شہبازشریف کون ہوتے ہیں مسجد نبویﷺ واقعہ کے ملزموں کو آزاد کرنے والے؟عدالت

1shehbazshahkonhotyhein.jpg

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ شہباز شریف کون ہوتے ہیں جو واقعہ میں ملوث افراد کو رہا کرائیں۔

تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں وفاقی وزراء کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شیخ رشید کے خلاف اٹک میں درج مقدمے کی درخواست اخراج پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی میں ہوئی۔ عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر راجہ فیاض پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں نامزد باقی ملزمان کہاں ہیں، ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل نے کہا کہ وزیراعظم نے سعودی عرب جا کر واقعے میں ملوث افراد کو رہا کرا دیا ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا اس کیس سے کیا تعلق؟ شہباز شریف کون ہوتے ہیں جو واقعے میں ملوث افراد کو رہا کرائیں۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیاستدان اپنی گندگی کو اس واقعے سے دور رکھیں، سیاستدانوں کو اپنے رویوں پر غور کرنا چاہیے، بھارتی چینلز آپ نے دیکھے ہیں، وہ کیسا گند اچھال رہے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تفتیشی افسر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ قرآن پڑھ لیں جس میں واضح ہے کہ نبی ﷺ کی آواز سے اپنی آواز بھی نیچی رکھو، آپ کو 4 دن کی مہلت دیتے ہیں، افسوسناک واقعے کی ویڈیو میں نظر آنے والے ملزمان کو گرفتار کریں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

باقی خبر تو چلو خیر جو بھی ہو گی -- میں انتظار میں ہوں کہ کوئی عمرانی بھی اس تھریڈ پر آ کے شہباز شریف کی بیزتی کرتا ہے اس حرکت پر کے نہیں ؟؟
???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اللہ جانے کن بے قصور لوگوں کو پکڑوایا تھا!؛
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ جانے کن بے قصور لوگوں کو پکڑوایا تھا!؛
میرا خیال ہے ? اپ کہنا چاہتے ہے کہ مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والے ہر اصلی بندے کو چھوڑ کر ارد گرد میں سے کسی بے قصور کو پکڑ لیا تھا سعودیوں نے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا خیال ہے ? اپ کہنا چاہتے ہے کہ مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے والے ہر اصلی بندے کو چھوڑ کر ارد گرد میں سے کسی بے قصور کو پکڑ لیا تھا سعودیوں نے
آپ کہنا چاہتے ہیں سعودیوں نے شہباز شریف کی سفارش پر مجرم رہا کر دئیے!؛​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کہنا چاہتے ہیں سعودیوں نے شہباز شریف کی سفارش پر مجرم رہا کر دئیے!؛​
مجھے چھوڑیں جی - میں تو بنوگیاں مارتا ہوں
اپ سمجھایں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
haaah... ignorance is a bliss for patwaris and especially if it is top-upped by a Khota Biryani
But it is your Patriotic responsibility to undo the Khota Biryani effect -- Isn't it ??
Otherwise, the impression will go out that you by yourself have high "dopamine created by Khota biyani".
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی حکیم کے پاس جائے بغیر نہیں نکلتی!؛
جی جی -- لیکن مجھے پتا اگر ہفتہ ایک عمرانی پھکی کھاؤں گا تو فراوانی سے نکلنا شروع ہو جایں گیں - حکیم کے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی جی -- لیکن مجھے پتا اگر ہفتہ ایک عمرانی پھکی کھاؤں گا تو فراوانی سے نکلنا شروع ہو جایں گیں - حکیم کے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہے گی
میں کب سے کہہ رہا ہوں پرانے حکیم نہیں چلنے
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
But it is your Patriotic responsibility to undo the Khota Biryani effect -- Isn't it ??
Otherwise, the impression will go out that you by yourself have high "dopamine created by Khota biyani".
aaahhh... just like everything.. you want to put the Patwari eating habits on us as well ?
?

Dont worry brother.. things will go well.. although Patwarism is not curable.. however, the effects can be reduced by doing one exercise daily... search for ALS Challenge
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں کب سے کہہ رہا ہوں پرانے حکیم نہیں چلنے
آپ کارتوسوں کے بارے میں فرماتے تھے - اپ کے کارتوس اور حکیم آپس میں گتهڑ متهڑ کیوں ہوۓ ہوۓ ہیں ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
aaahhh... just like everything.. you want to put the Patwari eating habits on us as well ?
?

Dont worry brother.. things will go well.. although Patwarism is not curable.. however, the effects can be reduced by doing one exercise daily... search for ALS Challenge
Let us cut it short man
So as usual with you, you don't have anything to say about Abid Sher Ali's Cousin.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کارتوسوں کے بارے میں فرماتے تھے - اپ کے کارتوس اور حکیم آپس میں گتهڑ متهڑ کیوں ہوۓ ہوۓ ہیں ؟؟
اس تھریڈ میں حکیم سے مراد کارتوس ہیں
 
Back
Top