عمران خان ایوان میں آئیں،استعفیٰ دینےکو تیار ہوں : راجا ریاض

raja%20riaz%20imran%20khan%20ecp%20and%20nt.jpg


قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے اہم اعلان کردیا، کہا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایوان میں آئیں تو میں استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔

راجا ریاض نے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے 11 اراکین کے استعفے منظور کئے گئے تو پی ٹی آئی اس فیصلے کےخلاف ہائی کورٹ جا پہنچی،عمران خان ندیم بابر اور فرح خان کی کرپشن کا حساب دیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا تھا کہ عمران خان کیخلاف ووٹ نہیں ڈالا،ان کے اتحادی ساتھ چھوڑ گئے۔


ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ہماری عزت نہیں کرتے تھے، اس لیے انہیں چھوڑا ان کی جماعت بڑی ہے،یہ اسمبلی میں آئیں اور اپنا کردار ادا کریں،عمران خان اسمبلی میں آئیں اور فرح گوگی، ندیم بابر سمیت اپنے تمام ساتھیوں کی اربوں روپے کی کرپشن کا حساب دیں۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی دونمبری اس بات سے واضح ہوگئی ہے کہ گیارہ ارکان کے اسپیکر نے استعفے منظور کئے جنہوں نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اوقات دیکھو اور شرطیں لگاو ۔تم کون ہوتے ہو شرطیں باندھنے والے۔؟ ایک سال مکمل بھی گزار لو اس پارلیمنٹ کی قید میں تو یہ آخری بار ہو گا تم جیسے گند کو پارلیمنٹ فلور سے ہمیشہ کو دور رکھنے کی ہمت تو ہے پاکستانی ووٹر میں ۔جو پیسے ملے ان کے ساتھ پاکستان سے ہی باہرلے ملک چلے جانا کیونکہ عزت کے پاٹے ہوئے پوشٹر کے ساتھ اپنے شہر کے گلی محلوں میں تو پھرنا ناممکن ہو گا ۔جو کمانا ہے کما لو عمران خان کو پارلیمنٹ عوام الیکشن سے لے کر آئے گی امپورٹڈ اور لوکل غدار نہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے حرامی تو ہے کون تیری اوقات کیا ہے ایک گشتی کا بچہ سرونٹ کوارٹر میں گاہک کے زنا سے پیدا ہوا راجہ ریاض اپنا پچھواڑے کے پوسٹر پاڑنے والا بارلے ملخ جاکر اپنیُ پاٹی ہو ئی تشریف سلوانے والا گشتی کا بچہ گنجا