شہباز شریف اسمبلی تحلیل کرنے لگے؟؟ رانا عظیم کے انکشافات

free_man

MPA (400+ posts)
رانا عظیم ایک عدد ڈھکن ہے مملکت خداداد میں آرمی اپنے ہی ملک کے سابق سربراہ پر قاتلانہ حملہ کر کے ایف آئی آر نہیں ہونے دیتی تو محض بڑی بڑی چھوڑنے پر اس ڈرم کو کس نے پوچھنا ہے