شہباز شریف کرے تو شوباز

WindWalker

Politcal Worker (100+ posts)
CMD0lJsWsAIMB_1.jpg:large

mohib

Senator (1k+ posts)
اس مینٹل کیس شہباز کی آنکھیں دیکھی ہیں کس طرف ہوتی ہیں ؟ کیمرے کی طرف
اس لیے اس کی شوبازی ہوتی ہے - ورنہ اس طرح متاثرین میں امداد تو ہر کوئی تقسیم کرتا ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صاحب، اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ آپ کو بھی ڈرامے بازی کی ضرورت پڑ گئی، کے پی حکومت کی مشینری مرگئی ہے جو آپ کو یہ کارِ خیر اپنے ہاتھ سے سرانجام دینا پڑرہا ہے؟

Sami bhai itni jaldi kisi ke baare main koi raaye qaaem nahi karni chahiye...

Patwarion aur darbaarion ki "adaaon" ko samjhain wo shobaazi ko defend karne ke liye kisi bhi hadd tak jaa sakte hain

http://www.thenewstribe.com/2013/01...o-provide-relief-for-ignored-waziristan-idps/

Baaqi baatain chorain Tareekh zaror dekhain ke tasveer kab ki hai...
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جب آپ صرف شو بازی کر رهے هوں اور کچھ نا کر رهے هوں تو لوگ شو باز هی کهیں گے

اگر عمران خان کی پئ ٹی آئ کے پی کے میں ڈیلیور نهیں کر رهی اور وعدے پورے نهیں کئے تو لعنت هے اس پئ ٹی آئ پر

کوئ هے جو صوبائ حکومت کے حوالے سے متصدقه وعدوں کی تکمیل یا وفا نا هونے پر کوئ تهریڈ کهولے؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف نظروں کا برا ہے ،مگر خان صاحب تو اتنے صاحب کردار ہیں کہ دنیا بھر میں ان کی پرہیز گاری اور نیک چلنی کی مثالیں دی جا تی ہیں :p
اس مینٹل کیس شہباز کی آنکھیں دیکھی ہیں کس طرف ہوتی ہیں ؟ کیمرے کی طرف
اس لیے اس کی شوبازی ہوتی ہے - ورنہ اس طرح متاثرین میں امداد تو ہر کوئی تقسیم کرتا ہے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف نظروں کا برا ہے ،مگر خان صاحب تو اتنے صاحب کردار ہیں کہ دنیا بھر میں ان کی پرہیز گاری اور نیک چلنی کی مثالیں دی جا تی ہیں :p

Perhaiz gaari aur kirdaar ki baatain to patwaari na hi karain to acha hai mere bhai... kahaanian aap ne bhi suni hi hongi lekin zaatiaat per siasat hum nahi karte...
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہزار گیارہ کے عمران خان صاحب اور آج کے عمران خان میں زمین آسمان کا فرق ہے ، خان صاحب نے دیگر سیاسی جماعتوں کے لوٹے قبول کرنا شروع کر دئے ، مراد سعید دیسے نوسر بازوں کا دفاع ، گنڈا پور جیسے غنڈوں کو ہیرو بنا کے پیش کرنا ، بڑے بڑے اور ناقابل عمل وعدے کر نا ، فوجیوں کے ساتھ مل کے حکومتیں گرانے کی سازشیں ، اندازہ کیا جاسکتاہے کہ 2018 میں خان صاحب وزیر اعظم بن گئے تو پاکستان میں کون سی تبدیل آئے گی ،کس طرح کا انقلاب آئے گا ۔
 
:lol:.....:lol:
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب اب آپ اتنے بھی بھولے نہ بنیں ، سیاست میں ذاتیات پر حملے کرنے کا آغاز نون لیگ نے 90 کی دھائی میں کیا تھا ، وہ تو اس سے تائب ہو گئےاب یہ نیک کام آپ لوگ کر رہے ہیں ۔ یعنی تحریک انصاف والے
Perhaiz gaari aur kirdaar ki baatain to patwaari na hi karain to acha hai mere bhai... kahaanian aap ne bhi suni hi hongi lekin zaatiaat per siasat hum nahi karte...
 
Back
Top