا کر لیا۔ ہوائی فائرنگ بھی کی اور ایک کاغذ پر فون نمبر لکھ کر اہل خانہ کے سامنے پھینک دیا۔ کوئی جرم؟ کوئی الزام؟کوئی مقدمہ؟”
https://twitter.com/x/status/1423920866258259968
صحافی عمران شفقت کو اغوا کئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین اور انسانی حقوق کے کارکنان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ صحافی عمران شفقت کی با حفاظت اور جلد بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
 
Husaink

مزے کی بات ہے کہ لوگ انکو گھر سے اغوا کر لیتے ہیں مگر انکو پھڑکاتے نہیں . ایک آدھ کو پھڑکا دو یہ ڈرامہ خود بخود ختم ہو جائے گا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
230666782_4603843559637958_5180710208329543376_n.jpg
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مزے کی بات ہے کہ لوگ انکو گھر سے اغوا کر لیتے ہیں مگر انکو پھڑکاتے نہیں . ایک آدھ کو پھڑکا دو یہ ڈرامہ خود بخود ختم ہو جائے گا
اور بسم الله حامد میر سے کر لیں ڈرامہ جلد ختم ہو جائے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1423937051645386753

Pakistani Journalist are liar and Dramybaz, specially when they are friend with Hamid Mir Jaffar, they cant be trusted, must be money or personal related issue

صحافی ہے کہ لفافی ہے ؟؟؟
اس چیز کا پہلے تعین ہو جائے . تبصرہ اسی حساب سے ہو گا

Yeh harami kon ha??? pehlay kabhi nam nahi suna?

جس
کا نام بھی آج تک نہیں سنا وہ بھی اسی طرح مشہور کیا جاتا ہے

مزے کی بات ہے کہ لوگ انکو گھر سے اغوا کر لیتے ہیں مگر انکو پھڑکاتے نہیں . ایک آدھ کو پھڑکا دو یہ ڈرامہ خود بخود ختم ہو جائے گا

Software update trip!
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
saalon ne apne followers berhanay ke liye naya formula banaya hua hai..

kisi ki tind ho jatee he , kisi ka bazu latak jata hai . Jin ka naam tak logon ko pata nahin aur na unki koi awaaz hai unpe kon apna time zaya kerta hai?
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
سینئر صحافی وتجزیہ نگار وجاہت مسعود کے مطابق بارہ بجے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کیا۔ انہیں گھر سے لیجاتے ہوئے انہوں نے فائرنگ بھی کیصحافی عمران شفقت کو ایف آئی اے نے را ت ساڑھے

Do our agencies arrest or kidnap?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سینئر صحافی وتجزیہ نگار وجاہت مسعود کے مطابق بارہ بجے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کیا۔ انہیں گھر سے لیجاتے ہوئے انہوں نے فائرنگ بھی کیصحافی عمران شفقت کو ایف آئی اے نے را ت ساڑھے

Do our agencies arrest or kidnap?
FIA said it wasn't them. So aliens?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سینئر صحافی وتجزیہ نگار وجاہت مسعود کے مطابق بارہ بجے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کیا۔ انہیں گھر سے لیجاتے ہوئے انہوں نے فائرنگ بھی کیصحافی عمران شفقت کو ایف آئی اے نے را ت ساڑھے

Do our agencies arrest or kidnap?
Alhamdulillah released
https://twitter.com/x/status/1423988374575226880
 
Back
Top