شاہنگ کرتے ہوئے علاج

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

کونسے غیور پاکستانی ؟ جو لندن میں جا کر یہودیوں کی کمپین چلا رہے ہے یا وہ جو سرکاری بینکوں سے پیسا ہڑپ کر کے پارٹی چلا رہے ہے

نہی وہ غیور وزیر اعظم پاکستان جو انڈیا سے کہہ کر پاکستان پر بمباری کرواتا ہے
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
آپ کو یاد ہوگا ایک زمانے میں جب مریم بھگوڑی کی ولیمہ کے بغیر ہونے والی بیٹی کی شادی ہو رہی تھی تو وہ اپنے پیر کی موچ کا علاج کروانے لندن گئی تھی

اور شاپنگ کرتے ہوئے پائی گئی تھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

آپ غیور پاکستانی نہیں ہیں :13:؟

یہ حرام خور پاکستانی ہیں
ہلال نہی چکھا کبھی ، مریم ٹیم میں ہیں
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میاں صاحب لندن میں درزی سے علاج کرواتے ہوۓ

یہ حرام خور پاکستانی ہیں
ہلال نہی چکھا کبھی ، مریم ٹیم میں ہیں

پانامہ پیپرز کے بعد تو ان کی جتنی () گئی تھی، اُس کی سلائی موچی کے بس کی بات نہیں تھی، یہ سلائی کوئی ماہر درزی ہی کر سکتا تھا

مہذب الفاظ میں تو یہ سرجری کروانے گئے ہیں، لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ درزی سے سرجری کروائیں گے

گھر سے نکلتے ماں کا ھاتھ چومتے تصویریں اور لندن میں درزیوں کے ساتھ تصویریں ..
ایسابیمار نہ دیکھا نہ ایسا ڈاکٹر سنا
اُچے لوکاں دےاُچے لُچ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: میاں صاحب لندن میں درزی سے علاج کرواتے ہوۓ

پانامہ پیپرز کے بعد تو ان کی جتنی () گئی تھی، اُس کی سلائی موچی کے بس کی بات نہیں تھی، یہ سلائی کوئی ماہر درزی ہی کر سکتا تھا

مہذب الفاظ میں تو یہ سرجری کروانے گئے ہیں، لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ درزی سے سرجری کروائیں گے

:lol::lol:
Comment of the day....
یار تو نے تو گل ہی مکا دی
(clap)
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

آپ غیور پاکستانی نہیں ہیں :13:؟

وہ بھی نہیں جو یوروپ کے ریستورانوں میں برتن دھوتے اور کیش اینڈ کیریوں پر شیلف فل کرتے ہیں اور وہ بھی نہیں جو عرب ممالک میں آسمان کو چھوتی ہوی بلڈنگوں کے لیے سیمنٹ ڈھوتے ہیں اور اگر ضرورت پڑے تو ہتھوڑوں سے یہ بلڈنگیں گراتے بھی ہیں جو لوگوں کے گھروں میں کام کر کے بیرون ملک پیسا بناتے ہیں اور جو عرب کی چلچلاتی گرمی میں ان کےدروازے کھڑکیاں ویلڈ کرتے ہیں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے ٹیکسیاں چلاتے ہیں..وہ سب غیور کیسے ہو سکتے ہیں ؟
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
کرپٹ لوگوں کی تصوریوں میں اسکی تصویر پوری دنیا میں گردش کررہی ھے مگر یہ بے غیرت شرمندہ ھونے کے بجائے بیماری کے دوران بھی دنیا کی حرس میں مرا جارھا ھے۔۔۔۔

پٹواریوں کی عقلِ سلیم کے لئے دعا ہی کی جاسکتی ھے جنکہ کانوں میں شریف خاندان کے گونجتے ھوئے جھوٹ کی حقیقت کھل کر سامنے آنے کے باوجود بھی یہ لوگ درباریوں کی طرح اس خاندان کےقصیدے پڑھے جا رہے ہیں۔
اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔جس طرح نواز شریف اور اسکے خاندان کی کرپشن اور خفیہ دولت کی گونج دنیا بھر میں سنائی دے رہی ہے
اگر کوئی غیرت مند ملک ہوتا تو اب تک وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرکے پورے خاندان کو سڑکوں پر گھسیٹا ہوا قانون کے سامنے پیش کرتا ، تاکہ آئندہ کوئی بھی اس ملک کی دولت پر ہاتھ صاف کرنے کا سوچنے پر بھی اسکے سامنے ان شریفوں کا عبرت ناک انجام اسکی آنکھوں کے سامنے گومتا ھوا محسوس ھو۔​
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
'طبی دورے' کے دوران وزیراعظم کی لندن میں شاپ

Our Beloved Fool Prime Minister

ویسے تو وزیراعظم نواز شریف 'طبی دورے' پر لندن کے لیے روانہ ہوئے تھے، لیکن انھیں کپڑوں کے ایک مہنگے اسٹور کا 'دورہ' کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا.
ہوا کچھ یوں کہ اپنے دورہ لندن کے دوران وزیراعظم نے سیوائل رو (Savile Row) پر واقع ایک لگژری ٹیلرنگ اینڈ فیبرک اسٹور 'اسکیبل' (Scabal) کا بھی 'دورہ' کیا، جہاں کام کرنے والے ایک ملازم نے ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی.
57120e70d9e53.jpg

یہ تو واضح نہیں ہے کہ سینڈر ہینز (Sander Heyns) نامی مذکورہ ریٹیل اسسٹنٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ یہ تصویر کب کھینچوائی، لیکن سینڈر نے یہ تصویر جمعے کی شام اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی، تاہم واضح رہے کہ یہ تصویر ہفتے کی دوپہر ڈیلیٹ کردی گئی.
دلچسپ بات یہ رہی کہ اسکیبل کے مذکورہ ملازم نے پہلے نواز شریف کا عہدہ 'صدرِ پاکستان' لکھ ڈالا تھا تاہم ان کے فالوورز نے نشاندہی کی کہ یہ 'پاکستان کے وزیراعظم' ہیں۔
واضح رہے کہ اسکیبل، لندن کے پوش علاقے مے فیئر میں واقع ہے، جہاں سے لندن کا طبقہ اشرافیہ خریداری کرتا ہے.
اس طرح بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ دورہ لندن کے دوران وزیراعظم کا منصوبہ ہے کہ اپنی وراڈروب میں مزید کپڑوں کا بھی اضافہ کیا جائے.
شاپنگ کے دوران وزیراعظم پینٹ شرٹ کے اوپر بلیک جیکٹ پہنے ہوئے نظر آئے جبکہ انھوں نے گلے میں ایک سلک رومال بھی ڈال رکھا ہے.
دوسری جانب اسکیبل کے نمائندے نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا.

Source: http://www.dawnnews.tv/news/1036118/
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: 'طبی دورے' کے دوران وزیراعظم کی لندن میں شا

ایڈمرل نے مخبری کی ہے کہ ڈاکٹر نے میاں صاحب کو بتایا ہے کہ پاجامہ زیادہ پھٹ گیا ہے کسی درزی سے سلوایں
 
Annie

Moderator
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

وہ بھی نہیں جو یوروپ کے ریستورانوں میں برتن دھوتے اور کیش اینڈ کیریوں پر شیلف فل کرتے ہیں اور وہ بھی نہیں جو عرب ممالک میں آسمان کو چھوتی ہوی بلڈنگوں کے لیے سیمنٹ ڈھوتے ہیں اور اگر ضرورت پڑے تو ہتھوڑوں سے یہ بلڈنگیں گراتے بھی ہیں جو لوگوں کے گھروں میں کام کر کے بیرون ملک پیسا بناتے ہیں اور جو عرب کی چلچلاتی گرمی میں ان کےدروازے کھڑکیاں ویلڈ کرتے ہیں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے ٹیکسیاں چلاتے ہیں..وہ سب غیور کیسے ہو سکتے ہیں ؟

ان چوروں کا حق حلال کمانے والوں سے کیا واسطہ ، انھیں کیا پتا محنت کس طرح کی جاتی ہے یہ صرف چوری کرنا جانتے ہیں چوریاں جتنی مرضی کروا لو یہ ماہر ہیں

پاکستان میں اسکو مروڑ اٹھے تھے علاج کروانے لندن بھاگا جاتے ہوۓ ماں کے ہاتھ چوم چوم کر فوٹو لگا کر گیا... دکھی بیمار آتما اب یہاں شاپنگ کر کے اپنا علاج کروا رہی ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Mughal e Azam enjoying a luxury life on Tax Payer's money. This looter should be hanged along with his brother Zardari.
 
Play Boy

Banned
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

ان چوروں کا حق حلال کمانے والوں سے کیا واسطہ ، انھیں کیا پتا محنت کس طرح کی جاتی ہے یہ صرف چوری کرنا جانتے ہیں چوریاں جتنی مرضی کروا لو یہ ماہر ہیں

پاکستان میں اسکو مروڑ اٹھے تھے علاج کروانے لندن بھاگا جاتے ہوۓ ماں کے ہاتھ چوم چوم کر فوٹو لگا کر گیا... دکھی بیمار آتما اب یہاں شاپنگ کر کے اپنا علاج کروا رہی ہے

اب شوپنگ تو کرنی ہوتی کہ نہیں،بندا بھوکا مر جائے
بی پازیٹو اٹلیسٹ وںس ان لائف
 
ہاں ہاں شاپنگ بھی کرنا ہوتی ہے وہ بھی عوام کے پیسے سے ، لیکن جذباتی سین بنا کر ماں کے ہاتھ چوم کر فوٹو لگا کر جانا بھی ہوتا ہے ظاہر ہے سب چالیں چلنا ہیں ونس ان آ لائف...
 
:lol:درزی کی دکان سے بھوک مٹائی جا رہی ہے
کیا ان چوروں کی بھوک مٹ سکتی ہے کبھی ؟؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

ان چوروں کا حق حلال کمانے والوں سے کیا واسطہ ، انھیں کیا پتا محنت کس طرح کی جاتی ہے یہ صرف چوری کرنا جانتے ہیں چوریاں جتنی مرضی کروا لو یہ ماہر ہیں

پاکستان میں اسکو مروڑ اٹھے تھے علاج کروانے لندن بھاگا جاتے ہوۓ ماں کے ہاتھ چوم چوم کر فوٹو لگا کر گیا... دکھی بیمار آتما اب یہاں شاپنگ کر کے اپنا علاج کروا رہی ہے

ماں باپ اگر حلال کمانا سکھاتے تو یہ سریے بیچ رہا ہوتا

اب ہاتھ نہ چومے تو کیا کرے
 
Annie

Moderator
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

:lol:درزی کی دکان سے بھوک مٹائی جا رہی ہے
کیا ان چوروں کی بھوک مٹ سکتی ہے کبھی ؟؟

آپ جانتے ہیں کے حرص ہوس ، طمع اور مال کی تمنا سب روحانی بیماریاں ہیں ، اور یہ انہی بیماریوں میں مبتلا ہو کر محض بلڈ پریشر چیک کروانے ولایت پہنچ جاتے ہیں ، جو اصل بیماری ہے اسکا علاج نہیں کرتے انکی روحیں ہی کینسر زدہ ہیں ورنہ کون اس عیاشی کا سوچ سکتا ہے جب غریب عوام روٹی کے لیے دھکے کھا رہی ہو لوگ خود کشی کر رہے ہوں ، اور انکو سٹائلش
کپڑے لینے کی پڑی ہے پھر کہتے ہیں الحمدللہ سب اللہ کا دیا ہے
 
احمق پوٹیو ،کچھ دن مزید شور مچا لو ،رونا دھونا کر لو،میڈیا پہ بے لگام اور جھوٹے اینکرز کی گھڑی ہوئی کہانیوں سے کیوں ا مید باندھ بیٹھے ہو کہ نواز حکومت کچھ ہفتوں میں ختم ہوجائے گی ،،،اے آر وائی اور اس کے حوالدار اینکروں کو کم دیکھا اور سنا کرو ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Our ill PM found in London Shopping mall - look what happened with the guy who had a picture with Nawaz Shareef

آپ جانتے ہیں کے حرص ہوس ، طمع اور مال کی تمنا سب روحانی بیماریاں ہیں ، اور یہ انہی بیماریوں میں مبتلا ہو کر محض بلڈ پریشر چیک کروانے ولایت پہنچ جاتے ہیں ، جو اصل بیماری ہے اسکا علاج نہیں کرتے انکی روحیں ہی کینسر زدہ ہیں ورنہ کون اس عیاشی کا سوچ سکتا ہے جب غریب عوام روٹی کے لیے دھکے کھا رہی ہو لوگ خود کشی کر رہے ہوں ، اور انکو سٹائلش
کپڑے لینے کی پڑی ہے پھر کہتے ہیں الحمدللہ سب اللہ کا دیا ہے

وہ ......خان نے ایک فلیٹ کا ٹیکس چوری کر لیا
خان نواز سے بڑا چور ہے
;)
 
Back
Top