شہریار آفریدی کے حلقے میں بڑی گڑ بڑ کی اطلاعات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ آپ دیکھ سکتے ہے کہ شہریار آفریدی کے مقابلے میں مسلم لیگ کے امیدوار عباس آفریدی کے صرف 71 ووٹ ہے جس کا ہمارے پاس فارم 45 موجود ہے لیکن سرکاری نتائج میں اسی پولنگ پر عباس کو 1171 ووٹ ڈالے گئے ہے یعنی 1100 سو ووٹ زیادہ ڈالے گئے ہے اسی طرح ہر پولنگ سٹیشن میں ہزار بارہ سو کی دھاندلی شروع ہو گئی ہے ہم سب کو بار بار میڈیا پر شئیر کرنا شروع کر دیا ہے پلیز اسے شئیر کرے شہریار آفریدی کی جیتی سیٹ کو ہار میں بدلنے کی بھرپور کوشش شروع کر دی ہے
https://twitter.com/x/status/1755770704828461179
شہریار آفریدی کے حلقے میں بھی کام ڈل گیا،این اے 35 میں کل 491 پولنگ اسٹیشن ہیں،شہریار آفریدی کے پاس 366 فارم 45 ہیں ،جن کے مطابق ان کی لیڈ 88 ہزار سے زائد کی ہے،اب آر او نے باقی رزلٹ روک لیا ہے،اور واردات ڈالی جارہی ہے
https://twitter.com/x/status/1755783029912387735
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عوام کے مینڈیٹ کو کبھی تسلیم نہیں کیا جائے گا
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
FUCK PAKISTANI GENERALS THEY HAVE FUCKED THE WHOLE COUNTRY.

CONGRATS TO ALL PAKISTANI FOR MORE PIECES OF PAKISTAN IN FUTURE.