پنجاب کے ایک گاؤں میں سینکڑوں بچوں، بچیوں کے ساتھ زیادتی کر کے، ان کی ویڈیوز بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت اور معصوم بچوں کے والدین کو بلیک میل کرنے والا گروہ، جس کے خلاف مقدمہ بھی اہل علاقہ کے پرتشدد احتجاج اور مزید مار کھانے کے بعد درج ہوا ہے۔ اس گروہ کے قبضے سے سینکڑوں ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔...