شہباز شریف کرے تو شوباز

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
مجھے اتنا نہیں پتہ لیکن یہ بیماری ہر جگہ پائی جاتی ہے ادھر یورپ میں اس کو لیگلائز کر دیا گیا ہے ، لیکن پنجاب حکومت کو چاہئے کہ صاف شفاف تحقیقات کریں اور اپنے ایم پی اے کو بھی شامل تفتیش کریں کیونکہ اس کا بھی نام آرہا ہے .میرے خیال میں یہ کیس ایف آئی اے کو دینا چاہئیے اور شاہد حیات جیسا کوئی افسر اس کی تحقیقات کریں

یہ ایک قومی مسلہ ہے صوبائی نہیں اور وفاقی ادارے کو اس کی تحقیقات کرنی چاہئیے

​وہاں اس قبیحہ فعل کو روٹین کا معاملہ سمجھا جاتا ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
جرائم کو ختم کرنا کسی بھی ملک کی پولیس کے لئے ممکن نہیں ، ان میں کمی بہرحال کی جا سکتی ہے ، مگر کچھ جرائم اور برائیں ایسی ہیں جن کا تعلق حکومت اور پولیس سے زیادہ ہمارے رویوں اور اخلاقیات سے ہو تا ہے ، غیرت کے نام پہ قتل ایک بھیانک جرم ہے مگر قانون کا خوف بھی ہمارے لوگوں کو اس جرم سے باز نہیں رکھ سکتا ، کے پی میں یہی کام ایک روٹین سمجھ کے کیا جاتا ہے ۔
مہاشرے کو سیدھا رکھنے کے لیے سب سے پہلے پلس کو ٹھیک کیا جاتا ہے
کس کو نہیں پتا پاکستان کی ہسٹری کا سب سے کرپٹ پلس والا مشتاق سکھیرا گنجوں کا پرانا غلام ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب میں جس واقعہ کی بات کر رہا ہوں وہ نوے کی دھائی میں نہیں 2014 میں رونما ہوا ، عمرانی پیرو کاروں کی آنکھوں پہ عمران خان کی عقیدت کی پٹی بندھی ہو ئی ہے اس لئے ان کو عمران کا ہر جھوٹ ہضم ہو جاتا ہے ورنہ ہر ذی شعور شخص کو پتہ چل چکا ہے کہ 14 اگست 2014 کے دن شروع ہو نے والی سازش کس نے کہاں تیا ر کی اور کس کس کو مہرہ کے طور پہ استعمال کیا گیا ۔ پارلمنٹ کے احاطہ میں قادری بدمعاش کے غنڈوں کو تمبو لگا کر بٹھا دیا گیا ، پی ٹی وی پہ ٹھریک انصاف اور قادری کے بد معاشوں نے مل کر حملہ کیا اور کچھ دیر تک اس پہ قابض رہے ، کتنے شرم کا مقام ہے ، ۔۔کیا ضد اور انا کی وجہ سے آپ اس کو تسلیم نہیں کر رہے ؟
Kuch khada ka khof karo yaar ye 90 ki dihaai ka zamana nahi ke bas jo bol diya uski tasdeeq nahi kar sakte... aap ne to hadd hi kar di hai...
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے خیبر پختون خواہ میں یہ نمبرز بہت زیادہ ہے لیکن ادھر رپورٹ نہیں ہوتے ، ادھر ڈاکومنٹری ابھی حال ہی میں بنی تھی بی بی سی کی تھی غالبا
کوئی اعداد او شمار ہیں تو پیش کریں مفروضوں پر بات ٹھیک نہیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
سر ویاگرا کا استعمال کب سے جرم بن گیا ؟ شہباز ہو یا عمران خان ہو ہمیں کسی کی اخلاقی برائی کا دفاع کرنے کی کیا ضرورت ، چھوڑیں کو ئی اور بات کرتے ہیں :biggthumpup:
Waise, IK ka jo bhi qisa hoga wo 20 saal se zaida purana hoga. Kia tum Shahbaz "Viagra" Sharif ke barre me ye kah sakte ho?
Wo police wale ki biwi ka waqia zaida purana nahi. Repeated offender, the Shahnaz.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اتنا نہیں پتہ لیکن یہ بیماری ہر جگہ پائی جاتی ہے ادھر یورپ میں اس کو لیگلائز کر دیا گیا ہے ، لیکن پنجاب حکومت کو چاہئے کہ صاف شفاف تحقیقات کریں اور اپنے ایم پی اے کو بھی شامل تفتیش کریں کیونکہ اس کا بھی نام آرہا ہے .میرے خیال میں یہ کیس ایف آئی اے کو دینا چاہئیے اور شاہد حیات جیسا کوئی افسر اس کی تحقیقات کریں

یہ ایک قومی مسلہ ہے صوبائی نہیں اور وفاقی ادارے کو اس کی تحقیقات کرنی چاہئیے
یہ کونسا یورپ کا ملک ہے جہاں بچوں سے زیادتی کو لیگلائز کر دیا گیا ہے
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
جرائم کو ختم کرنا کسی بھی ملک کی پولیس کے لئے ممکن نہیں ، ان میں کمی بہرحال کی جا سکتی ہے ، مگر کچھ جرائم اور برائیں ایسی ہیں جن کا تعلق حکومت اور پولیس سے زیادہ ہمارے رویوں اور اخلاقیات سے ہو تا ہے ، غیرت کے نام پہ قتل ایک بھیانک جرم ہے مگر قانون کا خوف بھی ہمارے لوگوں کو اس جرم سے باز نہیں رکھ سکتا ، کے پی میں یہی کام ایک روٹین سمجھ کے کیا جاتا ہے ۔
معاملے کی ٹھیک تفتیش نہ کرنا اس سے بھی بڑا جرم ہے
ویسے بھی کرپشن میں پنجاب پلس کا پہلا نمبر ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
وہ ڈوکمنٹری دیکھ لے جو خیبر پختون خواہ پر بنی ہے اور جب اپنی مرضی سے ایک کام ہو تو اس میں کیا رپورٹ کریں .. کیونکہ بہت سے کم سن یہ کام پیسوں کے لئے کرتیں ہے

"These are only the tip of the iceberg. More than 80% of the cases go unreported," he says.

http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/7195573.stm

کوئی اعداد او شمار ہیں تو پیش کریں مفروضوں پر بات ٹھیک نہیں
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سولہ سال سے اوپر اگرکوئی ہو تو زیادہ تر یوروپی ممالک میں ہم جنسیت کی اجازت ہے ، بغض میں عمر کی حد پندرہ سال ہے
میرا اشارہ ہم جنسیت کی طرف تھا

معاملے کی ٹھیک تفتیش نہ کرنا اس سے بھی بڑا جرم ہے
ویسے بھی کرپشن میں پنجاب پلس کا پہلا نمبر ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
وہ ڈوکمنٹری دیکھ لے جو خیبر پختون خواہ پر بنی ہے اور جب اپنی مرضی سے ایک ہو تو اس میں کیا رپورٹ کریں .. کیونکہ بہت سے کم سن یہ کام پیسوں کے لئے کرتیں ہے

"These are only the tip of the iceberg. More than 80% of the cases go unreported," he says.

http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/7195573.stm
یہ وڈیو میں نے دیکھی ہے بات اعداد شمار کی ہو رہی ہے

CMEUDYjUcAAZDcc.jpg:large
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہ اعداد و شمار رپورٹڈ کسیز کے ہے نہ یار ، جو رپورٹ نہیں ہوتے وہ اس سے کہیں زیادہ ہے
ہو سکتا ہے پنجاب میں یہ ریشو اس سے دس گنا زیادہ ہو جو روپورٹ نہیں ہوتے
فلحال جو روپورٹ ہووے ہیں اس میں پنجاب کی لیڈ اتنی زیادہ ہے کے ماننا پڑے گا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
پنجاب میں یقینا زیادہ ہوں گے کیونکہ آبادی کا تناسب بہت زیادہ ہے ، کہاں بارہ کروڑ اور کہاں دو کروڑ ..یہ مسلہ ملک کے طول و عرض میں پھیلا ہے

ہو سکتا ہے پنجاب میں یہ ریشو اس سے دس گنا زیادہ ہو جو روپورٹ نہیں ہوتے
فلحال جو روپورٹ ہووے ہیں اس میں پنجاب کی لیڈ اتنی زیادہ ہے کے ماننا پڑے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں یقینا زیادہ ہوں گے کیونکہ آبادی کا تناسب بہت زیادہ ہے ، کہاں بارہ کروڑ اور کہاں دو کروڑ ..یہ مسلہ ملک کے طول و عرض میں پھیلا ہے
وفاقی حکومت نے یا پنجاب حکومت نے اس جرم کے لیے
کوئی قانون سازی کی ہوئی ہے اگر پتا ہو تو انفارم کرنا
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think I stated any where that it is recent picture. point was some thing different.

Now that Reham Khan is in politics, IK is not speaking about family politics. So the stance was not on principle but was to do point scoring on opponents.

Same way, whether IK criticism on Shahbaz Sharif was point scoring or whether he genuinely believe that. If he does why is he doing the same thing?

Ohhoo. Thapar Thapar mein farq hota hai. Eik Thapar piyar sey mara jata hai, eik Ghussay sey.

Imran wala Piyar bhara hai. Baqi ap samjh gye hon gaye.
 
Back
Top