- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uzQa7pX.jpg
ویسے ہر بندے کو اس کے پچھلے بیانات سنوا کر شرمندہ کرنے والے یہ نام نہاد صحافی خود کتنی جھوٹی بے بنیاد اور بونگی خبریں دے چکے ہیں اس کا کوئی احساس ہے انہیں؟مجھے تو یہ بھی یاد نہیں پڑتا کہ آخری بار کب اس نیم خواندہ میر نے کوئی سچی خبر دی تھی۔