Annie
Moderator
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef
راز جی ماں کو ساتھ لندن لے کر گیا ہے پھر ہاتھ چوم کر فوٹو سرکولیٹ کرنے کی کیا تک تھی .. یہ سب جذباتی کارڈ کھیلے جا رہے ہیں ہمدردیاں بٹورنے کے واسطے ، کبھی مصلے پر بیٹھ کر مسکین بنا ہوتا ہے تو کبھی مسجد میں عاجز بن کر فوٹو کھنچوا رہا ہے ، سوال یہ ہے ماں کی فوٹو پرائیوٹ طور پر گھر میں لی گئی شہباز نے پبلش کیوں کی ، انہوں نے اس قوم کو بدھو بنا رکھا ہے
ماں باپ اگر حلال کمانا سکھاتے تو یہ سریے بیچ رہا ہوتا
اب ہاتھ نہ چومے تو کیا کرے