استعفیٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    گورنر خیبر پختونخوا کی حمایت کرکے بڑی غلطی کی : ایمل ولی خان

    جمعیت علمائے اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا کے معاملے پر اختلافات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے، اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دے دیا۔ انہوں ںے کہا حکومتوں کے بھوکے نہیں ، میں نے کسی بزرگ کی بڑی...
  2. Rana Asim

    شکور شاد کے استعفیٰ معطلی کا اطلاق باقی کسی پر نہیں ہوگا ؟عدالت کی وضاحت

    2018 میں قومی اسمبلی کے حلقہ 246 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن عبدالشکور شاد نے 8 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے استعفے کی منظوری کو چیلنج کیا تھا۔ 9 ستمبر کو شکور شاد کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو پی ٹی آئی کے سارے استعفے ہی...
  3. S

    شکور شاد استعفیٰ:پی ٹی آئی کےتمام استعفےمشکوک ہوگئے:چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ

    پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد کے استعفیٰ کی منظوری کیخلاف درخواست منظور کرلی،عبدالشکور شاد کو اسمبلی کارروائی میں شامل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس...
  4. Rana Asim

    پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد نے اپنا استعفیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شکور شاد کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میں نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ...
  5. S

    عمران خان ایوان میں آئیں،استعفیٰ دینےکو تیار ہوں : راجا ریاض

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے اہم اعلان کردیا، کہا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایوان میں آئیں تو میں استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔ راجا ریاض نے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے 11 اراکین کے استعفے منظور کئے گئے تو پی ٹی آئی اس فیصلے کےخلاف ہائی کورٹ جا پہنچی،عمران خان ندیم بابر اور فرح خان...
  6. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف کے مستعفیٰ رکن قومی اسمبلی25 سال بعد اسمگلنگ کےکیس سے باعزت بری

    قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینےوالے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسلم خان 25 سال بعد اسمگلنگ کے ایک کیس سے باعزت بری ہوگئے ہیں۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی کسٹم عدالت نے1997 میں درج ہونے والے ایک اسمگلنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا ہے۔ 25 سال بعد ہونے والے اس کیس کے فیصلے میں ملزم...
  7. S

    سندھ ہاؤس:جو ہورہا وہ تکلیف دہ ہے،رکن کو اعتماد نہیں تو استعفیٰ دے:فہمیدہ

    سندھ ہاؤس میں پولیس گردی اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومتی اراکین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ووٹ دینے کے حوالے سے جی ڈی اے کی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا سے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر نے گفتگو کی۔ میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ اگر کسی ایم این...
  8. S

    استعفیٰ قیادت کو بھیج دیا اور میں استعفیٰ واپس نہیں لوں گا:یوسف رضا گیلانی

    سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی استعفیٰ واپس لینے سے انکاری سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری میں اپوزیشن کی مستحکم پوزیشن کے بعد بھی ناکامی ہوئی، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی ووٹ کے وقت موجود نہیں تھے، انہوں نے استعفیٰ بھی دے دیا ہے، اور اب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی...
  9. Rana Asim

    علیم خان صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی، وزیراعظم کو کیا وجہ بتائی؟

    تحریک انصاف پنجاب کے رہنما عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر خوراک و سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ علیم خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں انہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے...