سائنسدان
Senator (1k+ posts)
الحمداللہ ۔۔۔۔
حسن نثار نے آج میرے سیاست ڈاٹ پی کے کے لکھے آرٹیکل کو اپنے کالم کا حصہ بنایا ہے۔ میں نے کچھ دن پہلے یہ کالم سیاست ڈاٹ پی کے پر شائع کیا تھا۔جسے ہمارے بہت سے دوستوں نے اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ کا حصہ بنایا تھا اور یہ اتنا پاپولر ہوا کہ حسن نثار تک پہنچ گیا۔انشاء اللہ مستقبل میں بھی ہم شریف پریوار کو حقائق کے ساتھ بے نقاب کرتے رہیں گے۔میں پسند کرنے پر آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔
