شہبازشریف، حمزہ شہباز کی بریت پر مختلف صحافیوں کا کیا کہنا ہے؟

qann111i1i.jpg

وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔

ایف آئی اے پراسیکیوٹر فاروق باجوہ کی جانب سے بریت کی درخواست کی مخالفت کی گئی۔انکے مطابق حمزہ شہباز پر 16 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام عائد ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کیس آگے چلے، ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے، ان کا ٹرائل مکمل کیا جائے۔

عدالت نے حکم دیا کہ ایف آئی اے چالان میں ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام نظر آئی، درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو بری کیا جاتا ہے۔

اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے لکھا کہ پانامہ لیکس،جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ اور ٹی ٹی گھپلوں کی تحقیقات کرنےوالی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیموں سےمعذرت کہ انکی اپنی،اپنےخاندان کی جانیں خطرےمیں ڈال کر کی گئی محنتیں ضائع ہو گئیں اورڈاکٹر رضوان سےمعذرت جنہوں نےسسلین مافیا،گاڈفادروں سےٹکر لےکر ہم بےحسوں،مُردہ ضمیروں کیلئےجان دی
https://twitter.com/x/status/1580191934060302337
انہوں نے مزید لکھا کہ پانامہ لیکس،جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ اور ٹی ٹی گھپلوں کی تحقیقات کرنےوالی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیموں سےمعذرت کہ انکی اپنی،اپنےخاندان کی جانیں خطرےمیں ڈال کر کی گئی محنتیں ضائع ہو گئیں اورڈاکٹر رضوان سےمعذرت جنہوں نےسسلین مافیا،گاڈفادروں سےٹکر لےکر ہم بےحسوں،مُردہ ضمیروں کیلئےجان دی
https://twitter.com/x/status/1580191934060302337
کامران خان نے اس پر لکھا کہ وارے نیا رے وزیر اعظم شہباز شریف حمزہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیسز ہماری نظروں کے سامنے ہوا ہوگئے اب سر پیٹتے رہیں اعتزاز احسن اور ان جیسے انگنت پاکستان پرست سیاستداں و قانون دان ملک کے اسٹیج پر مجال ہے کسی کی اس کٹھ پتلی تماشے کو رکوائے جو چاہے انکا حسن کرشمہ ساز کرے عوام روئیں
https://twitter.com/x/status/1580189369226657793
ارشد شریف نے طنز کیا کہ این آر او 2 کی ایک اور مبارکباد ۔۔رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو
https://twitter.com/x/status/1580192373455302657
اویس منگل والا نے طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ مبارک ہو!!! منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری۔ وکیل کہتے ہیں کہ 161 بیانات میں کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا۔ عدالت نے کہا کہ ملزمان پر مقدمہ چلانے سے وقت کا ضیاع ہو گا۔ مٹھائیاں!!!!!
https://twitter.com/x/status/1580185961597526016
سہیل راشد کا کہنا تھا کہ کچھ عرصہ پہلے تک ٹھوس ترین شواہد رکھنے کی دعویدار ایف آئی اے نے عدالت میں اب موقف اپنایا تھا کہ دونوں کیخلاف ہمارے پاس کوئی شواہد موجود نہیں
https://twitter.com/x/status/1580184077264900102
اندھیر نگری :جب رات کی تاریکی میں اعلی عدالتیں لگیں گیں، اور رجیم چینج ہوگا، تو اندھیر نگری تو ہوگی۔ 24 ارب کی کرپشن، کلین چیٹ، با عزت بریت، واہ واہ ، بلے بلے ، موجاں ہی موجاں ، ایماندار مرحوم افسر ڈاکٹر رضوان شہید روح تڑپ رہی ہوگی۔ منظور چپڑاسی ،صد افسوس، شہباز اور حمزہ بری
https://twitter.com/x/status/1580189524680126465
احتشام الحق نے طنز کیا کہ لندن ڈیل زندہ باد
https://twitter.com/x/status/1580186623782051841
خرم اقبال کا کہنا تھا کہ لاڈلے تو پھر یہ ہوئے، 40 سال سے نوازشات پہ نوازشات۔
https://twitter.com/x/status/1580203081610194945
انہوں نے مزید لکھا کہ بریت کا دن بھی چن کر آیا ہے 12 اکتوبر۔

https://twitter.com/x/status/1580194016208965632
ارم زعیم نے تبصرہ کیا کہ پہلے رونا آتا تھا اب ہنس ہنس بُرا حال ہے۔ میرا ماننا ہے کہ پی ڈی ایم کو لائسنس دے دیں کہ آپکا جب تک دل نہیں بھرتا لوٹ لیں مُلک کو۔ اس طرح نا ان کے پس پردہ ہمدرد پریشانی میں رہیں گے نا عدالتوں کو ٹرائل کی نوٹنکی کرنی پڑھے گی
https://twitter.com/x/status/1580189330160877568
بلاگر اور صحافی ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ یہ تھا وہ بدنام زمانہ این آو او جو عمران خان نہیں دے رہا تھا لہٰذا عمران خان کو نکال کر 6 ماہ کے اندر اندر وہ این آر او مجرموں کو نواز دیا گیا جس دن ان مجرموں کو سزا ہونی تھی، اس دن رجیم چینج آپریشن کیوں کیا گیا؟ ایماندار افسر/ گواہ کیوں ٹھکانے لگاۓ گئے؟
https://twitter.com/x/status/1580202761467359236
عمران بھٹی نے لکھا کہ قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں صرف کیڑے مکوڑے پھنستے ہیں جبکہ بڑے جانور اِس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ یہ بات پاکستان کے لیے کہی گئی تھی
https://twitter.com/x/status/1580189536558387201
مغیث علی کا کہنا تھا کہ غریب جیلوں میں طاقتور ایوانوں میں، یہ ہے پیارا پاکستان۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1580187156319858689
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد خنزیر کافر گشتی کے بچے حرام کے نطفے خنزیرئ بلڈاگ۔ کی ماں کو چ ۔۔ کر اس کے خنزیری کازب پیغمبر کازب نبی کازب رسول مردود لعنتئ کازب مسیح مردود کے پاس بھیجنے کی ضرورت ہے ان مرتدوں کافروں اور ٹائلٹ میں اپنے گوں میں گر مرے ہوئے مردود کازب لعنتی مرزے کے چیلوں کی سازش ان حرام زادوں کے پچھواڑے میں ڈال کر پاکستان ُاور اسلام بچانے کی ضرورت ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I'm not letting this get to me, this is just a small and temporary relief for them which won't last long. In the end you watch either they will be behind bars or like the rest hiding overseas like cowards.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
امریکہ میں اسحٰق ڈالر کے خلاف چور، چور کے نعرے لگنے پر سخت افسوس ہوا۔ مہذب لوگوں کا یہ شیوہ نہیں۔ مہذب قومیں تو ایسے چوروں کو جیل میں ڈال کر ساری عمر چکی پسواتی ہیں تاکہ دوبارہ کوئی حرامخور عوامی خزانہ لوٹنے کی جرات نہ کرسکے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ میں اسحٰق ڈالر کے خلاف چور، چور کے نعرے لگنے پر سخت افسوس ہوا۔ مہذب لوگوں کا یہ شیوہ نہیں۔ مہذب قومیں تو ایسے چوروں کو جیل میں ڈال کر ساری عمر چکی پسواتی ہیں تاکہ دوبارہ کوئی حرامخور عوامی خزانہ لوٹنے کی جرات نہ کرسکے۔
jab tak ghq chakla ma haramkhor badmash jernal mojod ha ye silsila jari rahe ga
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏یہ تھا وہ بدنام زمانہ NRO جو عمران خان نہیں دے رہا تھا
لہٰذا عمران خان کو نکال کر 6 ماہ کے اندر اندر وہ NRO مجرموں کو نواز دیا گیا
جس دن ان مجرموں کو سزا ہونی تھی، اس دن رجیم چینج آپریشن کیوں کیا گیا؟ ایماندار افسر/ گواہ کیوں ٹھکانے لگاۓ گئے؟

آج قوم کو ثبوت کے ساتھ جواب مل گیا
305373058-1868882310110435-360664106194283676-n.jpg
 

Back
Top