شہباز شریف اور مریم نواز کے حلقوں میں مخالف امیدوار غائب

1946376-1193055416.jpg

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز پنجاب کے جن حلقوں سے انتخابات لڑرہے ہیں ان حلقوں میں مخالف امیدوار غائب ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے قصور کے حلقہ این اے 132 جبکہ مریم نوازشریف نے سرگودھا کے حلقہ پی پی 80 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ن لیگ کیلئے لاہور کے علاوہ یہ دونوں حلقے نئے ہیں جہاں ایسے وقت میں دونوں لیگی قائدین کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے جب اس حلقےسے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی امیدوار میدان میں موجود نہیں ہے۔

قصور کے حلقہ این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری منظور نے آخری وقت میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راشد طفیل نے نامعلوم مقام سے جاری کردہ آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے پہلےہی میرے گھر پر چھاپہ مارا اور مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔

ضلع سرگودھا میں صوبائی اسمبلی کی جس نشست سے مریم نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے اس حلقے میں میلا خاندان پر مقدمات کے باعث کوئی امیدوار میدان میں نہیں آیا ہے، سرگودھا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 182 میں ن لیگ کے مختار احمد اور پیپلزپارٹی کے ندیم افضل چن کے درمیان کانٹے دار مقابلہ کی توقع ہے۔​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ بکواس کسی آن لائن اخبار سے کاپی ماری ہے جو کہ غلط ہے۔ پی ٹی آئی نے دونوں حلقوں سے بندے کھڑے کیے ہی ۔
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Had these Memes any impact, Zionist Israelis would have used them instead of using traditional tactic to destroy Palestinians. Unfortunately, few dumb heads think they can conquer world's 8th largest nuclear army using this foolish tactic.

Lagay Raho Munna Bhai!