barca
Prime Minister (20k+ posts)
دو ہزار گیارہ کے عمران خان صاحب اور آج کے عمران خان میں زمین آسمان کا فرق ہے ، خان صاحب نے دیگر سیاسی جماعتوں کے لوٹے قبول کرنا شروع کر دئے ، مراد سعید دیسے نوسر بازوں کا دفاع ، گنڈا پور جیسے غنڈوں کو ہیرو بنا کے پیش کرنا ، بڑے بڑے اور ناقابل عمل وعدے کر نا ، فوجیوں کے ساتھ مل کے حکومتیں گرانے کی سازشیں ، اندازہ کیا جاسکتاہے کہ 2018 میں خان صاحب وزیر اعظم بن گئے تو پاکستان میں کون سی تبدیل آئے گی ،کس طرح کا انقلاب آئے گا ۔
اس مسلے پر زبان کو تالے لگ گئے ہیں
جس کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے
