شاہد مسعودکے سعید غنی پر الزامات بے بنیاد قرار،عدالت کا بھاری ہرجانے کا حکم

dr-pay.jpg


نجی ٹی وی چینل نیوزون کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی پر الزامات کے کیس میں عدالت نے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود اور چینل کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر ایک کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے نیوز چینل نیوزون اور ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف 2018 میں جھوٹے الزامات کی بنیاد پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا جس پر فیصلہ دیتے ہوئے عدالت نے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر فیصلہ سعید غنی کے حق میں دیتے ہوئے ایک کروڑ روپے ہرجانہ عائد کر دیا۔

پی پی رہنما سعید غنی نے اس متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمداللہ ایک طویل قانونی جنگ کے بعد 9th ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ڈاکٹر شاہد مسعود اور نیوز ون ⁦ کے خلاف میرے ہتک عزت کے دعوے پر میرے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے شاہد مسعود اور نیوز ون کے مجھ پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹا قرار دیکر ایک کروڑ روپے ہرجانہ عائد کردیا ہے۔


https://twitter.com/x/status/1490948715108274177
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
اب عمران خان کے خلاف بھی کسی جج کو فیصلہ کردینا چاہیے ، نجم سیٹھی کب سے پٹیشن ڈال کر بیٹھا ہوا ہے ، ویسے تو شہباز شریف والے کیس کا فیصلہ بھی اب تک آجانا چاہیے تھا

https://twitter.com/x/status/1490980858018156545
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
No remorse from the channel or this so-called journalist.

The channel as well as this so-called journalist should have been fined more so that these people stop spreading lies.
 

SRKhan

Councller (250+ posts)
اس ڈاکٹر کے تو ننیانوےفیصد دعوے جھوٹ ہوتے ہیں ۔۔۔ اس نے سپریم کورٹ میں اپیل کر دینی ہے ۔۔۔ ہونا کچھ نئ
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
IK should also sue him for his Minus 1 scenario he predicted for IK for Dec 2020 ......
جی آ --- آج کل تو ایسی ایسی باتیں کرتا ہے یہ دبڑ دوس کہ عمرانویوں کو پپٹو بسمول پینی پڑجاتی ہے