شرمناک


پنجاب کے ایک گاؤں میں سینکڑوں بچوں، بچیوں کے ساتھ زیادتی کر کے، ان کی ویڈیوز بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت اور معصوم بچوں کے والدین کو بلیک میل کرنے والا گروہ، جس کے خلاف مقدمہ بھی اہل علاقہ کے پرتشدد احتجاج اور مزید مار کھانے کے بعد درج ہوا ہے۔ اس گروہ کے قبضے سے سینکڑوں ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ پشاور واقعہ کے بچے تو ایک بار مر گئے، یہ بچے روز مریں گے، زندہ درگور ہو گئے، نجانے کن کن نفسیاتی مسائل سے ان کے خاندان اور یہ بچے خود گزریں گے۔ ان کا سرپرست نون لیگ کا ایم پی اے سامنے آ رہا ہے جو اس سے پہلے بھی ایسا ہی ٹریک ریکارڈ رکھتا ہے، ثبوت نیچے موجود ہے۔

میرا سوال ہے یہ الطاف کے کتوں سے
جو عمران کو زانی کہتے تھے، آج تمہاری زبانیں کیوں بند ہیں؟

میرا سوال ہے بے غیرت پٹواریوں اور نیوٹرل پٹواریوں سے
عمران کی چوں پر بھی اعتراض کرنے والو، آج تمہاری گھٹیا زبانیں بند کیوں ہیں؟

میرا سوال ہے شفقت حسین کی سزائے موت پر ایسے واویلا کرنے والے دیسی لبرلز سے جیسے ان کی ماں بیوہ ہو گئی ہو کہ آج تمہاری گز گز بھر کی زبان کو دیمک کیوں لگ گئی ہے؟

میرا سوال ہے سارا سارا دن پاک فوج کے بارے میں بھونکنے والے سیاسی نطفوں، طالبانی ہمدردوں، ان کو شہید قرار دینے والوں سے
کیا کل جب خدا نخواسطہ تمہارے بچوں کے ساتھ ایسا ہو گا تو پھر بولو گے بے شرمو؟

میرا سوال ہے دھرنے کو کنجر خانہ کہنے والے جماعتیوں سے
یہ کیا تمہاری جماعت کا اجتماع ہے بے شرمو؟ ابھی کتوں کی طرح کیوں نہیں بھونک رہے؟

میرا سوال ہے پاک فوج کی خاکی بے شکن وردی والوں سے
کیا صرف فوجی سکول کا بچہ مرے تو تم لوگ جاگتے ہو؟ میں نے آج تک تم لوگوں کے بارے میں کوئی سخت بات نہیں کی لیکن آج ، اس کیس کی انکوائری اپنے ہاتھ میں لو، اور تن دو جو جو بھی اس گھناؤنے جرم کے پیچھے ہے ورنہ تم بھی اسی گندی نالی کے کیڑے ہو جس کے اوپر بیان کردہ سب لوگ ہیں

اور سب سے آخر میں میرا سوال ہے عمران خان سے
اس واقعہ پر اگر تم نے احتجاج نا کیا، مجرموں اور ان کے وارثوں کو تختہ دار چڑھنے تک زور نا لگایا، اس واہ کا کیس ملٹری کورٹ میں چلنے پر مجبور نا کیا تو تم دفع ہو جانا لندن اپنے بچوں کے پاس، ہمیں تم جیسے بے غیرت لیڈر کی ضرورت نہیں ہے

 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس اور مقامی سیاستدان جن کا تعلق ن لیگ مافیا سے ہے چائلڈ سیکس ویڈیوز اسکینڈل میں پوری طرح ملوث ہیں
 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
https://pbs.twimg.com/media/CL8l9E0UsAAYWxz.jpg
CL8l9E0UsAAYWxz.jpg
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Muqadas, farooq22, bisaat, mehwish ali aur is qism kay bezameer, bedeen, mulazimoo, ghulamoon say yeh sawal hey, AB kiyoon tum log bhonk nahi rahey ho, kia yeh hamarey bachay nahi hein, kia ye tumharey bachay nahin hein, dil per haath rakh ker jawab dena, agar yeh sub kuch tmharey ya hamarey machoon kay saath hota to kia tub bhi tum isi tarah khamosh rehtay, bolo, ab bolo please, yeh Pak mulk is Malik Saeed aur is qism kay bezameer, khanzeeron kay liey, corrupt leaders, choroon, bhatta khoron, qatiloon, bachoon ki izat say khelnay waloon kay liey banya tah Quid e Azam nay, kia yeh mulk Zardari, Shareef bros ko hi sirf ameer say ameer tareen bananay kay liey hi bana tha, hey koi tum logoon ka zameer, kub jaagey ga tum jesay ghulamoon ka zameer, kia is Malik Saeed aur is kay saathioon ko ibratnak mout nahi milni chahiyay.in ki saza sirf aur sirf sazaey mout hey, HANG THESE BA$$TARDS...
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Fully agree. This case is fit to be taken up by the the COAS, Raheel Shareef himself to ensure speediest and harshest justice. Not death sentence but something more painful than that.
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
میں سوچتا تھا کہ ہمارا معاشرہ تذلیل کی تمام گہرایوں کو چھو چکا اب اس سے نیچے اور کیا جایئگا، دوغلا پن ، چور بازاری ، رشوت خوری ، دوسروں کا حق دھڑلے سے مارنا، شرافت کا ایک گالی بن کر رہ جانا، بدمعاشی عزت کا شاخسانہ ہونا، مذھب فروشی ، غلیظ سیاست اور کیا نہیں ، لیکن کل کچھ ایسا دیکھنے کو اور سننے کو ملا کہ زبان گنگ ہے اور الفاظ پریشان کہ بولیں تو کیا بولیں لکھیں تو کیا لکھیں. انسانیت کی اتنی شرمناک تضحیک کے شیطان بھی شرما جائے.سینکڑوں ننھے پھولوں کو بے دردی سے مسل دیا گیا، پولیس کیس دبانے میں ، میڈیا مزے اڑانے میں اور حکومت پہلو بچانے میں لگی رہی، ہمیشہ کی طرح ایک کمیشن اور مک مکا ، اگلے ہفتے ایک نیا شوشہ اور پھر چل سو چل. بچوں کی زندگیوں پر یہ اندھیرے آنیوالے وقتوں میں کیا اثر چھوڑیں گے کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا، لیکن یہاں پرواہ کسکو ہے.


اپنی خرابیوں کو پس و پشت ڈال کر
ہر شخص که رہا ہے زمانہ خراب ہے


اب تو خدا سے اس قوم کے لئے رحم مانگنے کو بھی دل نہیں کرتا کہ کس منہ سے مانگیں، ہر نقاب کے پیچھے ایک بھیانک چہرہ ہے، ہر مسکراہٹ کے پیچھے ذلالت ہے، شبابی راتوں کے اسیر صبح صاحب تقدیس ہو جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جس طرح لوگ انکا نقاب پوش چہرہ دیکھ کر سلام کرتے ہیں، خدا بھی ان کے باطن سے نا آشنا ہے.
 

Back
Top