zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif spotted in London shopping store- Such a liar he is Panama Leaks Culprit
Nawaz Sharif geting healthcare in a London shopping store, One UK citizien taken picture with Nawaz sharif, that UK citizen is mocked badly by British saying do u know the person u have taken pic has his name in Panama Leaks ! , Disgrace
Zaheer zara check ker layna keh sala shopping store say nikal raha hai ya kisi PUB say! lol
نواز شریف مستعفی ہوجائے۔ اس شخص کا مستقبل تباہ ہوچکا۔ اب پاکستانیوں کو یہ شخص اپنے ساتھ گھسیٹ کر دنیا بھر میں رسوا نہ کرے۔ ن لیگی تو اس عزت کے عادی ہیں مگر غیور پاکستانی یہ برداشت نہیں کر سکتے
کونسے غیور پاکستانی ؟ جو لندن میں جا کر یہودیوں کی کمپین چلا رہے ہے یا وہ جو سرکاری بینکوں سے پیسا ہڑپ کر کے پارٹی چلا رہے ہے
کونسے غیور پاکستانی ؟ جو لندن میں جا کر یہودیوں کی کمپین چلا رہے ہے یا وہ جو سرکاری بینکوں سے پیسا ہڑپ کر کے پارٹی چلا رہے ہے
آپ غیور پاکستانی نہیں ہیں :13:؟
باہر کے دنیا میں ہمارے وزیر اعظم کی کیا حاصیت ہے یہ تو ساری قوم جانتی ہے ۔رہا وزیراعظم پاکستان تو بھی نہیں معلوم کہ لوگ پاکستان کے وزیراعظم بارے کتنا جانتے ہے ۔ہاں یہ بات ضرور ہے کہ پانامہ لیکس کی وجہ ان کی اچھی حاصی عزت افزائی باہر کے ممالک تک بھی پہنچ چکی ہے ۔ورنہ پاکستانی وزیر اعظم کی جہاں تک نام جاننے کی بات ہے ۔تو وہ حوبحو اسی طرح جہاں اپ یہاں گاوں دیہات میں کیسی سے پوچھے کہ پاکستان کے صدر کا کیا نام ہے
اُچے لوکاں دےاُچے لُچ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|