شکرکریں میٹرو چل رہی ہے

سائنسدان

Senator (1k+ posts)

الحمداللہ ۔۔۔۔
حسن نثار نے آج میرے سیاست ڈاٹ پی کے کے لکھے آرٹیکل کو اپنے کالم کا حصہ بنایا ہے۔ میں نے کچھ دن پہلے یہ کالم سیاست ڈاٹ پی کے پر شائع کیا تھا۔جسے ہمارے بہت سے دوستوں نے اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ کا حصہ بنایا تھا اور یہ اتنا پاپولر ہوا کہ حسن نثار تک پہنچ گیا۔انشاء اللہ مستقبل میں بھی ہم شریف پریوار کو حقائق کے ساتھ بے نقاب کرتے رہیں گے۔میں پسند کرنے پر آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?358267-شکر-ہے-میٹرو-چل-رہی-ہے

02_01.gif
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

سائنسدان اگر تیری اور حسن نثار کی سوچ ایک جیسی ہے تو یہ تیرے لیے ڈھول بجانے کا نہیں سوچنے کا مقام ہے
 
jadoon437

Well done hassan nisar
ye potwari metro k leye apni maa ben be beich de gey
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

Sciensdaan bhai keep up the good work ... app ka woh column hum sab ko bahot pasand aayaa thaa ku k woh haqeeqat thee ... leiken aaj bahot khushee hui k Hassan Nisar jesay baray columnist ne app k column ka ziker apnay column mein kia hai.

Well done bro well done (clap)(clap)(clap)
 
farhankhan1111

Senator (1k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

aur jis ne model town mein qatel kerwae uss per kitni bar
Yeh toh aap mantany ho na aur koi n ahi. adalat say clear hai woh. aap kay manay ya na manay say koi fark nahi aprata. is tra toh may kehskat hon kay Imran ko RAW support kerti hai.
 
jadoon437

Minister (2k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

Yeh toh aap mantany ho na aur koi n ahi. adalat say clear hai woh. aap kay manay ya na manay say koi fark nahi aprata. is tra toh may kehskat hon kay Imran ko RAW support kerti hai.

Phir qatel kiss ne kerwaee
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

سائنسدان اگر تیری اور حسن نثار کی سوچ ایک جیسی ہے تو یہ تیرے لیے ڈھول بجانے کا نہیں سوچنے کا مقام ہے

میری اور حسن نثار کی سوچ ایک جیسی نہیں بلکہ حسن نثار مجھ سے امپریس ہوگیا ہے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

Photo slide from social media, Hassan Nisar kuch hija karo.......

11057308_885036754864724_6019976254661178014_n.jpg

11745400_952327411477914_3290757712700278930_n.jpg

جب لوگوں کے پاس موضوع پر کوئی دلیل باقی نہیں بچتی ہے تو لوگ پرسنل اٹیک شروع کر دیتے ہیں۔

اور اس بیماری پر کسی ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری نہیں، بلکہ یہ ہماری قومی بیماری ہے جس میں پوری قوم نظر آتی ہے۔

مجھے اس سے غرض نہیں کہ ریحام خان کیا ہے اور کیا نہیں۔۔۔ جبتک ریحام خان سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ رہا، مجھے اسکی ذات سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔ لیکن مجھے اس سے غرض ہے کہ کیا میٹرو کے چلنے سے پاکستان میں موجود دوسری خرابیاں دور ہو گئیں ہیں یا نہیں۔ یہ عوام کا مسئلہ ہے اور یہ ہمارا موضوع ہے۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

کراچی میں ایم کیو ایم کے پچاس سالہ اقتدار میں کیا مسائل حل ہوئے ؟

بتہ خوری ، بوری بند لاشیں خوف اور بد امنی سے تو میٹرو ایک بہترین چیز ہے

xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: ???? ???? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ???

????? ??? ?????

<span style="font-family: jameel noori nastaleeq"><font size="5">
 
Last edited:

xyz#1

Councller (250+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

جب لوگوں کے پاس موضوع پر کوئی دلیل باقی نہیں بچتی ہے تو لوگ پرسنل اٹیک شروع کر دیتے ہیں۔

اور اس بیماری پر کسی ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری نہیں، بلکہ یہ ہماری قومی بیماری ہے جس میں پوری قوم نظر آتی ہے۔

مجھے اس سے غرض نہیں کہ ریحام خان کیا ہے اور کیا نہیں۔۔۔ جبتک ریحام خان سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ رہا، مجھے اسکی ذات سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔ لیکن مجھے اس سے غرض ہے کہ کیا میٹرو کے چلنے سے پاکستان میں موجود دوسری خرابیاں دور ہو گئیں ہیں یا نہیں۔ یہ عوام کا مسئلہ ہے اور یہ ہمارا موضوع ہے۔

جب عمرانی بچے
گنجہ گنجہ کرتے ہیں۔
تب آپ کی یہ حس نہیں جاگتی؟؟
لیکن جہاں آپ ہی کے انداز میں جواب آتا ہے
تو آپ کو اخلاقیات کا سبق یاد آ جاتا ہے؟؟
 
NAWAZNOORA

Senator (1k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

Aaj patwaari kis monn se Fatima Jinnah ke wakeeel bane hein.....Shayed inko yaad nahin ke Ghulam Dastageer ( Khurram Dastageer ka baap) ne kis tarah Maader-e-millat ki tazleel ki aur ek kuttiya ke galey mein Zanjeer daal ke usey Sheher mein Ghumaaya aur kehta raha ke tu Ayyub khan ke khilaaf election larey gi ?/ Ye in logon ki asliyyet hai....
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

کراچی میں ایم کیو ایم کے پچاس سالہ اقتدار میں کیا مسائل حل ہوئے ؟

بتہ خوری ، بوری بند لاشیں خوف اور بد امنی سے تو میٹرو ایک بہترین چیز ہے

ایک بار پھر آپ متحدہ کے پیچھے ان دیگر مسائل کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اگر آپ کو متحدہ پر تنقید کرنی ہے تو اسکے لیے دوسرا تھریڈ کھول لیجئے۔ ہر چیز کو اسکے مقام پر رکھنے کا نام انصاف ہے۔

لیکن یہاں پر سوال اٹھایا گیا ہے نواز شریف کی حکومت پر جہاں بہت سی جگہ پر خرابیاں اور مسائل بڑھتے جا رہے ہیں، مگر ہر چیز کا جواب دیا جا رہا ہے کہ میٹرو تو چل رہی ہے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

جب عمرانی بچے
گنجہ گنجہ کرتے ہیں۔
تب آپ کی یہ حس نہیں جاگتی؟؟
لیکن جہاں آپ ہی کے انداز میں جواب آتا ہے
تو آپ کو اخلاقیات کا سبق یاد آ جاتا ہے؟؟

جی شکریہ۔ آپکی بات درست ہے کہ پی ٹی آئی والے کچھ حضرات بھی بعینہ یہی حرکت کر رہے ہوتے ہیں۔

اس لیے میں نے لکھا تھا کہ اس برائی میں کسی ایک سیاسی پارٹی کی اجارہ داری نہیں ہے، بلکہ یہ ہماری قومی بیماری ہے جس میں ہم سب شامل ہیں۔ فرق شائد صرف اتنا ہے کہ ہمیں اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی توفیق نہیں ہوتی۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میرے کالم کا حوالہ حسن نثار کے کالم میں

indeed that was a good column, well done bro....
 
Back
Top