شکور شاد استعفیٰ:پی ٹی آئی کےتمام استعفےمشکوک ہوگئے:چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ

athar-minallah-imran-khan-pti-rgsss.jpg

پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کے استعفیٰ کی منظوری کیخلاف درخواست منظور کرلی،عبدالشکور شاد کو اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی مشکوک ہو گئے ہیں، الیکشن کمیشن دو ہفتوں میں جواب جمع کرائے،عدالت نے این اے 246 کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفیکیشن بھی معطل کردیا۔

گزشتہ روز درخواست گزار نے بذریعہ وکیل استدعا کی تھی کہ ان کے موکل نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیا، پارٹی ہیڈ آفس کے کمپیوٹر آپریٹر کے لکھے استعفوں پر 123 ارکان سے دستخط لئے گئےہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ نے استعفی اسپیکر کو بھیجا نہ اپنا نام لکھا، نہ تاریخ ڈالی، پی ٹی آئی نے بتایا تھا کہ یہ استعفے پارٹی ڈسپلن کو برقرار رکھنے کے لیے ہیں، میں نے صرف عمران خان سے اظہار یک جہتی اور سیاسی مقاصد کیلئے دستخط کیے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو ذاتی حیثیت میں اسپیکر قومی اسمبلی نے بلایا تھا؟ ۔ وکیل نے جواب دیا کہ ایک نوٹس آیا ،مگر یہ پیش نہیں ہوئے تھے،عدالت نے ریمارکس دیے کہ اس کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ قبول کیا، یہ تو پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی مشکوک ہو گئے ہیں۔ عدالت نے اسپیکر اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انصافی کنفیوز ہیں انصافی قبول ہونے کو سپورٹ کریں یا ریجیکٹ ہونے کو - دونوں صورتوں میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا - ریجیکٹ ہونے پر بھی انہوں نے اسمبلی جانا نہیں اور قبول ہونے پر ضمنی الیکشن فضول مشق ہیں
زیادہ ہوشیار بننے کی کوشش مت کرو پٹواری
2E07D808-6C44-4D55-A1D0-863CB6121104.jpeg
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
athar-minallah-imran-khan-pti-rgsss.jpg

پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کے استعفیٰ کی منظوری کیخلاف درخواست منظور کرلی،عبدالشکور شاد کو اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی مشکوک ہو گئے ہیں، الیکشن کمیشن دو ہفتوں میں جواب جمع کرائے،عدالت نے این اے 246 کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفیکیشن بھی معطل کردیا۔

گزشتہ روز درخواست گزار نے بذریعہ وکیل استدعا کی تھی کہ ان کے موکل نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیا، پارٹی ہیڈ آفس کے کمپیوٹر آپریٹر کے لکھے استعفوں پر 123 ارکان سے دستخط لئے گئےہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ نے استعفی اسپیکر کو بھیجا نہ اپنا نام لکھا، نہ تاریخ ڈالی، پی ٹی آئی نے بتایا تھا کہ یہ استعفے پارٹی ڈسپلن کو برقرار رکھنے کے لیے ہیں، میں نے صرف عمران خان سے اظہار یک جہتی اور سیاسی مقاصد کیلئے دستخط کیے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو ذاتی حیثیت میں اسپیکر قومی اسمبلی نے بلایا تھا؟ ۔ وکیل نے جواب دیا کہ ایک نوٹس آیا ،مگر یہ پیش نہیں ہوئے تھے،عدالت نے ریمارکس دیے کہ اس کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ قبول کیا، یہ تو پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی مشکوک ہو گئے ہیں۔ عدالت نے اسپیکر اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
یہ جج اور جرنیل پھرنیل ضمنی سے ایسے بھاگے ہیں جیسے کتا اینٹ سے بھاگتا ہے ، ویسے اس دفعہ عوام نے انکا گھر تک پیچھا کرنا ہے

اور یہ بھی اب پتہ کرنا پڑے گا ججنی زیبا چوہدری اس اطہر دلّے کی کیا لگتی ہے جس کے لئے اس نے کہا کہ معاملہ انتہائی سنگین ہے ، یہ سنگینی ذرا قوم کو بھی تو بتاؤ
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
This means PTI regains it's seats without contesting by-elections. If all PTI MNA's are back in parliament does it mean they can win NCV against Showbaz?
nope. 20 lotas, raja riaz etc. mqm waighra ko torna paray ga to get arif alvi to move vote of confidence. they wont vote for ik, even if pti goes back to the assembly and will get denotified. and if no one get majority then assembly dissolved. however 5-10 mnas need to be bribed, which pti/ik wont do. that is how bb survived ganjdo's ncv against her.