شہبازگل کی ہسپتال سے ایک اور ویڈیوسامنے آگئی

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
These are the reasons they releasing videos of S Gill.S Gill torture is now in international medias.Ye video bana na bhi illegal ha.Custody mein ap jab Wukla ko milnay nahi detay tu ap videos kesay bana kar released kar saktay ho?Agar koi mard ka bacha Judge ho tu in videos par hi ISB police ki adalat mein hi paiti utarwa sakta ha.S Gill ki killing ki news chal rahi hain social medias par.Is lia bhi in ko videos bana ni pari.S Gill par torture ke nishan khtam karna zarori ha kal court mein paishi ke waqt..
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور عمران خان کہہ رہا تھا کہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، عمران خان کی زبان کھینچا اب ضروری ہو گیا ہے۔
جو لوگ اپنی بیٹی کو نچوانے کی بات ٹی وی پر بیٹھ کر کر سکتے ہیں جو لوگ دھاریدار وڈیو میں ننگے بیٹھ کر اس پر فخر کا اظہار کر سکتے ہیں جو لوگ آدھی رات کو اپنی بہن جیسی کولیگ کے گھر تنظیم سازی کر سکتے ہیں جو لوگ اپنی نازک بیٹی کو جاسم جیسے وحشی کے پاس بھیج سکتے ہیں جو لوگ حضور یہ ہیں وہ ذرائع اور میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی جیسے جھوٹے بیان ٹی وی پر دے سکتے ہیں اور ان سب کاموں پر فخر کا اظہار کرتے ہیں ان پر کسی کی عزت نفس پر حملہ کرنا کسی مرد کو ریپ کرنا کیا معنی رکھتا ہے ان سب باتوں کو غور سے پڑھو یہ میں نے اپنی طرف سے نہیں کہی ہیں یہ سب تی وی پر چل چکا ہے اور پاکستان سمیت تمام اقوام عالم اسے دیکھ اور سن چکی ہیں ان پر غور کرو اور پھر شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر شیشے میں نظر آنے والے عکس سے پو چھو کہ کب تک جھوٹ کا ساتھ دو گے عمران خان تو کہے گا کیونکہ عدالتی حکم کے باوجود کیوں لوگوں کو گل سے ملنے نہیں دے رہے روزانہ نئی وڈیو لے آتے ہو مگر بندہ سامنے نہیں لاتے بندے کو سامنے لاؤ میڈیا کے سامنے بٹھاؤ پھر وہ خود بتا دے گا ساری کہانی اصل میں نانی چار سو بیس کا کام ہی وڈیو وڈیو کھیلنا ہے اور یہ بیوقوف کی بچی سب کو اپنے جیسا بیوقوف سمجھتی ہے ویسے ایک بات یاد رکھنا میم تم اور دوسرے نونی جو خود کو حق اور نا حق کے درمیان معلق رکھتے اپنی زندگی کے ایک حصے میں بہت پچھتائیں گے مگر بہت دیر ہو چکی ہو گی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ranay ki G phatti howi ha is lia ye videos recored kar ke released kar raha ha.Under strict police custody accused ki video bnaa bhi juram ha.ISB police ki Rana Sana ne Ku..to wali kar di ha.Gov change hotay hi pori ISB ko overhaul karna paray ga.They are bunch of Criminals..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln ko tabah karnay walo ke naam agar ap fingers par gin na chaho tu top par 2 naam atay hain..Maurum aur Rana Sana...
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اور عمران خان کہہ رہا تھا کہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، عمران خان کی زبان کھینچا اب ضروری ہو گیا ہے۔

یہ جو لوگ اسکی ویڈیو بنا رہے ہیں تو قریب سے کیوں نہیں بناتے۔۔ اتنا دور دور اور اتنا ڈر کے ویڈیو کیوں بناتے ہیں؟ کیا وہ ویڈیو والے جو کھا جائیگا ۔۔؟
اب یہ بھونگی نہ مار دینا کہ خفیہ ویڈیو اسلیے بنا رہے ہیں تاکہ شہباز ڈرامہ نہ شروع کرے۔۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یہ جو لوگ اسکی ویڈیو بنا رہے ہیں تو قریب سے کیوں نہیں بناتے۔۔ اتنا دور دور اور اتنا ڈر کے ویڈیو کیوں بناتے ہیں؟ کیا وہ ویڈیو والے جو کھا جائیگا ۔۔؟
اب یہ بھونگی نہ مار دینا کہ خفیہ ویڈیو اسلیے بنا رہے ہیں تاکہ شہباز ڈرامہ نہ شروع کرے۔۔
تیری رکشے میں کلوز شاٹ میں بنائیں گے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
yesterdays was fake
till the time he was not in his senses and was under asthma attack they didnot allowed anyone to meet him

and they will not allow to meet him till his bruised body heals and the marks of abuses dis appear
medical reports are under the control of Government

Exactly. ?