Skyler Anderson
Citizen
پنجاب کے ایک گاؤں میں سینکڑوں بچوں، بچیوں کے ساتھ زیادتی کر کے، ان کی ویڈیوز بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت اور معصوم بچوں کے والدین کو بلیک میل کرنے والا گروہ، جس کے خلاف مقدمہ بھی اہل علاقہ کے پرتشدد احتجاج اور مزید مار کھانے کے بعد درج ہوا ہے۔ اس گروہ کے قبضے سے سینکڑوں ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ پشاور واقعہ کے بچے تو ایک بار مر گئے، یہ بچے روز مریں گے، زندہ درگور ہو گئے، نجانے کن کن نفسیاتی مسائل سے ان کے خاندان اور یہ بچے خود گزریں گے۔ ان کا سرپرست نون لیگ کا ایم پی اے سامنے آ رہا ہے جو اس سے پہلے بھی ایسا ہی ٹریک ریکارڈ رکھتا ہے، ثبوت نیچے موجود ہے۔
میرا سوال ہے یہ الطاف کے کتوں سے
جو عمران کو زانی کہتے تھے، آج تمہاری زبانیں کیوں بند ہیں؟
میرا سوال ہے بے غیرت پٹواریوں اور نیوٹرل پٹواریوں سے
عمران کی چوں پر بھی اعتراض کرنے والو، آج تمہاری گھٹیا زبانیں بند کیوں ہیں؟
میرا سوال ہے شفقت حسین کی سزائے موت پر ایسے واویلا کرنے والے دیسی لبرلز سے جیسے ان کی ماں بیوہ ہو گئی ہو کہ آج تمہاری گز گز بھر کی زبان کو دیمک کیوں لگ گئی ہے؟
میرا سوال ہے سارا سارا دن پاک فوج کے بارے میں بھونکنے والے سیاسی نطفوں، طالبانی ہمدردوں، ان کو شہید قرار دینے والوں سے
کیا کل جب خدا نخواسطہ تمہارے بچوں کے ساتھ ایسا ہو گا تو پھر بولو گے بے شرمو؟
میرا سوال ہے دھرنے کو کنجر خانہ کہنے والے جماعتیوں سے
یہ کیا تمہاری جماعت کا اجتماع ہے بے شرمو؟ ابھی کتوں کی طرح کیوں نہیں بھونک رہے؟
میرا سوال ہے پاک فوج کی خاکی بے شکن وردی والوں سے
کیا صرف فوجی سکول کا بچہ مرے تو تم لوگ جاگتے ہو؟ میں نے آج تک تم لوگوں کے بارے میں کوئی سخت بات نہیں کی لیکن آج ، اس کیس کی انکوائری اپنے ہاتھ میں لو، اور تن دو جو جو بھی اس گھناؤنے جرم کے پیچھے ہے ورنہ تم بھی اسی گندی نالی کے کیڑے ہو جس کے اوپر بیان کردہ سب لوگ ہیں
اور سب سے آخر میں میرا سوال ہے عمران خان سے
اس واقعہ پر اگر تم نے احتجاج نا کیا، مجرموں اور ان کے وارثوں کو تختہ دار چڑھنے تک زور نا لگایا، اس واہ کا کیس ملٹری کورٹ میں چلنے پر مجبور نا کیا تو تم دفع ہو جانا لندن اپنے بچوں کے پاس، ہمیں تم جیسے بے غیرت لیڈر کی ضرورت نہیں ہے
Last edited by a moderator: